BPSC TRE-1 Primary Urdu Language — Paper-1, Sitting 1 (Sitting 1) — Question Paper with Answers
All 68 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I وجہی دکنی زبان کا ممتاز شاعر اور نثر نگار تھا۔ وہ محمد قلی قطب شاہ کا درباری شاعر تھا۔ اس نے ۱۰۱۸ھ میں مثنوی قطب مشتری لکھی۔ اس میں قلی قطب شاہ اور بھاگ متی کی داستانِ عشق کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی اہمیت اس لحاظ سے بھی ہے کہ یہ دکنی کی پہلی طبعزاد مثنوی ہے۔ یہ مثنوی وجہی نے بارہ دنوں میں مکمل کی۔ مثنوی کی ابتدا حمد سے ہوتی ہے۔ حمد، مناجات، نعت، ذکر معراج اور منقبت کے بعد وجہی ''در صفت عشق گوید'' کا عنوان قائم کرتا ہے۔ اس کے بعد اس نے شعر کی خوبیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد ابراہیم قطب شاہ کی مدح میں شعر کہے ہیں۔ جس میں بادشاہ کی شجاعت اور عدل کی تعریف کی ہے۔ وجہی کس کے دربار سے وابستہ تھا؟
- Aابراہیم قطب شاہ
- Bمحمد قطب شاہ
- Cمحمد قلی قطب شاہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q2
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I وجہی دکنی زبان کا ممتاز شاعر اور نثر نگار تھا۔ وہ محمد قلی قطب شاہ کا درباری شاعر تھا۔ اس نے ۱۰۱۸ھ میں مثنوی قطب مشتری لکھی۔ اس میں قلی قطب شاہ اور بھاگ متی کی داستانِ عشق کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی اہمیت اس لحاظ سے بھی ہے کہ یہ دکنی کی پہلی طبعزاد مثنوی ہے۔ یہ مثنوی وجہی نے بارہ دنوں میں مکمل کی۔ مثنوی کی ابتدا حمد سے ہوتی ہے۔ حمد، مناجات، نعت، ذکر معراج اور منقبت کے بعد وجہی ''در صفت عشق گوید'' کا عنوان قائم کرتا ہے۔ اس کے بعد اس نے شعر کی خوبیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد ابراہیم قطب شاہ کی مدح میں شعر کہے ہیں۔ جس میں بادشاہ کی شجاعت اور عدل کی تعریف کی ہے۔ قطب مشتری کا سنہ تصنیف کیا ہے؟
- A۱۰۱۲ھ
- B۱۰۱۸ھ
- C۱۰۲۰ھ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q3
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I وجہی دکنی زبان کا ممتاز شاعر اور نثر نگار تھا۔ وہ محمد قلی قطب شاہ کا درباری شاعر تھا۔ اس نے ۱۰۱۸ھ میں مثنوی قطب مشتری لکھی۔ اس میں قلی قطب شاہ اور بھاگ متی کی داستانِ عشق کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی اہمیت اس لحاظ سے بھی ہے کہ یہ دکنی کی پہلی طبعزاد مثنوی ہے۔ یہ مثنوی وجہی نے بارہ دنوں میں مکمل کی۔ مثنوی کی ابتدا حمد سے ہوتی ہے۔ حمد، مناجات، نعت، ذکر معراج اور منقبت کے بعد وجہی ''در صفت عشق گوید'' کا عنوان قائم کرتا ہے۔ اس کے بعد اس نے شعر کی خوبیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد ابراہیم قطب شاہ کی مدح میں شعر کہے ہیں۔ جس میں بادشاہ کی شجاعت اور عدل کی تعریف کی ہے۔ قطب مشتری کے بارے میں کون سا خیال درست ہے؟
- Aیہ دکنی کی پہلی طبعزاد مثنوی ہے
- Bیہ دکنی کی پہلی عشقیہ مثنوی ہے
- Cیہ رزمیہ مثنوی ہے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q4
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I وجہی دکنی زبان کا ممتاز شاعر اور نثر نگار تھا۔ وہ محمد قلی قطب شاہ کا درباری شاعر تھا۔ اس نے ۱۰۱۸ھ میں مثنوی قطب مشتری لکھی۔ اس میں قلی قطب شاہ اور بھاگ متی کی داستانِ عشق کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی اہمیت اس لحاظ سے بھی ہے کہ یہ دکنی کی پہلی طبعزاد مثنوی ہے۔ یہ مثنوی وجہی نے بارہ دنوں میں مکمل کی۔ مثنوی کی ابتدا حمد سے ہوتی ہے۔ حمد، مناجات، نعت، ذکر معراج اور منقبت کے بعد وجہی ''در صفت عشق گوید'' کا عنوان قائم کرتا ہے۔ اس کے بعد اس نے شعر کی خوبیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد ابراہیم قطب شاہ کی مدح میں شعر کہے ہیں۔ جس میں بادشاہ کی شجاعت اور عدل کی تعریف کی ہے۔ قطب مشتری کا آغاز کس سے ہوتا ہے؟
- Aقلی قطب شاہ کی مدح سے
- Bمنقبت سے
- Cمناجات سے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q5
