LearnInShortPYQTry it free

BPSC TRE-2 Middle Urdu — Question Paper with Answers

All 75 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.

Take this as a timed test →Other papers
  1. Q1

    اقتباس پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے تھا۔ وہ بنارس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ڈاک خانے میں ملازم تھے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم کے بعد انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ پرائمری اسکول میں ٹیچر ہو گئے۔ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ پریم چند کو طالب علمی کے زمانے سے ہی مضامین لکھنے کا شوق تھا۔ ''اسرارِ معابد'' کے نام سے ان کا پہلا ناول بنارس کے ایک رسالے میں شائع ہونا شروع ہوا۔ بعد میں وہ رسالہ ''زمانہ'' کے لیے پابندی سے مضامین اور افسانے لکھنے لگے۔ 1908ء میں ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ''سوزِ وطن'' کے نام سے شائع ہوا جسے حکومت نے ضبط کر لیا۔ اب وہ پریم چند کے قلمی نام سے لکھنے لگے۔ ملک کی آزادی کی تحریک پھیل رہی تھی۔ پریم چند بھی گاندھی جی کی شخصیت سے متاثر ہوئے۔ 1921ء میں سرکاری ملازمت سے استعفا دے دیا۔ وہ قلم کے سپاہی بن گئے اور اپنی تحریروں کو آزادی اور قومی تعمیر کے مقاصد کے لیے وقف کر دیا۔ پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟

    • Aنواب رائے
    • Bپریم چند
    • Cدھنپت رائے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  2. Q2

    اقتباس پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے تھا۔ وہ بنارس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ڈاک خانے میں ملازم تھے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم کے بعد انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ پرائمری اسکول میں ٹیچر ہو گئے۔ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ پریم چند کو طالب علمی کے زمانے سے ہی مضامین لکھنے کا شوق تھا۔ ''اسرارِ معابد'' کے نام سے ان کا پہلا ناول بنارس کے ایک رسالے میں شائع ہونا شروع ہوا۔ بعد میں وہ رسالہ ''زمانہ'' کے لیے پابندی سے مضامین اور افسانے لکھنے لگے۔ 1908ء میں ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ''سوزِ وطن'' کے نام سے شائع ہوا جسے حکومت نے ضبط کر لیا۔ اب وہ پریم چند کے قلمی نام سے لکھنے لگے۔ ملک کی آزادی کی تحریک پھیل رہی تھی۔ پریم چند بھی گاندھی جی کی شخصیت سے متاثر ہوئے۔ 1921ء میں سرکاری ملازمت سے استعفا دے دیا۔ وہ قلم کے سپاہی بن گئے اور اپنی تحریروں کو آزادی اور قومی تعمیر کے مقاصد کے لیے وقف کر دیا۔ 1908ء میں پریم چند کے کس کہانی کے مجموعہ کو حکومت نے ضبط کر لیا؟

    • Aسوزِ وطن
    • Bواردات
    • Cزادِ راہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  3. Q3

    اقتباس پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے تھا۔ وہ بنارس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ڈاک خانے میں ملازم تھے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم کے بعد انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ پرائمری اسکول میں ٹیچر ہو گئے۔ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ پریم چند کو طالب علمی کے زمانے سے ہی مضامین لکھنے کا شوق تھا۔ ''اسرارِ معابد'' کے نام سے ان کا پہلا ناول بنارس کے ایک رسالے میں شائع ہونا شروع ہوا۔ بعد میں وہ رسالہ ''زمانہ'' کے لیے پابندی سے مضامین اور افسانے لکھنے لگے۔ 1908ء میں ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ''سوزِ وطن'' کے نام سے شائع ہوا جسے حکومت نے ضبط کر لیا۔ اب وہ پریم چند کے قلمی نام سے لکھنے لگے۔ ملک کی آزادی کی تحریک پھیل رہی تھی۔ پریم چند بھی گاندھی جی کی شخصیت سے متاثر ہوئے۔ 1921ء میں سرکاری ملازمت سے استعفا دے دیا۔ وہ قلم کے سپاہی بن گئے اور اپنی تحریروں کو آزادی اور قومی تعمیر کے مقاصد کے لیے وقف کر دیا۔ پریم چند نے سرکاری ملازمت سے کب استعفا دے دیا؟

    • A1908ء میں
    • B1921ء میں
    • C1922ء میں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  4. Q4

