BPSC TRE-2 Higher Secondary Urdu — Question Paper with Answers
All 80 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
کس محقق نے اردو کی ابتدا کا سلسلہ سندھ سے جوڑتے ہوئے اس کا تعلق سندھ میں محمد بن قاسم کی آمد سے ملانے کی کوشش کی ہے؟
- Aپروفیسر محمود شیرانی
- Bسید سلیمان ندوی
- Cڈاکٹر نصیرالدین ہاشمی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q2
بیجاپور میں عادل شاہی سلطنت کا قیام کب عمل میں آیا؟
- A1485
- B1488
- C1490
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q3
'نورس' کس کے گیتوں کا مجموعہ ہے؟
- Aابراہیم عادل شاہ ثانی
- Bسید شاہ اشرف بیابانی
- Cشاہ برہان الدین جانم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q4
مثنوی 'میزبانی نامہ' کس کی تصنیف ہے؟
- Aصنعتی
- Bحسن شوقی
- Cرستمی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q5
ذیل میں سے کس شاعر کا تعلق عادل شاہی دور سے ہے؟
- Aمقیمی
- Bنصرتی
- Cسید میراں ہاشمی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q6
سلطان عبداللہ قطب شاہ کے دربار کا ملک الشعراء کون تھا؟
- Aغواصی
- Bابن نشاطی
- Cسید شاہ اشرف بیابانی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q7
خان آرزو کا پورا نام کیا تھا؟
- Aصدرالدین محمد خاں
- Bظہورالدین
- Cمحمد شاکر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q8
کس شاعر کو قصیدہ نگاری کا امام مانا جاتا ہے؟
- Aاقبال
- Bغالب
- Cسودا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q9
میر تقی میر کہاں پیدا ہوئے؟
- Aدہلی
- Bلکھنؤ
- Cعظیم آباد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q10
کس شاعر نے ہندوستان کے مختلف موسموں، میلوں، ٹھیلوں اور عام زندگی کے مختلف پہلوؤں کو موضوعِ سخن بنایا؟
- Aخواجہ میر درد
- Bولی محمد ولی
- Cنظیر اکبر آبادی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q11
''تذکرۂ ہندی'' کس کی تصنیف ہے؟
- Aسعادت یار خاں رنگین
- Bمیر تقی میر
- Cشیخ غلام ہمدانی مصحفی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q12
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
- Aناسخ
- Bانشاء اللہ خاں انشا
- Cآتش
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q13
نجم النساء کا کردار کس مثنوی میں ہے؟
- Aگلزار نسیم
- Bسحر البیان
- Cزہر عشق
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q14
گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر بھن جاتا تھا جو گرتا تھا دانہ زمین پر یہ شعر کس کے مرثیے سے ماخوذ ہے؟
- Aمیر انیس
- Bمرزا دبیر
- Cجوش ملیح آبادی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q15
تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے؟
- Aطوطی نامہ
- Bسحر البیان
- Cزہر عشق
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q16
'نوطرز مرصع' کا تعلق کس صنف سے ہے؟
- Aمثنوی
- Bمرثیہ
- Cداستان
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q17
'کربل کتھا' کس کی تصنیف ہے؟
- Aعیسوی خاں بہادر
- Bفضل علی فضلی
- Cمیر عطا حسین خاں تحسین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q18
ذیل میں سے کس ادیب کا تعلق فورٹ ولیم کالج سے تھا؟
- Aمیر امن
- Bمیر شیر علی افسوس
- Cحیدر بخش حیدری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q19
فورٹ ولیم کالج کے کس ادیب نے 'گلستاں' کا اردو ترجمہ 'باغِ اردو' کے نام سے کیا؟
- Aمیر بہادر علی حسینی
- Bمیر شیر علی افسوس
- Cمیر امن
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q20
'دستنبو' کس کی تصنیف ہے؟
