BPSC TRE-1 Secondary Urdu — Question Paper with Answers
All 63 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
کیا وہ نمرود کی خدائی تھی بندگی میں مرا بھلا نہ ہوا 'کیا' کو کیا کہیں گے؟
- Aاستفہام
- Bحرفِ تعجب
- Cحرف نفریں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q2
درد منت کش دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا بُرا نہ ہوا اچھا اور بُرا میں کون سا رشتہ ہے؟
- Aصفت موصوف
- Bفاعل مفعول
- Cتضاد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q3
سبق یاد کرو۔ اس میں فعل 'یاد کرو' کیا ہے؟
- Aفعل ماضی
- Bفعل حال
- Cفعل امر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q4
'' بستے ہیں ترے سائے میں سب شیخ و برہمن'' 'سائے' کے کیا معنی ہیں؟
- Aمسکن
- Bپناہ
- Cکسی شئے کا عکس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q5
گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر بھُن جاتا تھا جو گرتا تھا دانہ زمین پر اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
- Aترصیع
- Bلف و نشر
- Cمبالغہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q6
'عبید' کیا ہے؟
- Aاسم جمع
- Bاسم تصغیر
- Cاسم معرفہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q7
لشکر کش و تاجدار تھا وہ دشمن کُش وہ شہریار تھا وہ کَش، کُش میں کون سی صنعت ہے؟
- Aتضاد
- Bحسنِ تعلیل
- Cتجنیس محرف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q8
لفظ 'افضل' کیا ہے؟
- Aاسم نکرہ
- Bموصوف
- Cاسم تفضیل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q9
'نظم' کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- Aلڑی پرونا
- Bآگے بڑھنا
- Cشاعری کرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q10
خالق نے دیے تھے چار فرزند عاقل، دانا، ذکی، خردمند چار فرزند کی مصرع ثانی میں چار صفتیں ترتیب سے بیان ہوئی ہیں، بتائیے کون سی صنعت ہے؟
- Aترصیع
- Bلف و نشر غیر مرتب
- Cلف و نشر مرتب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q11
'مقابر' کیا ہے؟
- Aقبر کی جمع
- Bقبر کی جمع الجمع
- Cجمع مقبرہ کی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q12
'بحیرہ' کیا ہے؟
- Aبحر کی جمع
- Bاسم تفضیل
- Cبحر کی تصغیر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q13
ہر شاخ ہے شگوفہ کاری ثمرہ ہے قلم کا حمدِ باری شعر کا موضوع کیا ہے؟
- Aشاخ کی تعریف
- Bحمد
- Cنعت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q14
جن حروف کی مدد سے با معنی جملے بنتے ہیں انھیں کیا کہتے ہیں؟
- Aحرف شرط
- Bحرف تحسین
- Cحرفِ تاسف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q15
'آسمان سے باتیں کرنا' سے کیا مراد ہے؟
- Aبہت مغرور ہونا
- Bنہایت بلند ہونا
- Cمہمل اور بے معنی باتیں کرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q16
'جان میں جان آنا' سے کیا مراد ہے؟
- Aمردے کا زندہ ہو جانا
- Bاپنی بات پر اڑنا
- Cتسلی اور اطمینان ہو جانا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q17
'' مجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ'' اے (خدا) کیا ہے؟
- Aحرف تاسف
- Bحرف استفہام
- Cحرف ندا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q18
شب کے مترادف کی نشاندہی کیجئے۔
- Aلیل
- Bرات
- Cقمر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q19
جملے میں اگر فعل کا فاعل معلوم ہو تو اسے کیا کہیں گے؟
- Aفعل لازم
- Bفعل ناقص
- Cفعل معروف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q20
دو یا دو سے زائد الفاظ معنیً ایک دوسرے سے قریب ہوں تو انھیں اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
- Aمتحارب
- Bمتقارب
- Cمترادف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q21
غزل کے اشعار معنیً اور صورۃً ایک دوسرے سے پیوست ہوتے ہیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aقطعہ بند