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I وجہی دکنی زبان کا ممتاز شاعر اور نثر نگار تھا۔ وہ محمد قلی قطب شاہ کا درباری شاعر تھا۔ اس نے ۱۰۱۸ھ میں مثنوی قطب مشتری لکھی۔ اس میں قلی قطب شاہ اور بھاگ متی کی داستانِ عشق کو موضوع بنایا ہے۔ اس کی اہمیت اس لحاظ سے بھی ہے کہ یہ دکنی کی پہلی طبعزاد مثنوی ہے۔ یہ مثنوی وجہی نے بارہ دنوں میں مکمل کی۔ مثنوی کی ابتدا حمد سے ہوتی ہے۔ حمد، مناجات، نعت، ذکر معراج اور منقبت کے بعد وجہی ''در صفت عشق گوید'' کا عنوان قائم کرتا ہے۔ اس کے بعد اس نے شعر کی خوبیوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد ابراہیم قطب شاہ کی مدح میں شعر کہے ہیں۔ جس میں بادشاہ کی شجاعت اور عدل کی تعریف کی ہے۔ قطب مشتری میں کس بادشاہ کی مدح کی گئی ہے؟
- Aابراہیم قطب شاہ
- Bمحمد قلی قطب شاہ
- Cمحمد عادل شاہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q6
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں سب سے بڑا کام خود زندگی ہے یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہیں ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ مشکل کام کوئی نہیں ہوا کہ زندہ رہیے۔ جس نے یہ مشکل حل کر لی اس نے زندگی کا سب سے بڑا کام انجام دے دیا۔ چینیوں نے زندگی کے مسئلے کو دوسری قوموں سے بہتر سمجھا تھا۔ ایک پرانے چینی مقولے میں سوال کیا گیا تھا کہ ''سب سے زیادہ دانشمند کون ہے؟'' پھر جواب دیا گیا جو سب سے زیادہ خوش رہتا ہے اور اس میں شک نہیں کہ یہ بالکل سچ ہے کہ اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے تو یقین کیجیے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا۔ اب اس کے بعد اس سوال کی گنجائش نہیں رہی کہ آپ نے اور کیا کیا سیکھا؟ خود بھی خوش رہیے اور دوسروں سے کہتے رہیے کہ اپنے چہرے کو غمگین نہ بنائیں۔ ہماری زندگی ایک آئینہ خانہ ہے۔ یہاں ہر چہرے کا عکس دوسروں پر پڑتا ہے۔ یہاں ہماری کوئی بات بھی ہماری نہیں ہوتی۔ دنیا میں سب سے بڑا کام کیا ہے؟
- Aدولت جمع کرنا
- Bزندگی کو ہنسی خوشی گزارنا
- Cدوسروں کے لیے زندگی قربان کر دینا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q7
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں سب سے بڑا کام خود زندگی ہے یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہیں ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ مشکل کام کوئی نہیں ہوا کہ زندہ رہیے۔ جس نے یہ مشکل حل کر لی اس نے زندگی کا سب سے بڑا کام انجام دے دیا۔ چینیوں نے زندگی کے مسئلے کو دوسری قوموں سے بہتر سمجھا تھا۔ ایک پرانے چینی مقولے میں سوال کیا گیا تھا کہ ''سب سے زیادہ دانشمند کون ہے؟'' پھر جواب دیا گیا جو سب سے زیادہ خوش رہتا ہے اور اس میں شک نہیں کہ یہ بالکل سچ ہے کہ اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے تو یقین کیجیے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا۔ اب اس کے بعد اس سوال کی گنجائش نہیں رہی کہ آپ نے اور کیا کیا سیکھا؟ خود بھی خوش رہیے اور دوسروں سے کہتے رہیے کہ اپنے چہرے کو غمگین نہ بنائیں۔ ہماری زندگی ایک آئینہ خانہ ہے۔ یہاں ہر چہرے کا عکس دوسروں پر پڑتا ہے۔ یہاں ہماری کوئی بات بھی ہماری نہیں ہوتی۔ کس نے زندگی کے مسئلے کو دوسری قوموں سے بہتر سمجھا؟
- Aہندوستانیوں نے
- Bعربوں نے
- Cچینیوں نے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q8
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں سب سے بڑا کام خود زندگی ہے یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہیں ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ مشکل کام کوئی نہیں ہوا کہ زندہ رہیے۔ جس نے یہ مشکل حل کر لی اس نے زندگی کا سب سے بڑا کام انجام دے دیا۔ چینیوں نے زندگی کے مسئلے کو دوسری قوموں سے بہتر سمجھا تھا۔ ایک پرانے چینی مقولے میں سوال کیا گیا تھا کہ ''سب سے زیادہ دانشمند کون ہے؟'' پھر جواب دیا گیا جو سب سے زیادہ خوش رہتا ہے اور اس میں شک نہیں کہ یہ بالکل سچ ہے کہ اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے تو یقین کیجیے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا۔ اب اس کے بعد اس سوال کی گنجائش نہیں رہی کہ آپ نے اور کیا کیا سیکھا؟ خود بھی خوش رہیے اور دوسروں سے کہتے رہیے کہ اپنے چہرے کو غمگین نہ بنائیں۔ ہماری زندگی ایک آئینہ خانہ ہے۔ یہاں ہر چہرے کا عکس دوسروں پر پڑتا ہے۔ یہاں ہماری کوئی بات بھی ہماری نہیں ہوتی۔ سب سے زیادہ دانشمند کسے سمجھا گیا؟