- Aخواجہ حسن نظامی
- Bسرسید احمد خاں
- Cمولانا ابوالکلام آزاد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q21
ذیل میں سے مرزا غالب کے معاصر کون تھے؟
- Aنواب مصطفیٰ خاں شیفتہ
- Bذوق
- Cمومن
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q22
سرسید نے 'سائنٹفک سوسائٹی' کا قیام کس شہر میں کیا؟
- Aعلی گڑھ
- Bدہلی
- Cکلکتہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q23
ذیل میں سے کون سی کتاب علامہ شبلی نعمانی کی تصنیف ہے؟
- Aنیرنگِ خیال
- Bتاریخِ عالم الکلام
- Cیادگارِ غالب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q24
دہلی سے اردو کا پہلا اخبار 'دہلی اردو اخبار' کس نے نکالا؟
- Aمحمد علی جوہر
- Bظفر علی خاں
- Cمولوی محمد باقر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q25
حالی کی پہلی نثری تصنیف کون سی ہے؟
- Aحیاتِ جاوید
- Bحیاتِ سعدی
- Cمجالس النسا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q26
رسالہ 'دلگداز' کس ناول نگار نے جاری کیا؟
- Aپریم چند
- Bعبدالکلیم شرر
- Cڈپٹی نذیر احمد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q27
ذیل میں سے کون سی تخلیق محمد حسین آزاد کی ہے؟
- Aمثنوی شب قدر
- Bمثنوی صبحِ امید
- Cمثنوی حبِ وطن
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q28
لفظ یا الفاظ کا وہ مجموعہ جسے ہر شعر کے آخر میں دہرایا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aقافیہ
- Bردیف
- Cمقطع
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q29
درج ذیل میں سے داخلی صنفِ سخن کی نشاندہی کیجیے:
- Aقصیدہ
- Bمثنوی
- Cغزل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q30
ایسی نظم جس کا ہر بند تین مصرعوں پر مشتمل ہو، کہلاتی ہے
- Aہائیکو
- Bثلاثی
- Cمثلث
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q31
ذیل میں سے کس کا ایک نام دو بیتی بھی ہے؟
- Aمربع
- Bقطعہ
- Cرباعی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q32
اردو میں 'بلینک ورس' کو کیا کہا جاتا ہے؟
- Aنظم معریٰ
- Bنثری نظم
- Cآزاد نظم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q33
آزاد نظم اردو میں کہاں سے آئی ہے؟
- Aعربی
- Bفارسی
- Cسنسکرت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q34
پشاچی پراکرت کہاں بولی جاتی تھی؟
- Aجنوبی بہار
- Bپنجاب
- Cکشمیر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q35
عہدِ قدیم میں آریائی تہذیب کے بڑے مرکز تھے
- Aپٹنہ
- Bگندھار
- Cبراہمہ ورتا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q36
ذیل میں سے کس میں حروف کی آواز اور ان کی حرکات و سکنات سے بحث کی جاتی ہے؟
- Aعلم عروض
- Bعلم ہجا
- Cعلم صرف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q37
اردو زبان میں کل حروف تہجی پچاس ہیں ، یہ خیال کس ادیب کا ہے؟
- Aمسعود حسین خاں
- Bرشید حسن خاں
- Cمولوی عبدالحق
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q38
قواعد میں کس طرح کے الفاظ سے بحث کی جاتی ہے؟
- Aمہمل الفاظ
- Bبا معنی الفاظ
- Cبے معنی الفاظ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q39
وہ نام جو بادشاہ یا سرکار و دربار سے اعزازی طور پر ملتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aخطاب
- Bلقب
- Cکنیت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q40
وہ اسم جس میں جگہ یا وقت کے معنی پائے جائیں، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aاسم کیفیت
- Bاسم ظرف
- Cاسم آلہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q41