- Bقطعہ
- Cغزل مسلسل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q22
زندگی کا مترادف کیا ہے؟
- Aزیست
- Bقسمت
- Cموت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q23
عیب کا مترادف کیا ہے؟
- Aہنر
- Bحسن
- Cحکمت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q24
راست گوئی کی ضد کیا ہے؟
- Aصلح جوئی
- Bدروغ گوئی
- Cنیکی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q25
'احوال' کیا ہے؟
- Aجمع احول کی
- Bلفظ مفرد
- Cحال کی جمع
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q26
'قمر' کا ہم معنی لفظ کیا ہے؟
- Aمہتاب
- Bمہر
- Cشمس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q27
'ضرب المثل' کی دوسری اصطلاح کیا ہے؟
- Aمحاورہ
- Bکہاوت
- Cروزمرہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q28
رباعی شاعری کی ایک صنف ہے۔ اس میں چار مصرعے ہوتے ہیں، اس کا کون سا مصرع سب سے جاندار اور رباعی کی روح سمجھا جاتا ہے؟
- Aپہلا
- Bتیسرا
- Cچوتھا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q29
خاکسار کے معنی خاک کی مانند ہوتے ہیں لیکن بول چال میں اس سے مراد کیا لیتے ہیں؟
- Aعقل مند
- Bحقیر، فقیر، عاجز
- Cخاک اڑانے والا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q30
معمولی اور عام باتوں کو تحریر و تقریر میں اس طرح پیش کرنا کہ ہنسی آ جائے، اصطلاح نثر میں کیا کہلاتا ہے؟
- Aدل لگی کی باتیں
- Bقہقہہ
- Cمزاح
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q31
نثر میں ایک ایسی صنف جس میں کرداروں، مکالموں اور مناظر (Scene) کے ذریعے ایک کہانی پیش کی جاتی ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aرپورتاژ
- Bڈرامہ
- Cناولٹ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q32
بزرگانِ دین کی تعریف میں کہی گئی نظم کیا کہلاتی ہے؟
- Aمناجات
- Bمنقبت
- Cذکر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q33
علاوہ شعر کے بیت کے اور کیا معنی ہوتے ہیں؟
- Aزمین
- Bگھر
- Cقریہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q34
یہ وہ کہانی ہے جس میں ہندوی چھٹ کسی اور بولی کا نہ میل ہے نہ پُٹ سطرِ اوّل میں 'چھٹ' کے کیا معنی ہیں؟
- Aچھوٹا
- Bبالکل
- Cعلاوہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q35
جب کسی مشابہت کی وجہ سے ایک چیز کو دوسری چیز کے مثل بتایا جاتا ہے تو اصطلاح میں اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aمجاز مرسل
- Bتشبیہ
- Cاستعارہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q36
نثر یا نظم میں جان بوجھ کر انجان بننے کو کیا کہتے ہیں؟
- Aاستعجاب
- Bحسنِ تعلیل
- Cتجاہلِ عارفانہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q37
'چوری اور اس کا کفارہ' میں کفارہ کے کیا معنی ہیں؟
- Aکافر ہونا
- Bانکار کرنا
- Cوہ بدلہ جو گنہگار کی طرف سے ادا ہو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q38
شعر میں کسی تاریخی واقعے، قصے کہانی وغیرہ کی طرف اشارہ کرنے کو صنعتی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
- Aتشبیہ
- Bوجہ مشبہ
- Cتلمیح
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q39
'خطاب' کیا ہے؟
- Aاسم مفعول
- Bاسم معرفہ
- Cاسم نکرہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q40
'' داستان گوئی منجملہ فنون سخن ہے۔ سچ ہے دل بہلانے کے لیے اچھا فن ہے''۔ داستان کے تعلق سے یہ خیال کس کا ہے؟
- Aغالب
- Bمیر امن
- Cرجب علی بیگ سرور
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q41
نا طاقتی کو اس کی کہاں تک کروں بیاں فاقوں کا اس کے اب میں کہاں تک کروں شمار یہ شعر سوداؔ کے کس قصیدہ سے ماخوذ ہے؟
- Aشہر آسوب
- Bتضحیک روزگار
- Cقصیدہ در ہجو مولوی ساجد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q42
'' ہر زبان کی طرح اردو کو بھی سماجی ضروریات نے جنم دیا''۔ کس کا خیال ہے؟