- Aجو سب سے زیادہ خوش رہتا ہو
- Bجو سب سے زیادہ غریبوں کا خیرخواہ ہو
- Cجو سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q9
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں سب سے بڑا کام خود زندگی ہے یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہیں ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ مشکل کام کوئی نہیں ہوا کہ زندہ رہیے۔ جس نے یہ مشکل حل کر لی اس نے زندگی کا سب سے بڑا کام انجام دے دیا۔ چینیوں نے زندگی کے مسئلے کو دوسری قوموں سے بہتر سمجھا تھا۔ ایک پرانے چینی مقولے میں سوال کیا گیا تھا کہ ''سب سے زیادہ دانشمند کون ہے؟'' پھر جواب دیا گیا جو سب سے زیادہ خوش رہتا ہے اور اس میں شک نہیں کہ یہ بالکل سچ ہے کہ اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے تو یقین کیجیے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا۔ اب اس کے بعد اس سوال کی گنجائش نہیں رہی کہ آپ نے اور کیا کیا سیکھا؟ خود بھی خوش رہیے اور دوسروں سے کہتے رہیے کہ اپنے چہرے کو غمگین نہ بنائیں۔ ہماری زندگی ایک آئینہ خانہ ہے۔ یہاں ہر چہرے کا عکس دوسروں پر پڑتا ہے۔ یہاں ہماری کوئی بات بھی ہماری نہیں ہوتی۔ ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لینا کیا ہے؟
- Aتقدیر کو بدل دینا
- Bدلوں کو جیت لینا
- Cتاریخ کے دھارے کو بدل دینا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q10
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں سب سے بڑا کام خود زندگی ہے یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہیں ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ مشکل کام کوئی نہیں ہوا کہ زندہ رہیے۔ جس نے یہ مشکل حل کر لی اس نے زندگی کا سب سے بڑا کام انجام دے دیا۔ چینیوں نے زندگی کے مسئلے کو دوسری قوموں سے بہتر سمجھا تھا۔ ایک پرانے چینی مقولے میں سوال کیا گیا تھا کہ ''سب سے زیادہ دانشمند کون ہے؟'' پھر جواب دیا گیا جو سب سے زیادہ خوش رہتا ہے اور اس میں شک نہیں کہ یہ بالکل سچ ہے کہ اگر آپ نے یہاں ہر حال میں خوش رہنے کا ہنر سیکھ لیا ہے تو یقین کیجیے کہ زندگی کا سب سے بڑا کام سیکھ لیا۔ اب اس کے بعد اس سوال کی گنجائش نہیں رہی کہ آپ نے اور کیا کیا سیکھا؟ خود بھی خوش رہیے اور دوسروں سے کہتے رہیے کہ اپنے چہرے کو غمگین نہ بنائیں۔ ہماری زندگی ایک آئینہ خانہ ہے۔ یہاں ہر چہرے کا عکس دوسروں پر پڑتا ہے۔ یہاں ہماری کوئی بات بھی ہماری نہیں ہوتی۔ ہماری زندگی کو ایک آئینہ خانہ کیوں قرار دیا گیا؟
- Aکیونکہ یہاں ہر چہرے کا عکس دوسروں پر پڑتا ہے
- Bکیونکہ یہاں ہماری کوئی بات ہماری نہیں ہوتی
- Cکیونکہ ہر ایک کو خوش رہنے کا ہنر آتا ہے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q11
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک روز کا واقعہ ہے، اظہر اپنا بستہ لئے اسکول جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست سفیان مل گیا۔ دونوں نے اپنا بستہ کہیں چھپا دیا اور باغیچہ کی طرف چل دیئے۔ باغیچہ گاؤں کے قریب تھا۔ دونوں نے لیچی توڑنے کا فیصلہ کیا۔ اظہر درخت پر چڑھ گیا۔ رسیلی لیچی دیکھ کر اظہر کے منہ میں پانی بھر آیا۔ وہ جلدی جلدی لیچی توڑ کر نیچے آنے لگا۔ نیچے کھڑا سفیان لیچیوں کو اپنے پاکٹ میں بھرنے لگا۔ تبھی سفیان کو جمّن چاچا کی آواز سنائی دی۔ جمّن چاچا باغیچے کے پہریدار تھے۔ ان کے آنے سے پہلے سفیان دوڑ کر بھاگ گیا۔ جمّن چاچا کی نظر اس پر نہیں پڑ سکی''۔ گاؤں کے قریب کس پھل کا باغیچہ تھا؟
- Aآم
- Bامرود
- Cکیلا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q12