ذیل میں سے اسم خاص کی مثال ہے
- Aرومی
- Bذکیہ
- Cعائشہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q42
جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aصفت کیفیتی
- Bصفت ذاتی
- Cصفت مقداری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q43
درج ذیل میں سے صفتِ نسبتی کی نشاندہی کیجیے:
- Aپانی
- Bاحمق
- Cعربی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q44
وہ ضمیر جو کسی اسم کے بجائے آتی ہے مگر اس کے ساتھ ہمیشہ ایک جملہ ہوتا ہے۔ جس میں اس کے اسم کا بیان ہوتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aضمیر استفہامیہ
- Bضمیر تنکیر
- Cضمیر موصولہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q45
درج ذیل میں سے لوازم فعل میں کون سا شامل ہے؟
- Aطور
- Bزمانہ
- Cصورت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q46
''سعد نے لکھا ہوگا۔'' اس جملے میں فعل کی کون سی صورت پائی جاتی ہے؟
- Aخبری
- Bاحتمالی
- Cشرطی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q47
جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کسی خاص زمانۂ گذشتہ میں کام جاری تھا، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aماضی مطلق
- Bماضی ناتمام
- Cماضی احتمالی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q48
جملے کے اصل عناصر کتنے ہیں؟
- Aدو
- Bتین
- Cچار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q49
'ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا' کیا ہے؟
- Aضرب المثل
- Bمحاورہ
- Cدوہا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q50
اردو میں حروفِ علت کی کتنی قسمیں پائی جاتی ہیں؟
- Aاٹھارہ
- Bتین
- Cدو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q51
درج ذیل میں سے حروفِ شمسی کی مثال کون سی ہے؟
- Aمظفرالدین
- Bصاحب الذکر
- Cہارون الرشید
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q52
اردو میں ٹھہراؤ کو کیا کہتے ہیں؟
- Aسکتہ
- Bوقفہ
- Cختمہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q53
ذیل میں سے 'سابقے' کی مثال ہے
- Aبے نیاز
- Bاہلِ قلم
- Cپُر لطف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q54
ذیل میں سے لاحقہ کی مثال کی نشاندہی کیجیے:
- Aیک مشت
- Bنیم حکیم
- Cنقاب پوش
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q55
جن کی مدد سے جملے بنتے ہیں اور با معنی ہو جاتے ہیں، انہیں کیا کہتے ہیں؟
- Aحروف جار
- Bحروف عطف
- Cحروف ندا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q56
'علم و دانش' کیا ہے؟
- Aجمع الجمع
- Bمترادف الفاظ
- Cمتضاد الفاظ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q57
درج ذیل میں سے اصلاح کی جمع کون سی ہے؟
- Aاصلاحوت
- Bاصلاحات
- Cاصلاحاتوں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q58
جزر کی ضد کیا ہے؟
- Aبد
- Bقد
- Cمد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q59
'آگ بگولہ ہونا' سے کیا مراد ہے؟
- Aاپنا مطلب نکالنا
- Bتباہ و برباد کر دینا
- Cآگ سے کھیلنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q60
'چاند سا چہرہ' کس کی مثال ہے؟
- Aاستعارہ
- Bروزمرہ
- Cتشبیہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q61
اقتباس خانِ خاناں جود و کرم کے باب میں بے اختیار تھا۔ ہمت اور حوصلے کے جوش فوارے کی طرح اچھلے پڑتے تھے اور عطا اور انعام کے لئے بہانہ ڈھونڈتے تھے۔ اس کی امیرانہ طبیعت بلکہ شاہانہ مزاج کی تعریفوں میں شعراء اور مصنفوں کے لب، خشک ہیں۔ علماء، صلحا، فقراء، مشائخ وغیرہ سب کو ظاہر اور خفیہ ہزاروں روپے اور اشرفیاں، دولت و مال دیتا تھا اور شعرا اور اہلِ کمال کا تو مائی باپ تھا۔ جو آتا ان کی سرکار میں آ کر اس طرح اترتا جیسے اپنے گھر میں آ گیا اور اتنا کچھ پاتا تھا کہ بادشاہ کے دربار میں جانے کی ضرورت نہ ہوتی تھی۔ 'جود و کرم' کے کیا معنی ہیں؟
