LearnInShortPYQTry it free

BPSC TRE-1 Primary Urdu Language — Paper-1, Sitting 2 (Sitting 2) — Question Paper with Answers

All 75 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.

Take this as a timed test →Other papers
  1. Q1

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I پریم چند قلمی نام تھا، اصل نام دھنپت رائے تھا۔ ان کی پیدائش 1880ء میں ہوئی۔ ان کا بچپن مشکل سے بسر ہوا۔ مشکلوں کے باوجود انھوں نے میٹریکولیشن کا امتحان پاس کیا۔ انھوں نے بی اے کا امتحان پرائیوٹ طور پر پاس کیا۔ پریم چند 1899ء میں اسسٹنٹ ماسٹر مقرر ہوئے۔ پھر ہیڈ ماسٹر ہوگئے۔ 1908ء میں سب انسپکٹر مدارس ہو گئے۔ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے واقعے سے متاثر ہو کر نوکری چھوڑ دی۔ صحافت میں قدم رکھا مگر نقصان اٹھایا۔ بمبئی گئے وہاں کچھ عرصہ قیام کیا لیکن ان کا دل نہیں لگا۔ پریم چند ایک بہت بڑے افسانہ نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے دیہی اور شہری زندگی کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا۔ انھوں نے گاؤں کے لوگوں کی سادگی، خلوص، ان کی بے چارگی کا نقشہ عمدگی سے کھینچا ہے۔ پریم چند کی زبان بہت سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ افسانوں میں 'کفن' اور ناولوں میں 'گئودان' ان کے شاہکار ہیں۔ 1936ء میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

    • Aگوپی چند
    • Bدھنپت رائے
    • Cنواب رائے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  2. Q2

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I پریم چند قلمی نام تھا، اصل نام دھنپت رائے تھا۔ ان کی پیدائش 1880ء میں ہوئی۔ ان کا بچپن مشکل سے بسر ہوا۔ مشکلوں کے باوجود انھوں نے میٹریکولیشن کا امتحان پاس کیا۔ انھوں نے بی اے کا امتحان پرائیوٹ طور پر پاس کیا۔ پریم چند 1899ء میں اسسٹنٹ ماسٹر مقرر ہوئے۔ پھر ہیڈ ماسٹر ہوگئے۔ 1908ء میں سب انسپکٹر مدارس ہو گئے۔ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے واقعے سے متاثر ہو کر نوکری چھوڑ دی۔ صحافت میں قدم رکھا مگر نقصان اٹھایا۔ بمبئی گئے وہاں کچھ عرصہ قیام کیا لیکن ان کا دل نہیں لگا۔ پریم چند ایک بہت بڑے افسانہ نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے دیہی اور شہری زندگی کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا۔ انھوں نے گاؤں کے لوگوں کی سادگی، خلوص، ان کی بے چارگی کا نقشہ عمدگی سے کھینچا ہے۔ پریم چند کی زبان بہت سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ افسانوں میں 'کفن' اور ناولوں میں 'گئودان' ان کے شاہکار ہیں۔ 1936ء میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ پریم چند کس سنہ میں پیدا ہوئے؟

    • A1880ء
    • B1885ء
    • C1890ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  3. Q3

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I پریم چند قلمی نام تھا، اصل نام دھنپت رائے تھا۔ ان کی پیدائش 1880ء میں ہوئی۔ ان کا بچپن مشکل سے بسر ہوا۔ مشکلوں کے باوجود انھوں نے میٹریکولیشن کا امتحان پاس کیا۔ انھوں نے بی اے کا امتحان پرائیوٹ طور پر پاس کیا۔ پریم چند 1899ء میں اسسٹنٹ ماسٹر مقرر ہوئے۔ پھر ہیڈ ماسٹر ہوگئے۔ 1908ء میں سب انسپکٹر مدارس ہو گئے۔ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے واقعے سے متاثر ہو کر نوکری چھوڑ دی۔ صحافت میں قدم رکھا مگر نقصان اٹھایا۔ بمبئی گئے وہاں کچھ عرصہ قیام کیا لیکن ان کا دل نہیں لگا۔ پریم چند ایک بہت بڑے افسانہ نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے دیہی اور شہری زندگی کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا۔ انھوں نے گاؤں کے لوگوں کی سادگی، خلوص، ان کی بے چارگی کا نقشہ عمدگی سے کھینچا ہے۔ پریم چند کی زبان بہت سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ افسانوں میں 'کفن' اور ناولوں میں 'گئودان' ان کے شاہکار ہیں۔ 1936ء میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے واقعے سے متاثر ہو کر پریم چند نے کیا کیا؟