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک روز کا واقعہ ہے، اظہر اپنا بستہ لئے اسکول جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست سفیان مل گیا۔ دونوں نے اپنا بستہ کہیں چھپا دیا اور باغیچہ کی طرف چل دیئے۔ باغیچہ گاؤں کے قریب تھا۔ دونوں نے لیچی توڑنے کا فیصلہ کیا۔ اظہر درخت پر چڑھ گیا۔ رسیلی لیچی دیکھ کر اظہر کے منہ میں پانی بھر آیا۔ وہ جلدی جلدی لیچی توڑ کر نیچے آنے لگا۔ نیچے کھڑا سفیان لیچیوں کو اپنے پاکٹ میں بھرنے لگا۔ تبھی سفیان کو جمّن چاچا کی آواز سنائی دی۔ جمّن چاچا باغیچے کے پہریدار تھے۔ ان کے آنے سے پہلے سفیان دوڑ کر بھاگ گیا۔ جمّن چاچا کی نظر اس پر نہیں پڑ سکی''۔ باغیچہ کا پہریدار کون تھا؟
- Aاظہر
- Bشبلی
- Cجمّن چاچا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q13
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک روز کا واقعہ ہے، اظہر اپنا بستہ لئے اسکول جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست سفیان مل گیا۔ دونوں نے اپنا بستہ کہیں چھپا دیا اور باغیچہ کی طرف چل دیئے۔ باغیچہ گاؤں کے قریب تھا۔ دونوں نے لیچی توڑنے کا فیصلہ کیا۔ اظہر درخت پر چڑھ گیا۔ رسیلی لیچی دیکھ کر اظہر کے منہ میں پانی بھر آیا۔ وہ جلدی جلدی لیچی توڑ کر نیچے آنے لگا۔ نیچے کھڑا سفیان لیچیوں کو اپنے پاکٹ میں بھرنے لگا۔ تبھی سفیان کو جمّن چاچا کی آواز سنائی دی۔ جمّن چاچا باغیچے کے پہریدار تھے۔ ان کے آنے سے پہلے سفیان دوڑ کر بھاگ گیا۔ جمّن چاچا کی نظر اس پر نہیں پڑ سکی''۔ سفیان اسم کی کون سی مثال ہے؟
- Aاسم معرفہ
- Bاسم نکرہ
- Cاسم آلہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q14
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک روز کا واقعہ ہے، اظہر اپنا بستہ لئے اسکول جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست سفیان مل گیا۔ دونوں نے اپنا بستہ کہیں چھپا دیا اور باغیچہ کی طرف چل دیئے۔ باغیچہ گاؤں کے قریب تھا۔ دونوں نے لیچی توڑنے کا فیصلہ کیا۔ اظہر درخت پر چڑھ گیا۔ رسیلی لیچی دیکھ کر اظہر کے منہ میں پانی بھر آیا۔ وہ جلدی جلدی لیچی توڑ کر نیچے آنے لگا۔ نیچے کھڑا سفیان لیچیوں کو اپنے پاکٹ میں بھرنے لگا۔ تبھی سفیان کو جمّن چاچا کی آواز سنائی دی۔ جمّن چاچا باغیچے کے پہریدار تھے۔ ان کے آنے سے پہلے سفیان دوڑ کر بھاگ گیا۔ جمّن چاچا کی نظر اس پر نہیں پڑ سکی''۔ 'منہ میں پانی بھر آنا' کا مطلب کیا ہے؟
- Aپیاس لگنا
- Bگلا سوکھنا
- Cکسی چیز کو دیکھ کر جی للچانا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q15
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک روز کا واقعہ ہے، اظہر اپنا بستہ لئے اسکول جا رہا تھا۔ راستے میں اس کا دوست سفیان مل گیا۔ دونوں نے اپنا بستہ کہیں چھپا دیا اور باغیچہ کی طرف چل دیئے۔ باغیچہ گاؤں کے قریب تھا۔ دونوں نے لیچی توڑنے کا فیصلہ کیا۔ اظہر درخت پر چڑھ گیا۔ رسیلی لیچی دیکھ کر اظہر کے منہ میں پانی بھر آیا۔ وہ جلدی جلدی لیچی توڑ کر نیچے آنے لگا۔ نیچے کھڑا سفیان لیچیوں کو اپنے پاکٹ میں بھرنے لگا۔ تبھی سفیان کو جمّن چاچا کی آواز سنائی دی۔ جمّن چاچا باغیچے کے پہریدار تھے۔ ان کے آنے سے پہلے سفیان دوڑ کر بھاگ گیا۔ جمّن چاچا کی نظر اس پر نہیں پڑ سکی''۔ اظہر اپنا بستہ لئے کہاں جا رہا تھا؟
- Aباغیچہ
- Bاسکول
- Cگھر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q16
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV آج سے قریب قریب ۱۰۸ سال پہلے 1 اکتوبر 1900ء کو شاہجہاں پور (اترپردیش) محلّہ ایمن زئی میں جناب شفیق اللہ خاں کے گلشن میں ایک پھول کھلا جس کا نام اشفاق اللہ خاں رکھا گیا۔ اشفاق اللہ خاں کی والدہ کا نام مظہرالنساء تھا۔ تین بھائی محمد صفی اللہ خاں، محمد ریاست اللہ خاں اور محمد شہنشاہ خاں تھے اور بہن پری وش بانو۔ اشفاق اللہ خاں کی والدہ کا کیا نام تھا؟
- Aایمن بی بی
- Bپری وش
- Cمظہرالنساء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q17