- Aمال و دولت
- Bشرافت
- Cسخاوت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q62
اقتباس خانِ خاناں جود و کرم کے باب میں بے اختیار تھا۔ ہمت اور حوصلے کے جوش فوارے کی طرح اچھلے پڑتے تھے اور عطا اور انعام کے لئے بہانہ ڈھونڈتے تھے۔ اس کی امیرانہ طبیعت بلکہ شاہانہ مزاج کی تعریفوں میں شعراء اور مصنفوں کے لب، خشک ہیں۔ علماء، صلحا، فقراء، مشائخ وغیرہ سب کو ظاہر اور خفیہ ہزاروں روپے اور اشرفیاں، دولت و مال دیتا تھا اور شعرا اور اہلِ کمال کا تو مائی باپ تھا۔ جو آتا ان کی سرکار میں آ کر اس طرح اترتا جیسے اپنے گھر میں آ گیا اور اتنا کچھ پاتا تھا کہ بادشاہ کے دربار میں جانے کی ضرورت نہ ہوتی تھی۔ فقراء کا واحد کیا ہے؟
- Aفقیروں
- Bفقیر
- Cرفیق
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q63
اقتباس خانِ خاناں جود و کرم کے باب میں بے اختیار تھا۔ ہمت اور حوصلے کے جوش فوارے کی طرح اچھلے پڑتے تھے اور عطا اور انعام کے لئے بہانہ ڈھونڈتے تھے۔ اس کی امیرانہ طبیعت بلکہ شاہانہ مزاج کی تعریفوں میں شعراء اور مصنفوں کے لب، خشک ہیں۔ علماء، صلحا، فقراء، مشائخ وغیرہ سب کو ظاہر اور خفیہ ہزاروں روپے اور اشرفیاں، دولت و مال دیتا تھا اور شعرا اور اہلِ کمال کا تو مائی باپ تھا۔ جو آتا ان کی سرکار میں آ کر اس طرح اترتا جیسے اپنے گھر میں آ گیا اور اتنا کچھ پاتا تھا کہ بادشاہ کے دربار میں جانے کی ضرورت نہ ہوتی تھی۔ 'اہلِ کمال' سے کیا مراد ہے؟
- Aہنرمند
- Bکمال درجے کے شریف
- Cباکمال تاجر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q64
اقتباس خانِ خاناں جود و کرم کے باب میں بے اختیار تھا۔ ہمت اور حوصلے کے جوش فوارے کی طرح اچھلے پڑتے تھے اور عطا اور انعام کے لئے بہانہ ڈھونڈتے تھے۔ اس کی امیرانہ طبیعت بلکہ شاہانہ مزاج کی تعریفوں میں شعراء اور مصنفوں کے لب، خشک ہیں۔ علماء، صلحا، فقراء، مشائخ وغیرہ سب کو ظاہر اور خفیہ ہزاروں روپے اور اشرفیاں، دولت و مال دیتا تھا اور شعرا اور اہلِ کمال کا تو مائی باپ تھا۔ جو آتا ان کی سرکار میں آ کر اس طرح اترتا جیسے اپنے گھر میں آ گیا اور اتنا کچھ پاتا تھا کہ بادشاہ کے دربار میں جانے کی ضرورت نہ ہوتی تھی۔ خشک کا متضاد کیا ہے؟
- Aسمندر
- Bبھیگنا
- Cتر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q65
اقتباس خانِ خاناں جود و کرم کے باب میں بے اختیار تھا۔ ہمت اور حوصلے کے جوش فوارے کی طرح اچھلے پڑتے تھے اور عطا اور انعام کے لئے بہانہ ڈھونڈتے تھے۔ اس کی امیرانہ طبیعت بلکہ شاہانہ مزاج کی تعریفوں میں شعراء اور مصنفوں کے لب، خشک ہیں۔ علماء، صلحا، فقراء، مشائخ وغیرہ سب کو ظاہر اور خفیہ ہزاروں روپے اور اشرفیاں، دولت و مال دیتا تھا اور شعرا اور اہلِ کمال کا تو مائی باپ تھا۔ جو آتا ان کی سرکار میں آ کر اس طرح اترتا جیسے اپنے گھر میں آ گیا اور اتنا کچھ پاتا تھا کہ بادشاہ کے دربار میں جانے کی ضرورت نہ ہوتی تھی۔ خانِ خاناں کون تھے؟
- Aشاہ جہاں کا بیٹا
- Bاکبر کے نورتنوں میں سے ایک
- Cاکبر کے اتالیق بیرم خاں کے بیٹے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q66