    • Aانگریزوں کی مخالفت شروع کر دی
    • Bنوکری چھوڑ دی
    • Cفلم بنائی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  4. Q4

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I پریم چند قلمی نام تھا، اصل نام دھنپت رائے تھا۔ ان کی پیدائش 1880ء میں ہوئی۔ ان کا بچپن مشکل سے بسر ہوا۔ مشکلوں کے باوجود انھوں نے میٹریکولیشن کا امتحان پاس کیا۔ انھوں نے بی اے کا امتحان پرائیوٹ طور پر پاس کیا۔ پریم چند 1899ء میں اسسٹنٹ ماسٹر مقرر ہوئے۔ پھر ہیڈ ماسٹر ہوگئے۔ 1908ء میں سب انسپکٹر مدارس ہو گئے۔ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے واقعے سے متاثر ہو کر نوکری چھوڑ دی۔ صحافت میں قدم رکھا مگر نقصان اٹھایا۔ بمبئی گئے وہاں کچھ عرصہ قیام کیا لیکن ان کا دل نہیں لگا۔ پریم چند ایک بہت بڑے افسانہ نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے دیہی اور شہری زندگی کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا۔ انھوں نے گاؤں کے لوگوں کی سادگی، خلوص، ان کی بے چارگی کا نقشہ عمدگی سے کھینچا ہے۔ پریم چند کی زبان بہت سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ افسانوں میں 'کفن' اور ناولوں میں 'گئودان' ان کے شاہکار ہیں۔ 1936ء میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ صحافت میں پریم چند کو

    • Aکامیابی ملی
    • Bبہت شہرت ملی
    • Cنقصان ہوا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  5. Q5

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – I پریم چند قلمی نام تھا، اصل نام دھنپت رائے تھا۔ ان کی پیدائش 1880ء میں ہوئی۔ ان کا بچپن مشکل سے بسر ہوا۔ مشکلوں کے باوجود انھوں نے میٹریکولیشن کا امتحان پاس کیا۔ انھوں نے بی اے کا امتحان پرائیوٹ طور پر پاس کیا۔ پریم چند 1899ء میں اسسٹنٹ ماسٹر مقرر ہوئے۔ پھر ہیڈ ماسٹر ہوگئے۔ 1908ء میں سب انسپکٹر مدارس ہو گئے۔ جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے واقعے سے متاثر ہو کر نوکری چھوڑ دی۔ صحافت میں قدم رکھا مگر نقصان اٹھایا۔ بمبئی گئے وہاں کچھ عرصہ قیام کیا لیکن ان کا دل نہیں لگا۔ پریم چند ایک بہت بڑے افسانہ نگار اور ناول نگار تھے۔ انھوں نے دیہی اور شہری زندگی کو اپنی کہانیوں کا موضوع بنایا۔ انھوں نے گاؤں کے لوگوں کی سادگی، خلوص، ان کی بے چارگی کا نقشہ عمدگی سے کھینچا ہے۔ پریم چند کی زبان بہت سادہ، سلیس اور رواں ہے۔ افسانوں میں 'کفن' اور ناولوں میں 'گئودان' ان کے شاہکار ہیں۔ 1936ء میں وہ اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ پریم چند کا شاہکار افسانہ کون سا ہے؟

    • Aبڑے گھر کی بیٹی
    • Bآخری تحفہ
    • Cزیور کا ڈبہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  6. Q6

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II انجمن اقوام متحدہ نے 1975ء کو خواتین کا سال قرار دیا۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ تمام ممالک عورتوں کی فلاح کے لیے تدابیر کریں۔ ان کو مردوں کے برابر حقوق دیں۔ آج بھی ہندوستانی عورتوں کو بہت سے سماجی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ سب سے پہلے راجہ رام موہن رائے نے عورتوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ مہاتما گاندھی نے عورتوں کو تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی۔ آزادی کے بعد عورتوں کے سماجی حقوق کو تسلیم کیا جانے لگا۔ تعلیم نے عورت کو سماجی اور اقتصادی حالت کو بدل دیا۔ کس نے 1975ء کو خواتین کا سال قرار دیا؟

    • Aسرسید نے
    • Bاندرا گاندھی نے
    • Cآرم اسٹرانگ نے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  7. Q7