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV آج سے قریب قریب ۱۰۸ سال پہلے 1 اکتوبر 1900ء کو شاہجہاں پور (اترپردیش) محلّہ ایمن زئی میں جناب شفیق اللہ خاں کے گلشن میں ایک پھول کھلا جس کا نام اشفاق اللہ خاں رکھا گیا۔ اشفاق اللہ خاں کی والدہ کا نام مظہرالنساء تھا۔ تین بھائی محمد صفی اللہ خاں، محمد ریاست اللہ خاں اور محمد شہنشاہ خاں تھے اور بہن پری وش بانو۔ اشفاق اللہ خاں کہاں پیدا ہوئے؟
- Aپٹنہ
- Bشاہجہاں پور
- Cدہلی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q18
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV آج سے قریب قریب ۱۰۸ سال پہلے 1 اکتوبر 1900ء کو شاہجہاں پور (اترپردیش) محلّہ ایمن زئی میں جناب شفیق اللہ خاں کے گلشن میں ایک پھول کھلا جس کا نام اشفاق اللہ خاں رکھا گیا۔ اشفاق اللہ خاں کی والدہ کا نام مظہرالنساء تھا۔ تین بھائی محمد صفی اللہ خاں، محمد ریاست اللہ خاں اور محمد شہنشاہ خاں تھے اور بہن پری وش بانو۔ اشفاق اللہ خاں کے والد کا کیا نام تھا؟
- Aشفیق الرحمٰن
- Bشفیق الدین
- Cمشفق الرحمٰن
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q19
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV آج سے قریب قریب ۱۰۸ سال پہلے 1 اکتوبر 1900ء کو شاہجہاں پور (اترپردیش) محلّہ ایمن زئی میں جناب شفیق اللہ خاں کے گلشن میں ایک پھول کھلا جس کا نام اشفاق اللہ خاں رکھا گیا۔ اشفاق اللہ خاں کی والدہ کا نام مظہرالنساء تھا۔ تین بھائی محمد صفی اللہ خاں، محمد ریاست اللہ خاں اور محمد شہنشاہ خاں تھے اور بہن پری وش بانو۔ اشفاق اللہ خاں کے کتنے بھائی تھے؟
- Aچھ
- Bپانچ
- Cدو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q20
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V علامہ اقبال اردو و فارسی کے عظیم شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1873ء میں سیالکوٹ میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم رواج کے مطابق مقامی اسکولوں میں حاصل کی۔ بی۔ اے کی ڈگری لاہور سے حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے نمایاں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ انہوں نے جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ لندن سے بیرسٹر کا امتحان پاس کیا۔ حکومت ہند نے انھیں سر کے خطاب سے نوازا۔ اقبال نے غزل سے شاعری کی ابتدا کی۔ بعد میں نظم کو اپنا میدان بنایا۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ ملک و ملت کو خلوص و محبت کا پیغام دیا۔ انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں مثلاً ترانۂ ہندی، ہمدردی، ماں کا خواب وغیرہ۔ اردو میں اقبال کے چار مجموعے ملتے ہیں بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور آخری مجموعہ ارمغانِ حجاز ہے۔ اقبال کہاں پیدا ہوئے؟
- Aلاہور
- Bسیالکوٹ
- Cدلی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q21
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V علامہ اقبال اردو و فارسی کے عظیم شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1873ء میں سیالکوٹ میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم رواج کے مطابق مقامی اسکولوں میں حاصل کی۔ بی۔ اے کی ڈگری لاہور سے حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے نمایاں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ انہوں نے جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ لندن سے بیرسٹر کا امتحان پاس کیا۔ حکومت ہند نے انھیں سر کے خطاب سے نوازا۔ اقبال نے غزل سے شاعری کی ابتدا کی۔ بعد میں نظم کو اپنا میدان بنایا۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ ملک و ملت کو خلوص و محبت کا پیغام دیا۔ انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں مثلاً ترانۂ ہندی، ہمدردی، ماں کا خواب وغیرہ۔ اردو میں اقبال کے چار مجموعے ملتے ہیں بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور آخری مجموعہ ارمغانِ حجاز ہے۔ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں کس زبان کے پروفیسر مقرر ہوئے؟
- Aعربی
- Bفارسی