اقتباس مگر وہ جوتا بھی کچھ ایسا جھنجھلایا ہوا تھا کہ کسی طرح جان نہ چھوڑی اور کہا: ''کوئی وجہ نہیں پاتا۔ جوتا ہونے سے کیا کوئی ذلیل ہو جاتا ہے؟ اگر میں آپ کے بادشاہ یا کسی معمولی حاکم کا جوتا ہوتا تو آپ زمین پر سر رکھ کر مجھے چومتے۔ اگر میں آپ کے مرشد یا ولی اللہ کا جوتا ہوتا تو آپ مجھے باوجود شکستگی کے آنکھوں سے لگاتے۔ اگر میں آپ کے استاد یا کسی بزرگ کا جوتا ہوتا تو آپ اپنی سعادت مندی تصور کر کے مجھے سیدھا کرتے۔ اب آپ ہی فرمائیے کہ جوتا ہونے سے میری کیا آبرو گھٹ گئی؟ ہاں! البتہ اس بات کو مان لوں گا کہ آپ جیسے حق نا آشنا کی پاپوش بننے سے میری آبرو جاتی رہی اور مجھ میں ذلت و حقارت جو کچھ ہے آپ سے ملنے، آپ کے پاس آنے اور آپ کی صحبت میں رہنے کی وجہ سے ہے''۔ مرشد کے کیا معنی ہیں؟
- Aامیر آدمی
- Bذہین فنکار
- Cپیر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q67
اقتباس مگر وہ جوتا بھی کچھ ایسا جھنجھلایا ہوا تھا کہ کسی طرح جان نہ چھوڑی اور کہا: ''کوئی وجہ نہیں پاتا۔ جوتا ہونے سے کیا کوئی ذلیل ہو جاتا ہے؟ اگر میں آپ کے بادشاہ یا کسی معمولی حاکم کا جوتا ہوتا تو آپ زمین پر سر رکھ کر مجھے چومتے۔ اگر میں آپ کے مرشد یا ولی اللہ کا جوتا ہوتا تو آپ مجھے باوجود شکستگی کے آنکھوں سے لگاتے۔ اگر میں آپ کے استاد یا کسی بزرگ کا جوتا ہوتا تو آپ اپنی سعادت مندی تصور کر کے مجھے سیدھا کرتے۔ اب آپ ہی فرمائیے کہ جوتا ہونے سے میری کیا آبرو گھٹ گئی؟ ہاں! البتہ اس بات کو مان لوں گا کہ آپ جیسے حق نا آشنا کی پاپوش بننے سے میری آبرو جاتی رہی اور مجھ میں ذلت و حقارت جو کچھ ہے آپ سے ملنے، آپ کے پاس آنے اور آپ کی صحبت میں رہنے کی وجہ سے ہے''۔ ولی اللہ کسے کہتے ہیں یا ولی اللہ سے کیا مراد ہے؟
- Aحافظ قرآن
- Bعالم و ادیب
- Cخدا رسیدہ، عابد و زاہد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q68
اقتباس مگر وہ جوتا بھی کچھ ایسا جھنجھلایا ہوا تھا کہ کسی طرح جان نہ چھوڑی اور کہا: ''کوئی وجہ نہیں پاتا۔ جوتا ہونے سے کیا کوئی ذلیل ہو جاتا ہے؟ اگر میں آپ کے بادشاہ یا کسی معمولی حاکم کا جوتا ہوتا تو آپ زمین پر سر رکھ کر مجھے چومتے۔ اگر میں آپ کے مرشد یا ولی اللہ کا جوتا ہوتا تو آپ مجھے باوجود شکستگی کے آنکھوں سے لگاتے۔ اگر میں آپ کے استاد یا کسی بزرگ کا جوتا ہوتا تو آپ اپنی سعادت مندی تصور کر کے مجھے سیدھا کرتے۔ اب آپ ہی فرمائیے کہ جوتا ہونے سے میری کیا آبرو گھٹ گئی؟ ہاں! البتہ اس بات کو مان لوں گا کہ آپ جیسے حق نا آشنا کی پاپوش بننے سے میری آبرو جاتی رہی اور مجھ میں ذلت و حقارت جو کچھ ہے آپ سے ملنے، آپ کے پاس آنے اور آپ کی صحبت میں رہنے کی وجہ سے ہے''۔ آبرو گھٹنا سے کیا مراد ہے؟
- Aدولت کا گھٹنا
- Bآبرو باختہ
- Cعزت میں کمی آنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q69
اقتباس مگر وہ جوتا بھی کچھ ایسا جھنجھلایا ہوا تھا کہ کسی طرح جان نہ چھوڑی اور کہا: ''کوئی وجہ نہیں پاتا۔ جوتا ہونے سے کیا کوئی ذلیل ہو جاتا ہے؟ اگر میں آپ کے بادشاہ یا کسی معمولی حاکم کا جوتا ہوتا تو آپ زمین پر سر رکھ کر مجھے چومتے۔ اگر میں آپ کے مرشد یا ولی اللہ کا جوتا ہوتا تو آپ مجھے باوجود شکستگی کے آنکھوں سے لگاتے۔ اگر میں آپ کے استاد یا کسی بزرگ کا جوتا ہوتا تو آپ اپنی سعادت مندی تصور کر کے مجھے سیدھا کرتے۔ اب آپ ہی فرمائیے کہ جوتا ہونے سے میری کیا آبرو گھٹ گئی؟ ہاں! البتہ اس بات کو مان لوں گا کہ آپ جیسے حق نا آشنا کی پاپوش بننے سے میری آبرو جاتی رہی اور مجھ میں ذلت و حقارت جو کچھ ہے آپ سے ملنے، آپ کے پاس آنے اور آپ کی صحبت میں رہنے کی وجہ سے ہے''۔ ذلت کا متضاد کیا ہے؟
- Aحقارت
- Bعزت
- Cشرافت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q70