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II انجمن اقوام متحدہ نے 1975ء کو خواتین کا سال قرار دیا۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ تمام ممالک عورتوں کی فلاح کے لیے تدابیر کریں۔ ان کو مردوں کے برابر حقوق دیں۔ آج بھی ہندوستانی عورتوں کو بہت سے سماجی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ سب سے پہلے راجہ رام موہن رائے نے عورتوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ مہاتما گاندھی نے عورتوں کو تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی۔ آزادی کے بعد عورتوں کے سماجی حقوق کو تسلیم کیا جانے لگا۔ تعلیم نے عورت کو سماجی اور اقتصادی حالت کو بدل دیا۔ کس مقصد کے تحت خواتین کا سال قائم کیا گیا؟

    • Aتمام ممالک عورتوں کی فلاح کے لئے تدابیر کریں
    • Bعورتوں کو مردوں کے برابر حقوق دیں
    • Cعورتیں ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  8. Q8

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II انجمن اقوام متحدہ نے 1975ء کو خواتین کا سال قرار دیا۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ تمام ممالک عورتوں کی فلاح کے لیے تدابیر کریں۔ ان کو مردوں کے برابر حقوق دیں۔ آج بھی ہندوستانی عورتوں کو بہت سے سماجی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ سب سے پہلے راجہ رام موہن رائے نے عورتوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ مہاتما گاندھی نے عورتوں کو تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی۔ آزادی کے بعد عورتوں کے سماجی حقوق کو تسلیم کیا جانے لگا۔ تعلیم نے عورت کو سماجی اور اقتصادی حالت کو بدل دیا۔ کس نے عورتوں کو تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی؟

    • Aمہاتما گاندھی
    • Bراجہ رام موہن رائے
    • Cجواہر لال نہرو
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  9. Q9

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II انجمن اقوام متحدہ نے 1975ء کو خواتین کا سال قرار دیا۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ تمام ممالک عورتوں کی فلاح کے لیے تدابیر کریں۔ ان کو مردوں کے برابر حقوق دیں۔ آج بھی ہندوستانی عورتوں کو بہت سے سماجی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ سب سے پہلے راجہ رام موہن رائے نے عورتوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ مہاتما گاندھی نے عورتوں کو تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی۔ آزادی کے بعد عورتوں کے سماجی حقوق کو تسلیم کیا جانے لگا۔ تعلیم نے عورت کو سماجی اور اقتصادی حالت کو بدل دیا۔ ہندوستان میں کب سے عورتوں کے سماجی حقوق کو تسلیم کیا جانے لگا؟

    • A1857ء کے بعد سے
    • B1936ء کے بعد سے
    • Cآزادی کے بعد سے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  10. Q10

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – II انجمن اقوام متحدہ نے 1975ء کو خواتین کا سال قرار دیا۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ تمام ممالک عورتوں کی فلاح کے لیے تدابیر کریں۔ ان کو مردوں کے برابر حقوق دیں۔ آج بھی ہندوستانی عورتوں کو بہت سے سماجی حقوق حاصل نہیں ہیں۔ سب سے پہلے راجہ رام موہن رائے نے عورتوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ مہاتما گاندھی نے عورتوں کو تحریک آزادی میں شرکت کی دعوت دی۔ آزادی کے بعد عورتوں کے سماجی حقوق کو تسلیم کیا جانے لگا۔ تعلیم نے عورت کو سماجی اور اقتصادی حالت کو بدل دیا۔ کس نے عورتوں کی سماجی اور اقتصادی حالت بدل دی؟

    • Aتعلیم نے
    • Bفلمی دنیا نے
    • Cسیاست نے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  11. Q11

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک بار کسی درباری نے اکبر اعظم سے کہا : جہاں پناہ! بیربل اگرچہ عقل مند آدمی ہے مگر خاکسار کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے کہ بیربل کی جگہ اگر آپ مجھے عنایت فرمائیں تو شاید آپ کا یہ نمک خوار بیربل سے زیادہ اچھے کام کرے گا اور زیادہ حاضر جوابی اور ہنرمندی کا ثبوت دے گا''۔ اکبر نے اس سے کہا : اس میں شک نہیں کہ تم ایک قابل پڑھے لکھے اور سمجھدار آدمی ہو! لیکن میرے خیال میں شاید تم بیربل کا مقابلہ نہیں کر سکو گے۔ لفظ 'جہاں پناہ' کے معنی ہیں

    • Aآرامگاہ
    • Bدنیا جہان
    • Cدنیا کو پناہ دینے والا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  12. Q12