- Cاردو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q22
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V علامہ اقبال اردو و فارسی کے عظیم شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1873ء میں سیالکوٹ میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم رواج کے مطابق مقامی اسکولوں میں حاصل کی۔ بی۔ اے کی ڈگری لاہور سے حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے نمایاں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ انہوں نے جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ لندن سے بیرسٹر کا امتحان پاس کیا۔ حکومت ہند نے انھیں سر کے خطاب سے نوازا۔ اقبال نے غزل سے شاعری کی ابتدا کی۔ بعد میں نظم کو اپنا میدان بنایا۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ ملک و ملت کو خلوص و محبت کا پیغام دیا۔ انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں مثلاً ترانۂ ہندی، ہمدردی، ماں کا خواب وغیرہ۔ اردو میں اقبال کے چار مجموعے ملتے ہیں بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور آخری مجموعہ ارمغانِ حجاز ہے۔ حکومت ہند نے اقبال کو کس خطاب سے نوازا؟
- Aشمس العلماء
- Bخان بہادر
- Cسر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q23
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V علامہ اقبال اردو و فارسی کے عظیم شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1873ء میں سیالکوٹ میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم رواج کے مطابق مقامی اسکولوں میں حاصل کی۔ بی۔ اے کی ڈگری لاہور سے حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے نمایاں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ انہوں نے جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ لندن سے بیرسٹر کا امتحان پاس کیا۔ حکومت ہند نے انھیں سر کے خطاب سے نوازا۔ اقبال نے غزل سے شاعری کی ابتدا کی۔ بعد میں نظم کو اپنا میدان بنایا۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ ملک و ملت کو خلوص و محبت کا پیغام دیا۔ انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں مثلاً ترانۂ ہندی، ہمدردی، ماں کا خواب وغیرہ۔ اردو میں اقبال کے چار مجموعے ملتے ہیں بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور آخری مجموعہ ارمغانِ حجاز ہے۔ اقبال نے بچوں کے لیے کون سی نظمیں لکھیں؟
- Aترانہ ہندی
- Bہمالہ
- Cہمدردی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q24
ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V علامہ اقبال اردو و فارسی کے عظیم شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1873ء میں سیالکوٹ میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم رواج کے مطابق مقامی اسکولوں میں حاصل کی۔ بی۔ اے کی ڈگری لاہور سے حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے نمایاں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ اقبال گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ انہوں نے جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ لندن سے بیرسٹر کا امتحان پاس کیا۔ حکومت ہند نے انھیں سر کے خطاب سے نوازا۔ اقبال نے غزل سے شاعری کی ابتدا کی۔ بعد میں نظم کو اپنا میدان بنایا۔ انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعہ ملک و ملت کو خلوص و محبت کا پیغام دیا۔ انھوں نے بچوں کے لیے بہت سی نظمیں لکھیں مثلاً ترانۂ ہندی، ہمدردی، ماں کا خواب وغیرہ۔ اردو میں اقبال کے چار مجموعے ملتے ہیں بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور آخری مجموعہ ارمغانِ حجاز ہے۔ اقبال کا اردو میں آخری شعری مجموعہ کون سا ہے؟
- Aارمغان حجاز
- Bبال جبریل
- Cضرب کلیم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q25
درج ذیل لفظ کے ضد کی نشاندہی کیجیے : لایق
- Aناکارہ
- Bنالایق
- Cکاہل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q26
'قسم' کی جمع کی نشاندہی کیجیے :
- Aقسیم
- Bقسام
- Cقسمیہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q27
درج ذیل جملے کو پڑھیے اور بتائیے کہ اس کے خط کشیدہ حصوں میں کیا کوئی غلطی ہے۔ اگر ایک سے زائد غلطیاں ہیں تو (D) اور اگر جملے میں کوئی غلطی نہیں ہے تو (E) کو نشان زد کیجیے۔ (A) ہمارے ملک ہندوستان پر (B) بڑے بڑے (C) دریا بہتی ہیں
- Aہمارے ملک ہندوستان پر
- Bبڑے بڑے
- Cدریا بہتی ہیں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q28
درج ذیل جملے کو پڑھیے اور بتائیے کہ اس کے خط کشیدہ حصوں میں کیا کوئی غلطی ہے۔ اگر ایک سے زائد غلطیاں ہیں تو (D) اور اگر جملے میں کوئی غلطی نہیں ہے تو (E) کو نشان زد کیجیے۔ (A) ہندوستان ہمیشہ (B) ظلم و تشدد کے (C) خلاف رہی ہے
- Aہندوستان ہمیشہ
- Bظلم و تشدد کے
- Cخلاف رہی ہے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q29
درج ذیل فقرے کے لیے مناسب لفظ کی نشاندہی کیجیے : سونے کی رنگت والا
- Aنقرئی
- Bچمکیلا
- Cسنہرا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q30
درج ذیل فقرے کے لیے مناسب لفظ کی نشاندہی کیجیے : کسی چیز کو اچک لینے والا
- Aاچکا
- Bچور
- Cڈاکو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q31
درج ذیل محاورے کے صحیح مفہوم کی نشاندہی کیجیے : آستین کا سانپ
- Aچھپا ہوا دشمن
- Bکھلا دشمن
- Cزہریلا سانپ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q32
درج ذیل محاورے کے صحیح مفہوم کی نشاندہی کیجیے : اپنے پاؤں میں آپ کلہاڑی مارنا
- Aخود ہی اپنا نقصان کر لینا
- Bدشمنوں کا ساتھ دینا
- Cدوستوں سے دھوکا کھانا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q33
درج ذیل جملے کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے : پٹنہ خوبصورت شہر ہے ایک
- Aپٹنہ شہر ہے ایک خوبصورت
- Bپٹنہ ایک خوبصورت شہر ہے
- Cایک شہر ہے پٹنہ خوبصورت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q34
درج ذیل جملے کی صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے : اٹھا کرو جلدی صبح
- Aجلدی صبح اٹھا کرو
- Bاٹھا کرو صبح جلدی
- Cصبح جلدی اٹھا کرو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q35
درج ذیل محاورے کے صحیح مفہوم کی نشاندہی کیجیے : آنکھیں بچھانا
- Aزمین پر آنکھیں بچھا دینا
- Bبہت اونچا اچھلنا
- Cبہت عزت کرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q36
درج ذیل محاورے کے صحیح مفہوم کی نشاندہی کیجیے : باغ باغ ہونا
- Aباغ باغ گھومنا
- Bبار بار گھومنا
- Cہر باغ گھومنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q37
''صبح کا منظر بہت خوبصورت ہوتا ہے۔'' خوبصورت کے متضاد کی نشاندہی کیجیے :
- Aاچھا
- Bدن
- Cبدصورت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q38
درج ذیل لفظ کے صحیح مترادف کی نشاندہی کیجیے : آفتاب
- Aتارے، آسمان، زمین
- Bقمر، چاند، ہلال
- Cشمس، خورشید، سورج
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q39
درج ذیل لفظ کے صحیح مترادف کی نشاندہی کیجیے : جنّت
- Aآسمان، فلک، چرخ
- Bفردوس، بہشت، خُلد
- Cچاند، تارے، سورج
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q40
درج ذیل مشکل لفظ کے صحیح معنی کی نشاندہی کیجیے : شمشیر
- Aبندوق
- Bبھالا
- Cتلوار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q41
درج ذیل مشکل لفظ کے صحیح معنی کی نشاندہی کیجیے : راحت
- Aآرام
- Bدکھ
- Cدرد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q42
مندرجہ ذیل بند کو دھیان سے پڑھیں اور پوچھے گئے سوال کا جواب دیں۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا یہ نظم کس ہیئت میں لکھی گئی ہے؟
- Aغزل
- Bقصیدہ
- Cمثنوی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q43
مندرجہ ذیل بند کو دھیان سے پڑھیں اور پوچھے گئے سوال کا جواب دیں۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بند کے پہلے شعر کی ردیف ہے
- Aتیری
- Bہو جائے
- Cکرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q44