اقتباس مگر وہ جوتا بھی کچھ ایسا جھنجھلایا ہوا تھا کہ کسی طرح جان نہ چھوڑی اور کہا: ''کوئی وجہ نہیں پاتا۔ جوتا ہونے سے کیا کوئی ذلیل ہو جاتا ہے؟ اگر میں آپ کے بادشاہ یا کسی معمولی حاکم کا جوتا ہوتا تو آپ زمین پر سر رکھ کر مجھے چومتے۔ اگر میں آپ کے مرشد یا ولی اللہ کا جوتا ہوتا تو آپ مجھے باوجود شکستگی کے آنکھوں سے لگاتے۔ اگر میں آپ کے استاد یا کسی بزرگ کا جوتا ہوتا تو آپ اپنی سعادت مندی تصور کر کے مجھے سیدھا کرتے۔ اب آپ ہی فرمائیے کہ جوتا ہونے سے میری کیا آبرو گھٹ گئی؟ ہاں! البتہ اس بات کو مان لوں گا کہ آپ جیسے حق نا آشنا کی پاپوش بننے سے میری آبرو جاتی رہی اور مجھ میں ذلت و حقارت جو کچھ ہے آپ سے ملنے، آپ کے پاس آنے اور آپ کی صحبت میں رہنے کی وجہ سے ہے''۔ پاپوش کسے کہتے ہیں یا پاپوش سے کیا مراد ہے؟
- Aقالین
- Bدری
- Cجوتا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q71
اقتباس شاہ صاحب کی زبان سے یہ عارفانہ کلمات سن کر میرے دل کو بھی تسلی ہوئی کہ غنیمت ہے ان آدمیوں میں بھی انصاف والے موجود ہیں بلکہ میں دل میں شرمایا کہ کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ شاہ صاحب مصلے پر بیٹھے وظیفہ پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے پیروں کا خون پیا کرتا ہوں۔ یہ تو میری نسبت، ایسی اچھی اور نیک رائے دیں اور میں ان کو تکلیف دوں۔ اگرچہ دل نے یہ سمجھایا کہ تو کاٹتا تھوڑی ہے، قدم چومتا ہے اور ان بزرگوں کے قدم چومنے ہی کے قابل ہوتے ہیں لیکن اصل یہ ہے کہ اس سے میری ندامت دور نہیں ہوئی اور اب تک میرے دل میں اس کا افسوس باقی ہے۔ سو ...... اگر سب انسان ایسا طریقہ اختیار کر لیں جیسا کہ صوفی صاحب نے کیا تو یقین ہے کہ ہماری قوم انسان کو ستانے سے خود بخود باز آ جائے گی۔ ورنہ یاد رہے کہ میرا نام مچھر ہے، لطف سے جینے نہ دوں گا۔ عارفانہ کلمات سے کیا مراد ہے؟
- Aخدا رسیدہ بزرگوں کی باتیں
- Bمعرفت کی باتیں
- Cاللہ والوں کے افکار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q72
اقتباس شاہ صاحب کی زبان سے یہ عارفانہ کلمات سن کر میرے دل کو بھی تسلی ہوئی کہ غنیمت ہے ان آدمیوں میں بھی انصاف والے موجود ہیں بلکہ میں دل میں شرمایا کہ کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ شاہ صاحب مصلے پر بیٹھے وظیفہ پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے پیروں کا خون پیا کرتا ہوں۔ یہ تو میری نسبت، ایسی اچھی اور نیک رائے دیں اور میں ان کو تکلیف دوں۔ اگرچہ دل نے یہ سمجھایا کہ تو کاٹتا تھوڑی ہے، قدم چومتا ہے اور ان بزرگوں کے قدم چومنے ہی کے قابل ہوتے ہیں لیکن اصل یہ ہے کہ اس سے میری ندامت دور نہیں ہوئی اور اب تک میرے دل میں اس کا افسوس باقی ہے۔ سو ...... اگر سب انسان ایسا طریقہ اختیار کر لیں جیسا کہ صوفی صاحب نے کیا تو یقین ہے کہ ہماری قوم انسان کو ستانے سے خود بخود باز آ جائے گی۔ ورنہ یاد رہے کہ میرا نام مچھر ہے، لطف سے جینے نہ دوں گا۔ مصلے کے کیا معنی ہیں؟
- Aکرسی
- Bقالین
- Cجانماز
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q73
اقتباس شاہ صاحب کی زبان سے یہ عارفانہ کلمات سن کر میرے دل کو بھی تسلی ہوئی کہ غنیمت ہے ان آدمیوں میں بھی انصاف والے موجود ہیں بلکہ میں دل میں شرمایا کہ کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ شاہ صاحب مصلے پر بیٹھے وظیفہ پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے پیروں کا خون پیا کرتا ہوں۔ یہ تو میری نسبت، ایسی اچھی اور نیک رائے دیں اور میں ان کو تکلیف دوں۔ اگرچہ دل نے یہ سمجھایا کہ تو کاٹتا تھوڑی ہے، قدم چومتا ہے اور ان بزرگوں کے قدم چومنے ہی کے قابل ہوتے ہیں لیکن اصل یہ ہے کہ اس سے میری ندامت دور نہیں ہوئی اور اب تک میرے دل میں اس کا افسوس باقی ہے۔ سو ...... اگر سب انسان ایسا طریقہ اختیار کر لیں جیسا کہ صوفی صاحب نے کیا تو یقین ہے کہ ہماری قوم انسان کو ستانے سے خود بخود باز آ جائے گی۔ ورنہ یاد رہے کہ میرا نام مچھر ہے، لطف سے جینے نہ دوں گا۔ باز آنا سے کیا مراد ہے؟