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک بار کسی درباری نے اکبر اعظم سے کہا : جہاں پناہ! بیربل اگرچہ عقل مند آدمی ہے مگر خاکسار کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے کہ بیربل کی جگہ اگر آپ مجھے عنایت فرمائیں تو شاید آپ کا یہ نمک خوار بیربل سے زیادہ اچھے کام کرے گا اور زیادہ حاضر جوابی اور ہنرمندی کا ثبوت دے گا''۔ اکبر نے اس سے کہا : اس میں شک نہیں کہ تم ایک قابل پڑھے لکھے اور سمجھدار آدمی ہو! لیکن میرے خیال میں شاید تم بیربل کا مقابلہ نہیں کر سکو گے۔ اکبر اعظم تھا

    • Aصدر
    • Bوزیر اعلیٰ
    • Cوزیر اعظم
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  13. Q13

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک بار کسی درباری نے اکبر اعظم سے کہا : جہاں پناہ! بیربل اگرچہ عقل مند آدمی ہے مگر خاکسار کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے کہ بیربل کی جگہ اگر آپ مجھے عنایت فرمائیں تو شاید آپ کا یہ نمک خوار بیربل سے زیادہ اچھے کام کرے گا اور زیادہ حاضر جوابی اور ہنرمندی کا ثبوت دے گا''۔ اکبر نے اس سے کہا : اس میں شک نہیں کہ تم ایک قابل پڑھے لکھے اور سمجھدار آدمی ہو! لیکن میرے خیال میں شاید تم بیربل کا مقابلہ نہیں کر سکو گے۔ ''شاید تم بیربل کا مقابلہ نہ کر سکو گے''۔ یہ بات کس نے کہی؟

    • Aوزیر اعظم نے
    • Bآدمی نے
    • Cدرباری نے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  14. Q14

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک بار کسی درباری نے اکبر اعظم سے کہا : جہاں پناہ! بیربل اگرچہ عقل مند آدمی ہے مگر خاکسار کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے کہ بیربل کی جگہ اگر آپ مجھے عنایت فرمائیں تو شاید آپ کا یہ نمک خوار بیربل سے زیادہ اچھے کام کرے گا اور زیادہ حاضر جوابی اور ہنرمندی کا ثبوت دے گا''۔ اکبر نے اس سے کہا : اس میں شک نہیں کہ تم ایک قابل پڑھے لکھے اور سمجھدار آدمی ہو! لیکن میرے خیال میں شاید تم بیربل کا مقابلہ نہیں کر سکو گے۔ اس اقتباس میں عقل مند آدمی کسے بتایا گیا ہے؟

    • Aبیربل کو
    • Bوزیر کو
    • Cبادشاہ کو
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  15. Q15

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – III ''ایک بار کسی درباری نے اکبر اعظم سے کہا : جہاں پناہ! بیربل اگرچہ عقل مند آدمی ہے مگر خاکسار کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے کہ بیربل کی جگہ اگر آپ مجھے عنایت فرمائیں تو شاید آپ کا یہ نمک خوار بیربل سے زیادہ اچھے کام کرے گا اور زیادہ حاضر جوابی اور ہنرمندی کا ثبوت دے گا''۔ اکبر نے اس سے کہا : اس میں شک نہیں کہ تم ایک قابل پڑھے لکھے اور سمجھدار آدمی ہو! لیکن میرے خیال میں شاید تم بیربل کا مقابلہ نہیں کر سکو گے۔ اقتباس میں وہ کون سا لفظ ہے جس کے معنی نوازش اور مہربانی کے نکلتے ہیں؟

    • Aخاکسار
    • Bحقیر
    • Cہنرمند
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  16. Q16

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خاں کے نام سے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے اوکھی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1861ء میں کلکتہ سے ہائی اسکول پاس کیا اور اعلیٰ تعلیم سے فارغ ہو کر ضلع جج کے پیش کار کی نوکری کر لی۔ 1881ء میں انہیں خان بہادر کا خطاب ملا۔ خدا بخش خاں کا اصل نام کیا تھا؟

    • Aبو علی خان
    • Bالٰہی بخش خاں
    • Cعلی بخش خاں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  17. Q17

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خاں کے نام سے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے اوکھی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1861ء میں کلکتہ سے ہائی اسکول پاس کیا اور اعلیٰ تعلیم سے فارغ ہو کر ضلع جج کے پیش کار کی نوکری کر لی۔ 1881ء میں انہیں خان بہادر کا خطاب ملا۔ خدا بخش خاں نے ہائی اسکول کہاں سے پاس کیا؟