    اقتباس پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے تھا۔ وہ بنارس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ڈاک خانے میں ملازم تھے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم کے بعد انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ پرائمری اسکول میں ٹیچر ہو گئے۔ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ پریم چند کو طالب علمی کے زمانے سے ہی مضامین لکھنے کا شوق تھا۔ ''اسرارِ معابد'' کے نام سے ان کا پہلا ناول بنارس کے ایک رسالے میں شائع ہونا شروع ہوا۔ بعد میں وہ رسالہ ''زمانہ'' کے لیے پابندی سے مضامین اور افسانے لکھنے لگے۔ 1908ء میں ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ''سوزِ وطن'' کے نام سے شائع ہوا جسے حکومت نے ضبط کر لیا۔ اب وہ پریم چند کے قلمی نام سے لکھنے لگے۔ ملک کی آزادی کی تحریک پھیل رہی تھی۔ پریم چند بھی گاندھی جی کی شخصیت سے متاثر ہوئے۔ 1921ء میں سرکاری ملازمت سے استعفا دے دیا۔ وہ قلم کے سپاہی بن گئے اور اپنی تحریروں کو آزادی اور قومی تعمیر کے مقاصد کے لیے وقف کر دیا۔ کس رسالے میں پریم چند کے مضامین پابندی سے شائع ہوا کرتے تھے؟

    • Aاردوئے معلّیٰ
    • Bادبی دنیا
    • Cزمانہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  5. Q5

    اقتباس پریم چند کا اصلی نام دھنپت رائے تھا۔ وہ بنارس کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ڈاک خانے میں ملازم تھے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں ہوئی۔ اردو اور فارسی کی ابتدائی تعلیم کے بعد انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ پرائمری اسکول میں ٹیچر ہو گئے۔ تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور بی۔اے کی ڈگری حاصل کی۔ پریم چند کو طالب علمی کے زمانے سے ہی مضامین لکھنے کا شوق تھا۔ ''اسرارِ معابد'' کے نام سے ان کا پہلا ناول بنارس کے ایک رسالے میں شائع ہونا شروع ہوا۔ بعد میں وہ رسالہ ''زمانہ'' کے لیے پابندی سے مضامین اور افسانے لکھنے لگے۔ 1908ء میں ان کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ''سوزِ وطن'' کے نام سے شائع ہوا جسے حکومت نے ضبط کر لیا۔ اب وہ پریم چند کے قلمی نام سے لکھنے لگے۔ ملک کی آزادی کی تحریک پھیل رہی تھی۔ پریم چند بھی گاندھی جی کی شخصیت سے متاثر ہوئے۔ 1921ء میں سرکاری ملازمت سے استعفا دے دیا۔ وہ قلم کے سپاہی بن گئے اور اپنی تحریروں کو آزادی اور قومی تعمیر کے مقاصد کے لیے وقف کر دیا۔ پریم چند کس کی شخصیت سے متاثر تھے؟

    • Aگاندھی جی
    • Bرابندر ناتھ ٹیگور
    • Cلالہ لاجپت رائے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  6. Q6

    اقتباس سرسید احمد خاں دہلی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سید احمد نے اپنے زمانے کے اہلِ کمال سے فیض حاصل کیا۔ 1839ء میں انھوں نے انگریزی سرکار کی ملازمت اختیار کی اور اس سلسلے میں مختلف شہروں میں ان کی تقرری ہوئی۔ 1862ء میں جب وہ غازی پور میں تھے، انھوں نے 'سائنٹفک سوسائٹی' کے نام سے ایک انجمن بنائی۔ اس انجمن کا مقصد ہندوستانیوں میں مختلف علوم، خاص کر سائنسی علوم کو فروغ دینا تھا۔ 1869ء میں سرسید احمد خاں ایک سال کے لیے انگلستان گئے۔ واپس آکر انہوں نے انگریزوں کے علمی اور سماجی رسالوں کی طرز پر اپنا ایک رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس سے اردو میں مضمون نگاری کو بہت ترقی ملی۔ سرسید احمد خاں نے علی گڑھ میں 1875ء میں ایک اسکول قائم کیا۔ یہ اسکول 1878ء میں 'محمڈن اینگلو اورینٹل کالج'، اور پھر 1920ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں ہندوستان کا ایک نمایاں ادارہ بن گیا۔ سرسید احمد خاں نے سرکاری ملازمت کب اختیار کی؟

    • A1840ء
    • B1838ء
    • C1839ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  7. Q7