- Aدست بردار ہونا
- Bکنارہ کش ہونا
- Cآئندہ کرنے سے توبہ کرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q74
اقتباس شاہ صاحب کی زبان سے یہ عارفانہ کلمات سن کر میرے دل کو بھی تسلی ہوئی کہ غنیمت ہے ان آدمیوں میں بھی انصاف والے موجود ہیں بلکہ میں دل میں شرمایا کہ کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ شاہ صاحب مصلے پر بیٹھے وظیفہ پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے پیروں کا خون پیا کرتا ہوں۔ یہ تو میری نسبت، ایسی اچھی اور نیک رائے دیں اور میں ان کو تکلیف دوں۔ اگرچہ دل نے یہ سمجھایا کہ تو کاٹتا تھوڑی ہے، قدم چومتا ہے اور ان بزرگوں کے قدم چومنے ہی کے قابل ہوتے ہیں لیکن اصل یہ ہے کہ اس سے میری ندامت دور نہیں ہوئی اور اب تک میرے دل میں اس کا افسوس باقی ہے۔ سو ...... اگر سب انسان ایسا طریقہ اختیار کر لیں جیسا کہ صوفی صاحب نے کیا تو یقین ہے کہ ہماری قوم انسان کو ستانے سے خود بخود باز آ جائے گی۔ ورنہ یاد رہے کہ میرا نام مچھر ہے، لطف سے جینے نہ دوں گا۔ انسان کا متضاد کیا ہے؟
- Aشیطان
- Bحیوان
- Cنافرمان
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q75
اقتباس شاہ صاحب کی زبان سے یہ عارفانہ کلمات سن کر میرے دل کو بھی تسلی ہوئی کہ غنیمت ہے ان آدمیوں میں بھی انصاف والے موجود ہیں بلکہ میں دل میں شرمایا کہ کبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے کہ شاہ صاحب مصلے پر بیٹھے وظیفہ پڑھا کرتے ہیں اور میں ان کے پیروں کا خون پیا کرتا ہوں۔ یہ تو میری نسبت، ایسی اچھی اور نیک رائے دیں اور میں ان کو تکلیف دوں۔ اگرچہ دل نے یہ سمجھایا کہ تو کاٹتا تھوڑی ہے، قدم چومتا ہے اور ان بزرگوں کے قدم چومنے ہی کے قابل ہوتے ہیں لیکن اصل یہ ہے کہ اس سے میری ندامت دور نہیں ہوئی اور اب تک میرے دل میں اس کا افسوس باقی ہے۔ سو ...... اگر سب انسان ایسا طریقہ اختیار کر لیں جیسا کہ صوفی صاحب نے کیا تو یقین ہے کہ ہماری قوم انسان کو ستانے سے خود بخود باز آ جائے گی۔ ورنہ یاد رہے کہ میرا نام مچھر ہے، لطف سے جینے نہ دوں گا۔ قدم کی جمع کیا ہے؟
- Aقدوم
- Bاقدام
- Cاقداموں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q76
اقتباس قاضی عبدالغفار کی شخصیت پر متانت کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے لیکن اتنا دبیز بھی نہیں کہ ان کی جبلی خوش طبعی اس متانت کے اندر سے جھلک نہ اٹھے۔ متانت ہے لیکن بوجھل نہیں ہے۔ خوش طبعی ہے لیکن کھل کر نہیں ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کسی چیز نے، کسی خاص واقعے نے، یا کسی خاص ماحول نے ان کے ذہن کے، ان کے فکر کے، ان کی فطری صلاحیت کے دو ٹکڑے کر دیئے ہیں۔ وہ اس پر بھی مجبور ہیں۔ اس پر دونوں رنگ ایک ہی شخصیت میں جھلکتے نظر آتے ہیں۔ پیرس کی رنگینی بھی ہے، عالمانہ زہد بھی ہے، شگفتہ انشا پردازی بھی ہے اور فکری ٹھہراؤ بھی۔ لباس میں امارت کی جھلک ہے اور گفتگو میں حِلم کی چاشنی۔ تیور جاگیردارانہ ہیں اور ذہن باغیانہ، قاضی صاحب اک ایسے نوجوان جسے عرصے سے کسی نے گدگدایا نہ ہو۔ دبیز کے کیا معنی ہیں؟
- Aباریک
- Bرنگین
- Cموٹا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q77