مندرجہ ذیل بند کو دھیان سے پڑھیں اور پوچھے گئے سوال کا جواب دیں۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا 'لب' کے معنی ہیں
- Aچہرا
- Bہونٹ
- Cکان
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q45
مندرجہ ذیل بند کو دھیان سے پڑھیں اور پوچھے گئے سوال کا جواب دیں۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بند کے دوسرے شعر میں شاعر نے کیا دعا مانگی ہے؟
- Aدولت مل جائے
- Bتندرستی مل جائے
- Cبنگلہ اور کار مل جائے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q46
مندرجہ ذیل بند کو دھیان سے پڑھیں اور پوچھے گئے سوال کا جواب دیں۔ لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا لفظ 'دور' کا متضاد ہے
- Aقریب
- Bغریب
- Cآسمان
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q47
''لڑکا'' لفظ کا جمع ہوگا
- Aلڑکی
- Bلڑاکاں
- Cلڑکے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q48
''حیدر شیر کی طرح بہادر ہے۔'' اس جملے میں لفظ 'شیر' کا مؤنث لکھیے۔
- Aگدھی
- Bشیرنی
- Cبکری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q49
لفظ 'بیوی' کا مذکر ہے
- Aبہن
- Bبھائی
- Cماں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q50
لفظ 'قلم' کے قاف حرف پر کون سا اعراب لگایا جائے گا؟
- Aزبر
- Bزیر
- Cپیش
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q51
غزل کے معنی ہوتے ہیں
- Aبزرگوں کی باتیں کرنا
- Bپرانے لوگوں کی باتیں کرنا
- Cجوانوں کی باتیں کرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q52
''تاج محل ایک خوبصورت عمارت ہے۔'' اس میں تاج محل ہے
- Aاسم عام
- Bضمیر
- Cصفت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q53
مبالغہ کی تعریف ہے
- Aبڑھا چڑھا کر بیان کرنا
- Bجھوٹ بولنا
- Cسچ بولنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q54
ذوق کی شہرت کس صنف کی وجہ سے ہے؟
- Aقصیدہ
- Bمثنوی
- Cمرثیہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q55
معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
- Aدو
- Bآٹھ
- Cچار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q56
ذیل میں اسم معرفہ کی نشاندہی کیجیے :
- Aکتاب
- Bپہاڑ
- Cگاؤں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q57
بامعنی لفظ کو کیا کہتے ہیں؟
- Aمفرد
- Bواحد
- Cمرکب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q58
''احمد کی گاڑی کالی ہے۔'' اس جملہ میں صفت کی نشاندہی کیجیے :
- Aاحمد
- Bگاڑی
- Cکالی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q59
''بچے میدان میں کھیل رہے ہیں۔'' اس جملہ میں کون سا لفظ فعل ہے؟
- Aبچے
- Bمیدان
- Cمیں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q60
قدیم کی ضد ہے
- Aجدید
- Bپرانی
- Cقدما
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q61
لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟
- Aچار
- Bتین
- Cدو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q62
ذیل میں حرف مرکب کی مثال ہے
- Aب
- Bف
- Cپھ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q63
ذیل میں شعر کی جمع ہے
- Aاشعار
- Bشعرا
- Cشاعر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q64
''وہ لوگ کام کر رہے تھے۔'' یہ جملہ کس زمانہ کو بیان کر رہا ہے؟
- Aحال
- Bمستقبل
- Cماضی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q65
حمد میں کس کی بڑائی بیان کی جاتی ہے؟
- Aخدا
- Bرسول
- Cوالدین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q66
''اردو زبان کی شعری صنف گجل ہے۔'' اس جملہ میں غلط لفظ کی نشاندہی کیجیے :
- Aاردو
- Bزبان
- Cصنف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q67
''دوست'' کا مترادف ہے
- Aدشمن
- Bبھائی
- Cرفیق
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q68
''آگ بگولہ ہونا'' کا مطلب کیا ہے؟
- Aآگ لگ جانا
- Bبہت خفا ہونا
- Cبھوک لگنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.