    اقتباس سرسید احمد خاں دہلی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سید احمد نے اپنے زمانے کے اہلِ کمال سے فیض حاصل کیا۔ 1839ء میں انھوں نے انگریزی سرکار کی ملازمت اختیار کی اور اس سلسلے میں مختلف شہروں میں ان کی تقرری ہوئی۔ 1862ء میں جب وہ غازی پور میں تھے، انھوں نے 'سائنٹفک سوسائٹی' کے نام سے ایک انجمن بنائی۔ اس انجمن کا مقصد ہندوستانیوں میں مختلف علوم، خاص کر سائنسی علوم کو فروغ دینا تھا۔ 1869ء میں سرسید احمد خاں ایک سال کے لیے انگلستان گئے۔ واپس آکر انہوں نے انگریزوں کے علمی اور سماجی رسالوں کی طرز پر اپنا ایک رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس سے اردو میں مضمون نگاری کو بہت ترقی ملی۔ سرسید احمد خاں نے علی گڑھ میں 1875ء میں ایک اسکول قائم کیا۔ یہ اسکول 1878ء میں 'محمڈن اینگلو اورینٹل کالج'، اور پھر 1920ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں ہندوستان کا ایک نمایاں ادارہ بن گیا۔ سرسید احمد خاں نے کس شہر میں سائنٹفک سوسائٹی قائم کی؟

    • Aبنارس
    • Bغازی پور
    • Cعلی گڑھ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  8. Q8

    اقتباس سرسید احمد خاں دہلی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سید احمد نے اپنے زمانے کے اہلِ کمال سے فیض حاصل کیا۔ 1839ء میں انھوں نے انگریزی سرکار کی ملازمت اختیار کی اور اس سلسلے میں مختلف شہروں میں ان کی تقرری ہوئی۔ 1862ء میں جب وہ غازی پور میں تھے، انھوں نے 'سائنٹفک سوسائٹی' کے نام سے ایک انجمن بنائی۔ اس انجمن کا مقصد ہندوستانیوں میں مختلف علوم، خاص کر سائنسی علوم کو فروغ دینا تھا۔ 1869ء میں سرسید احمد خاں ایک سال کے لیے انگلستان گئے۔ واپس آکر انہوں نے انگریزوں کے علمی اور سماجی رسالوں کی طرز پر اپنا ایک رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس سے اردو میں مضمون نگاری کو بہت ترقی ملی۔ سرسید احمد خاں نے علی گڑھ میں 1875ء میں ایک اسکول قائم کیا۔ یہ اسکول 1878ء میں 'محمڈن اینگلو اورینٹل کالج'، اور پھر 1920ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں ہندوستان کا ایک نمایاں ادارہ بن گیا۔ سرسید احمد خاں انگلستان کب گئے؟

    • A1879ء
    • B1870ء
    • C1869ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  9. Q9

    اقتباس سرسید احمد خاں دہلی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سید احمد نے اپنے زمانے کے اہلِ کمال سے فیض حاصل کیا۔ 1839ء میں انھوں نے انگریزی سرکار کی ملازمت اختیار کی اور اس سلسلے میں مختلف شہروں میں ان کی تقرری ہوئی۔ 1862ء میں جب وہ غازی پور میں تھے، انھوں نے 'سائنٹفک سوسائٹی' کے نام سے ایک انجمن بنائی۔ اس انجمن کا مقصد ہندوستانیوں میں مختلف علوم، خاص کر سائنسی علوم کو فروغ دینا تھا۔ 1869ء میں سرسید احمد خاں ایک سال کے لیے انگلستان گئے۔ واپس آکر انہوں نے انگریزوں کے علمی اور سماجی رسالوں کی طرز پر اپنا ایک رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس سے اردو میں مضمون نگاری کو بہت ترقی ملی۔ سرسید احمد خاں نے علی گڑھ میں 1875ء میں ایک اسکول قائم کیا۔ یہ اسکول 1878ء میں 'محمڈن اینگلو اورینٹل کالج'، اور پھر 1920ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں ہندوستان کا ایک نمایاں ادارہ بن گیا۔ سرسید احمد خاں نے علی گڑھ میں اسکول کب قائم کیا؟

    • A1876ء
    • B1878ء
    • C1879ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  10. Q10