    • Aپٹنہ
    • Bلاہور
    • Cکلکتہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  18. Q18

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خاں کے نام سے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے اوکھی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1861ء میں کلکتہ سے ہائی اسکول پاس کیا اور اعلیٰ تعلیم سے فارغ ہو کر ضلع جج کے پیش کار کی نوکری کر لی۔ 1881ء میں انہیں خان بہادر کا خطاب ملا۔ خدا بخش خاں کب پیدا ہوئے؟

    • A1800ء
    • B1859ء
    • C1900ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  19. Q19

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خاں کے نام سے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے اوکھی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1861ء میں کلکتہ سے ہائی اسکول پاس کیا اور اعلیٰ تعلیم سے فارغ ہو کر ضلع جج کے پیش کار کی نوکری کر لی۔ 1881ء میں انہیں خان بہادر کا خطاب ملا۔ خدا بخش خاں کس ضلع میں پیدا ہوئے؟

    • Aبنارس
    • Bپٹنہ
    • Cبھاگل پور
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  20. Q20

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – IV بو علی خان جن کی شہرت خدا بخش خاں کے نام سے 2 اگست 1842ء میں ضلع چھپرہ کے اوکھی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ 1861ء میں کلکتہ سے ہائی اسکول پاس کیا اور اعلیٰ تعلیم سے فارغ ہو کر ضلع جج کے پیش کار کی نوکری کر لی۔ 1881ء میں انہیں خان بہادر کا خطاب ملا۔ خدا بخش خاں کو 'خان بہادر' کا خطاب کب ملا؟

    • A1861ء
    • B1881ء
    • C1891ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  21. Q21

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V سالم علی کا اصل نام سالم معزالدین عبدالعلی تھا۔ وہ 12 نومبر 1896ء کو ممبئی کے کھیت واڑی علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ جب 10 سال کے تھے ان کے والد چل بسے اور وہ یتیم ہو گئے۔ ان کی پرورش ان کے ماموں نے کی۔ چونکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی اس لئے وہ سالم علی کو بہت چاہتے تھے۔ ان کا طور طریقہ اور رہن سہن سب کو پسند تھا۔ اس خوبی کے لئے انہیں انعام بھی ملا۔ انعام کی شکل میں اسکول کی طرف سے انہیں ایک کتاب دی گئی۔ اس کتاب کا نام تھا ''ہمارے دوست جانور''۔ سالم علی کا اصل نام کیا تھا؟

    • Aعبدالسلام
    • Bمعزالدین علی
    • Cسالم معزالدین عبدالعلی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  22. Q22

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V سالم علی کا اصل نام سالم معزالدین عبدالعلی تھا۔ وہ 12 نومبر 1896ء کو ممبئی کے کھیت واڑی علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ جب 10 سال کے تھے ان کے والد چل بسے اور وہ یتیم ہو گئے۔ ان کی پرورش ان کے ماموں نے کی۔ چونکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی اس لئے وہ سالم علی کو بہت چاہتے تھے۔ ان کا طور طریقہ اور رہن سہن سب کو پسند تھا۔ اس خوبی کے لئے انہیں انعام بھی ملا۔ انعام کی شکل میں اسکول کی طرف سے انہیں ایک کتاب دی گئی۔ اس کتاب کا نام تھا ''ہمارے دوست جانور''۔ سالم علی کی پرورش کس نے کی؟

    • Aماموں
    • Bچاچا
    • Cدادا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  23. Q23

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V سالم علی کا اصل نام سالم معزالدین عبدالعلی تھا۔ وہ 12 نومبر 1896ء کو ممبئی کے کھیت واڑی علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ جب 10 سال کے تھے ان کے والد چل بسے اور وہ یتیم ہو گئے۔ ان کی پرورش ان کے ماموں نے کی۔ چونکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی اس لئے وہ سالم علی کو بہت چاہتے تھے۔ ان کا طور طریقہ اور رہن سہن سب کو پسند تھا۔ اس خوبی کے لئے انہیں انعام بھی ملا۔ انعام کی شکل میں اسکول کی طرف سے انہیں ایک کتاب دی گئی۔ اس کتاب کا نام تھا ''ہمارے دوست جانور''۔ اسکول میں سالم علی کو کون سی کتاب بطور انعام ملی؟