اقتباس قاضی عبدالغفار کی شخصیت پر متانت کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے لیکن اتنا دبیز بھی نہیں کہ ان کی جبلی خوش طبعی اس متانت کے اندر سے جھلک نہ اٹھے۔ متانت ہے لیکن بوجھل نہیں ہے۔ خوش طبعی ہے لیکن کھل کر نہیں ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کسی چیز نے، کسی خاص واقعے نے، یا کسی خاص ماحول نے ان کے ذہن کے، ان کے فکر کے، ان کی فطری صلاحیت کے دو ٹکڑے کر دیئے ہیں۔ وہ اس پر بھی مجبور ہیں۔ اس پر دونوں رنگ ایک ہی شخصیت میں جھلکتے نظر آتے ہیں۔ پیرس کی رنگینی بھی ہے، عالمانہ زہد بھی ہے، شگفتہ انشا پردازی بھی ہے اور فکری ٹھہراؤ بھی۔ لباس میں امارت کی جھلک ہے اور گفتگو میں حِلم کی چاشنی۔ تیور جاگیردارانہ ہیں اور ذہن باغیانہ، قاضی صاحب اک ایسے نوجوان جسے عرصے سے کسی نے گدگدایا نہ ہو۔ امارت کے کیا معنی ہیں؟
- Aدولت مندی
- Bثروت
- Cامیری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q78
اقتباس قاضی عبدالغفار کی شخصیت پر متانت کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے لیکن اتنا دبیز بھی نہیں کہ ان کی جبلی خوش طبعی اس متانت کے اندر سے جھلک نہ اٹھے۔ متانت ہے لیکن بوجھل نہیں ہے۔ خوش طبعی ہے لیکن کھل کر نہیں ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کسی چیز نے، کسی خاص واقعے نے، یا کسی خاص ماحول نے ان کے ذہن کے، ان کے فکر کے، ان کی فطری صلاحیت کے دو ٹکڑے کر دیئے ہیں۔ وہ اس پر بھی مجبور ہیں۔ اس پر دونوں رنگ ایک ہی شخصیت میں جھلکتے نظر آتے ہیں۔ پیرس کی رنگینی بھی ہے، عالمانہ زہد بھی ہے، شگفتہ انشا پردازی بھی ہے اور فکری ٹھہراؤ بھی۔ لباس میں امارت کی جھلک ہے اور گفتگو میں حِلم کی چاشنی۔ تیور جاگیردارانہ ہیں اور ذہن باغیانہ، قاضی صاحب اک ایسے نوجوان جسے عرصے سے کسی نے گدگدایا نہ ہو۔ جبلی کسے کہتے ہیں؟
- Aشرافت
- Bعبادت
- Cفطری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q79
اقتباس قاضی عبدالغفار کی شخصیت پر متانت کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے لیکن اتنا دبیز بھی نہیں کہ ان کی جبلی خوش طبعی اس متانت کے اندر سے جھلک نہ اٹھے۔ متانت ہے لیکن بوجھل نہیں ہے۔ خوش طبعی ہے لیکن کھل کر نہیں ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کسی چیز نے، کسی خاص واقعے نے، یا کسی خاص ماحول نے ان کے ذہن کے، ان کے فکر کے، ان کی فطری صلاحیت کے دو ٹکڑے کر دیئے ہیں۔ وہ اس پر بھی مجبور ہیں۔ اس پر دونوں رنگ ایک ہی شخصیت میں جھلکتے نظر آتے ہیں۔ پیرس کی رنگینی بھی ہے، عالمانہ زہد بھی ہے، شگفتہ انشا پردازی بھی ہے اور فکری ٹھہراؤ بھی۔ لباس میں امارت کی جھلک ہے اور گفتگو میں حِلم کی چاشنی۔ تیور جاگیردارانہ ہیں اور ذہن باغیانہ، قاضی صاحب اک ایسے نوجوان جسے عرصے سے کسی نے گدگدایا نہ ہو۔ انشا پرداز کسے کہتے ہیں؟
- Aنثار
- Bادیب
- Cنثر نگار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q80
اقتباس قاضی عبدالغفار کی شخصیت پر متانت کا ایک دبیز پردہ پڑا ہوا ہے لیکن اتنا دبیز بھی نہیں کہ ان کی جبلی خوش طبعی اس متانت کے اندر سے جھلک نہ اٹھے۔ متانت ہے لیکن بوجھل نہیں ہے۔ خوش طبعی ہے لیکن کھل کر نہیں ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کسی چیز نے، کسی خاص واقعے نے، یا کسی خاص ماحول نے ان کے ذہن کے، ان کے فکر کے، ان کی فطری صلاحیت کے دو ٹکڑے کر دیئے ہیں۔ وہ اس پر بھی مجبور ہیں۔ اس پر دونوں رنگ ایک ہی شخصیت میں جھلکتے نظر آتے ہیں۔ پیرس کی رنگینی بھی ہے، عالمانہ زہد بھی ہے، شگفتہ انشا پردازی بھی ہے اور فکری ٹھہراؤ بھی۔ لباس میں امارت کی جھلک ہے اور گفتگو میں حِلم کی چاشنی۔ تیور جاگیردارانہ ہیں اور ذہن باغیانہ، قاضی صاحب اک ایسے نوجوان جسے عرصے سے کسی نے گدگدایا نہ ہو۔ حِلم کے کیا معنی ہیں؟
- Aبردباری
- Bنرم دلی
- Cتحمل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.