- Aشوکت سبزواری
- Bاحتشام حسین
- Cگیان چند جین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q43
برہان الدین جانم کا تعلق کس عہد سے تھا؟
- Aبہمنی
- Bقطب شاہی
- Cنظام شاہی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q44
'' اتنی بات ہر شخص جانتا ہے کہ ہماری اردو زبان برج بھاشا سے نکلی ہے''۔ محمد حسین آزاد نے اپنا یہ خیال کس کتاب میں تحریر کیا ہے؟
- Aنیرنگ خیال
- Bآب حیات
- Cڈرامہ اکبر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q45
پیا باج پیالہ پیا جائے نا پیا باج اک تل جیا جائے نا کس کا شعر ہے؟
- Aقلی قطب شاہ
- Bولیؔ
- Cخان آرزو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q46
غالب کے خطوط کا مجموعہ '' اردوئے معلیٰ'' کب شائع ہوا؟
- A1868ء
- B1874ء
- C1869ء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q47
دیوان غالب کی تدوین تاریخی اعتبار سے کس نے کی؟
- Aامتیاز علی عرشی
- Bمالک رام
- Cرشید حسن خاں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q48
'' غبار خاطر'' میں شامل آخری خط کب کا ہے؟
- A10 اگست 1943ء
- B16 ستمبر 1943ء
- C22 مئی 1943ء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q49
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے یہ شعر فیض کے کس شعری مجموعہ سے ماخوذ ہے؟
- Aنقش فریادی
- Bدست صبا
- Cزنداں نامہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q50
کلیم الدین احمد نے اردو تنقید کو '' معشوق کی موہوم کمر'' اپنی کس کتاب میں کہا ہے؟
- Aعملی تنقید
- Bتنقید کی بھول بھلیاں
- Cاردو تنقید پر ایک نظر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q51
میر تقی میر کس نواب کی دعوت پر لکھنؤ گئے؟
- Aواجد علی شاہ
- Bامجد علی شاہ
- Cشجاع الدولہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q52
کس درویش کی شادی بصرہ کی شہزادی سے ہوتی ہے؟
- Aپہلے
- Bدوسرے
- Cتیسرے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q53
'' اردو قصیدہ نگاروں میں سودا سب کے سرخیل ہیں''۔ کس کا قول ہے؟
- Aعبدالقادر سرور
- Bسید سلیمان ندوی
- Cعبدالسلام ندوی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q54
'' غزل شاعری نہیں تہذیب بھی ہے''۔ یہ کس کا قول ہے؟
- Aرشید احمد صدیقی
- Bآل احمد سرور
- Cشبلی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q55
کس نے غزل اور قصیدہ کو ناپاک دفتر اور عفونت میں سنڈاس سے بدتر قرار دیا ہے؟
- Aکلیم الدین احمد
- Bحالی
- Cآل احمد سرور
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q56
درج ذیل میں سے صحیح زمرے کی نشاندہی کیجئے :
- Aستارہ—انارکلی کی چھوٹی بہن
- Bثریا—دل آرام کی رازدار
- Cدل آرام—اکبر کی بیوی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q57
'' تاریخ سکندری'' کس کی مثنوی ہے؟
- Aغواصی
- Bمیر حسن
- Cنصرتی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q58
فیض کی نظم کا عنوان ہے
- Aبرکھا رُت
- Bایک لڑکا
- Cساقی نامہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q59
'' کلیات میر'' کب شائع ہوئی؟
- A1879ء
- B1852ء
- C1811ء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q60
اردو کی تمام ضمیریں کن زبانوں سے ماخوذ ہیں؟
- Aعربی اور فارسی
- Bترکی اور فارسی
- Cانگریزی اور لاطینی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q61
'' اردو زبان اور فن داستان گوئی '' کے مصنف کون ہیں؟
- Aکلیم الدین احمد
- Bاحتشام حسین
- Cاطہر پرویز
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q62
'' شہادت الحقیقت'' کے مصنف کون ہیں؟
- Aمیران جی
- Bگیسو دراز
- Cامین الدین علی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q63
شاہ حاتم نے کس کے بارے میں کہا تھا کہ '' ہمارا پہلوان سخن مر گیا''؟
- Aغالب
- Bآرزو
- Cسودا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.