    • Aہمارے پیارے دوست
    • Bجنگلی جانور
    • Cہمارا پیارا ملک
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  24. Q24

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V سالم علی کا اصل نام سالم معزالدین عبدالعلی تھا۔ وہ 12 نومبر 1896ء کو ممبئی کے کھیت واڑی علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ جب 10 سال کے تھے ان کے والد چل بسے اور وہ یتیم ہو گئے۔ ان کی پرورش ان کے ماموں نے کی۔ چونکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی اس لئے وہ سالم علی کو بہت چاہتے تھے۔ ان کا طور طریقہ اور رہن سہن سب کو پسند تھا۔ اس خوبی کے لئے انہیں انعام بھی ملا۔ انعام کی شکل میں اسکول کی طرف سے انہیں ایک کتاب دی گئی۔ اس کتاب کا نام تھا ''ہمارے دوست جانور''۔ والد کے انتقال کے وقت سالم علی کی عمر کیا تھی؟

    • A8 سال
    • B10 سال
    • C4 سال
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  25. Q25

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ اقتباس – V سالم علی کا اصل نام سالم معزالدین عبدالعلی تھا۔ وہ 12 نومبر 1896ء کو ممبئی کے کھیت واڑی علاقے میں پیدا ہوئے۔ وہ جب 10 سال کے تھے ان کے والد چل بسے اور وہ یتیم ہو گئے۔ ان کی پرورش ان کے ماموں نے کی۔ چونکہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی اس لئے وہ سالم علی کو بہت چاہتے تھے۔ ان کا طور طریقہ اور رہن سہن سب کو پسند تھا۔ اس خوبی کے لئے انہیں انعام بھی ملا۔ انعام کی شکل میں اسکول کی طرف سے انہیں ایک کتاب دی گئی۔ اس کتاب کا نام تھا ''ہمارے دوست جانور''۔ سالم علی کی پیدائش کہاں ہوئی؟

    • Aپٹنہ
    • Bلکھنؤ
    • Cبنارس
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  26. Q26

    درج ذیل جملے میں خط کشیدہ لفظ کو قواعد میں کیا کہتے ہیں؟ صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ سر سید احمد خاں ایک عظیم انسان تھے۔ (خط کشیدہ: سر)

    • Aلقب
    • Bخطاب
    • Cکنیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  27. Q27

    درج ذیل جملے میں خط کشیدہ لفظ کو قواعد میں کیا کہتے ہیں؟ صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ چاقو تیز ہے۔ (خط کشیدہ: چاقو)

    • Aصفت نسبتی
    • Bاسم ظرف
    • Cاسم آلہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  28. Q28

    درج ذیل جملے میں خط کشیدہ لفظ کو قواعد میں کیا کہتے ہیں؟ صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ مولانا الطاف حسین حالی ایک ممتاز شاعر تھے۔ (خط کشیدہ: حالی)

    • Aخطاب
    • Bلقب
    • Cتخلص
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  29. Q29

    درج ذیل جملے میں خط کشیدہ لفظ کو قواعد میں کیا کہتے ہیں؟ صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ یہ کرسی ہے، وہ کتاب ہے۔ (خط کشیدہ: یہ، وہ)

    • Aضمیر اشارہ
    • Bضمیر موصولہ
    • Cضمیر متکلم
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  30. Q30

    درج ذیل جملے میں خط کشیدہ لفظ کو قواعد میں کیا کہتے ہیں؟ صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ حضرت داغ دہلوی کے چار دیوان ہیں۔ (خط کشیدہ: دہلوی)

    • Aاسم ذات
    • Bاسم صوت
    • Cاسم کیفیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  31. Q31

    صحیح املا کی نشاندہی کیجیے :

    • Aتاضیم
    • Bتعظیم
    • Cتازیم
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  32. Q32

    صحیح املا کی نشاندہی کیجیے :

    • Aمرزی
    • Bمرظی
    • Cمرضی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  33. Q33

    درج ذیل جملے کو پڑھیے اور بتائیے کہ اس کے خط کشیدہ حصوں میں کیا کوئی غلطی ہے۔ اگر ایک سے زائد غلطیاں ہیں تو (D) اور اگر جملے میں کوئی غلطی نہیں ہے تو (E) کو نشان زد کیجیے۔ (A) تمام مسائلات میں (B) غذا کا مسئلہ (C) سب سے اہم ہے

    • Aتمام مسائلات میں
    • Bغذا کا مسئلہ
    • Cسب سے اہم ہے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht

    Why this answer? Read the explanation →
  34. Q34

    درج ذیل جملے کو پڑھیے اور بتائیے کہ اس کے خط کشیدہ حصوں میں کیا کوئی غلطی ہے۔ اگر ایک سے زائد غلطیاں ہیں تو (D) اور اگر جملے میں کوئی غلطی نہیں ہے تو (E) کو نشان زد کیجیے۔ (A) ہمارے سماج میں (B) جہیز ایک لعنت ہے (C) اسے ختم کرنا چاہئے

    • Aہمارے سماج میں
    • Bجہیز ایک لعنت ہے
    • Cاسے ختم کرنا چاہئے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht

    Why this answer? Read the explanation →
  35. Q35

    'چار چاند لگانا' کا مطلب ہے

    • Aعزت بڑھانا
    • Bگھر میں چاند لگانا
    • Cاپنی تعریف خود کرنا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Idioms & Phrases — Muhavarat

    Why this answer? Read the explanation →
  36. Q36

    'اپنا سا منہ لے کر رہ جانا' ضرب المثل کے مفہوم کی نشاندہی کیجیے :

    • Aشرمندگی اٹھانا
    • Bغصہ ہونا
    • Cناراض ہونا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Idioms & Phrases — Muhavarat

    Why this answer? Read the explanation →
  37. Q37

    ہمارے شہر کی سڑکیں خراب ہیں۔ اس جملے میں جمع لفظ ہے

    • Aشہر
    • Bخراب
    • Cہمارے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  38. Q38

    ''تالاب بہت بڑا ہے''۔ یہ جملہ ہے

    • Aمذکر
    • Bمؤنث
    • Cواحد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  39. Q39

    ''شاعر نے بہت اچھے اشعار پڑھے''۔ اس جملے میں لفظ شاعر کا مؤنث ہے

    • Aشاعرات
    • Bسامعین
    • Cمشاعرہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  40. Q40

    لفظ 'لشکر' میں کتنے حروف ہیں؟

    • Aدو
    • Bتین
    • Cایک
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  41. Q41

    زبر، زیر، پیش اور جزم کو کیا کہتے ہیں؟

    • Aاعراب
    • Bتنوین
    • Cلفظ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  42. Q42

    چرخ، گردوں اور فلک مترادف کا ایک لفظ ہے

    • Aتلوار
    • Bآسمان
    • Cزمین
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  43. Q43

    نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی ایک گلاب کی سی ہے یہ شعر کس صنعت کا ہے؟

    • Aتلمیح
    • Bتضاد
    • Cتشبیہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  44. Q44

    'غلت' لفظ کا صحیح لفظ ہے

    • Aغلۃ
    • Bگلت
    • Cغلط
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  45. Q45

    'مہنگی ہوگئی ہے شکر بہت۔' صحیح جملہ انتخاب کیجیے :

    • Aبہت شکر ہوگئی ہے مہنگی
    • Bہے ہوگئی شکر بہت مہنگی
    • Cشکر بہت مہنگی ہوگئی ہے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht

    Why this answer? Read the explanation →
  46. Q46

    وہ اسم جو مادہ کے لئے استعمال ہوتا ہے کیا کہلاتا ہے؟

    • Aواحد
    • Bجمع
    • Cمؤنث
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  47. Q47

    ''ٹپ ٹپ'' میں کون سا اسم ہے؟

    • Aاسم نکرہ
    • Bاسم معرفہ
    • Cاسم صوت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  48. Q48

    ذیل میں فعل ماضی کی مثال ہے

    • Aوہ آیا
    • Bوہ آ رہا ہے
    • Cوہ آئے گا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  49. Q49

    عالم کا متضاد ہے

    • Aعلم
    • Bجاہل
    • Cعلما
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  50. Q50

    ''میں نے تھوڑا دودھ پیا'' میں کون سی صفت ہے؟

    • Aصفت مشبہ
    • Bصفت مقداری
    • Cصفت عددی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  51. Q51

    ''کھانہ وانہ'' میں 'وانہ' کس کی مثال ہے؟

    • Aکلمہ
    • Bکلام
    • Cمہمل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  52. Q52

    درج ذیل الفاظ میں 'پانی' کا ہم معنی کون سا لفظ ہے؟

    • Aآب حیات
    • Bرقیق
    • Cآب
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  53. Q53

    ''عدل'' کے کیا معنی ہیں؟

    • Aکچہری
    • Bکمرہ
    • Cکتاب
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  54. Q54

    ''اردو کے معنی لسکر ہوتے ہیں''۔ اس جملہ میں غلط لفظ کی نشاندہی کیجیے :

    • Aاردو
    • Bمعنی
    • Cلسکر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  55. Q55

    ''حسین'' کا مترادف ہے

    • Aخوبصورت
    • Bبدصورت
    • Cبہادر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  56. Q56

    ''عمران نے کرسی اٹھائی''۔ اس جملہ میں مفعول کی نشاندہی کیجیے :

    • Aعمران
    • Bنے
    • Cکرسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  57. Q57

    ''میں بازار جاتا ہوں'' میں کون سا ضمیر ہے؟

    • Aضمیر استفہامی
    • Bضمیر اشارہ
    • Cضمیر موصولہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  58. Q58

    شہید کی جمع کیا ہے؟

    • Aشہادت
    • Bشہود
    • Cمشہود
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  59. Q59

    'آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا' ضرب المثل کے مفہوم کی نشاندہی کیجیے :

    • Aکم عقل
    • Bکمزور
    • Cبے وقوف
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · Idioms & Phrases — Muhavarat

    Why this answer? Read the explanation →
  60. Q60

    درج ذیل فقرے کے لیے مناسب لفظ کی نشاندہی کیجیے : گھاس کھودنے والا

    • Aگھوسی
    • Bگھسیارا
    • Cچرواہا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  61. Q61

    درج ذیل فقرے کے لیے مناسب لفظ کی نشاندہی کیجیے : بہت باتیں کرنے والا

    • Aبکواسی
    • Bشعلہ بیان
    • Cباتونی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  62. Q62

    مرزا اسداللہ کا تخلص کیا ہے؟

    • Aسودا
    • Bداغ
    • Cغالب
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  63. Q63

    ذیل میں سے کون سی صنف نثری ہے؟

    • Aغزل
    • Bقصیدہ
    • Cمرثیہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  64. Q64

    ''غزل اردو شاعری کی آبرو ہے''۔ یہ قول ہے

    • Aرشید احمد صدیقی کا
    • Bکلیم الدین احمد کا
    • Cشمس الرحمٰن فاروقی کا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  65. Q65

    اردو کے پہلے ناول نگار ہیں

    • Aمنشی پریم چند
    • Bرتن ناتھ سرشار
    • Cنذیر احمد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  66. Q66

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے عمر یوں ہی تمام ہوتی ہے اس شعر میں کون سے الفاظ متضاد ہیں؟

    • Aرات، دن
    • Bصبح و شام
    • Cدوپہر، سہ پہر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  67. Q67

    ''بارش ہو رہی ہے''۔ اس جملہ میں کون سا لفظ مؤنث ہے؟

    • Aہے
    • Bہو رہی
    • Cبارش
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  68. Q68

    تلوار کا مترادف ہے

    • Aتارے، آسمان، زمین
    • Bبندوق، طمنچہ، بھالا
    • Cآری، گنڈاسا، تیر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  69. Q69

    آسمان کا مترادف ہے

    • Aزمین، مٹی، پہاڑ
    • Bندی، سمندر، جھرنا
    • Cچاند، سورج، تارے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  70. Q70

    ''اردو'' کس زبان کا لفظ ہے؟

    • Aفارسی
    • Bہندی
    • Cفرانسیسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  71. Q71

    مرثیہ کا حصہ نہیں ہے

    • Aچہرا
    • Bسراپا
    • Cرخصتی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  72. Q72

    رباعی کس زبان کا لفظ ہے؟

    • Aہندی
    • Bانگریزی
    • Cفرانسیسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  73. Q73

    رسالہ ''تہذیب الاخلاق'' کس نے جاری کیا؟

    • Aمحمد حسین آزاد نے
    • Bالطاف حسین حالی نے
    • Cشوکت تھانوی نے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  74. Q74

    وہ کلمہ کیا ہے جو اکیلا مفہوم ادا نہیں کرتا بلکہ لفظوں کے ساتھ مل کر معنی دیتا ہے؟

    • Aکلمہ
    • Bمذکر
    • Cواحد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  75. Q75

    درست جملہ کی نشاندہی کیجیے :

    • Aایک ذہین لڑکا اظہر تھا۔
    • Bاظہر ایک ذہین لڑکا تھا۔
    • Cایک ذہین لڑکا تھا اظہر۔
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht

    Why this answer? Read the explanation →

Want to know why each answer is right?

Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.

Start free →

Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.