    اقتباس سرسید احمد خاں دہلی کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سید احمد نے اپنے زمانے کے اہلِ کمال سے فیض حاصل کیا۔ 1839ء میں انھوں نے انگریزی سرکار کی ملازمت اختیار کی اور اس سلسلے میں مختلف شہروں میں ان کی تقرری ہوئی۔ 1862ء میں جب وہ غازی پور میں تھے، انھوں نے 'سائنٹفک سوسائٹی' کے نام سے ایک انجمن بنائی۔ اس انجمن کا مقصد ہندوستانیوں میں مختلف علوم، خاص کر سائنسی علوم کو فروغ دینا تھا۔ 1869ء میں سرسید احمد خاں ایک سال کے لیے انگلستان گئے۔ واپس آکر انہوں نے انگریزوں کے علمی اور سماجی رسالوں کی طرز پر اپنا ایک رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس سے اردو میں مضمون نگاری کو بہت ترقی ملی۔ سرسید احمد خاں نے علی گڑھ میں 1875ء میں ایک اسکول قائم کیا۔ یہ اسکول 1878ء میں 'محمڈن اینگلو اورینٹل کالج'، اور پھر 1920ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں ہندوستان کا ایک نمایاں ادارہ بن گیا۔ سرسید احمد خاں نے انگلستان سے واپسی پر کون سا رسالہ جاری کیا؟

    • Aفکر و نظر
    • Bعلی گڑھ انسٹی ٹیوٹ گزٹ
    • Cتہذیب الاخلاق
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  11. Q11

    اقتباس علی محمد شاد عظیم آباد (پٹنہ) میں پیدا ہوئے۔ گھر پر عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصے تک انگریزی بھی پڑھی۔ علوم اسلامی کی تحصیل کے ساتھ انھوں نے عیسائیوں، پارسیوں اور ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔ نثر و نظم دونوں میں شاد نے کئی تصانیف اپنی یادگار چھوڑیں ہیں۔ شاد کی غزلوں کا دیوان ان کی وفات کے بعد 1938ء میں 'نغمۂ الہام' کے نام سے شائع ہوا۔ بعد میں ان کی خودنوشت اور متعدد مجموعے منظرِ عام پر آئے۔ شاد نے مثنوی، غزل، قصیدہ، مرثیہ اور دوسری اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن ان کی شہرت کا اصل باعث ان کی سادہ، مترنم اور شیریں غزلیں ہیں۔ شاد عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

    • Aمحمد علی
    • Bسید محمد علی
    • Cعلی محمد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  12. Q12

    اقتباس علی محمد شاد عظیم آباد (پٹنہ) میں پیدا ہوئے۔ گھر پر عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصے تک انگریزی بھی پڑھی۔ علوم اسلامی کی تحصیل کے ساتھ انھوں نے عیسائیوں، پارسیوں اور ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔ نثر و نظم دونوں میں شاد نے کئی تصانیف اپنی یادگار چھوڑیں ہیں۔ شاد کی غزلوں کا دیوان ان کی وفات کے بعد 1938ء میں 'نغمۂ الہام' کے نام سے شائع ہوا۔ بعد میں ان کی خودنوشت اور متعدد مجموعے منظرِ عام پر آئے۔ شاد نے مثنوی، غزل، قصیدہ، مرثیہ اور دوسری اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن ان کی شہرت کا اصل باعث ان کی سادہ، مترنم اور شیریں غزلیں ہیں۔ ذیل میں دیئے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے: گھر پر عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصے تک ـــــــ بھی پڑھی۔

    • Aانگریزی
    • Bعربی
    • Cفارسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  13. Q13

    اقتباس علی محمد شاد عظیم آباد (پٹنہ) میں پیدا ہوئے۔ گھر پر عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصے تک انگریزی بھی پڑھی۔ علوم اسلامی کی تحصیل کے ساتھ انھوں نے عیسائیوں، پارسیوں اور ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔ نثر و نظم دونوں میں شاد نے کئی تصانیف اپنی یادگار چھوڑیں ہیں۔ شاد کی غزلوں کا دیوان ان کی وفات کے بعد 1938ء میں 'نغمۂ الہام' کے نام سے شائع ہوا۔ بعد میں ان کی خودنوشت اور متعدد مجموعے منظرِ عام پر آئے۔ شاد نے مثنوی، غزل، قصیدہ، مرثیہ اور دوسری اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن ان کی شہرت کا اصل باعث ان کی سادہ، مترنم اور شیریں غزلیں ہیں۔ شاد عظیم آبادی نے علومِ اسلامی کے ساتھ ساتھ اور کن کن مذہبی کتابوں کا مطالعہ کیا؟

    • Aعیسائی
    • Bپارسی
    • Cہندوؤں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  14. Q14

    اقتباس علی محمد شاد عظیم آباد (پٹنہ) میں پیدا ہوئے۔ گھر پر عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصے تک انگریزی بھی پڑھی۔ علوم اسلامی کی تحصیل کے ساتھ انھوں نے عیسائیوں، پارسیوں اور ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔ نثر و نظم دونوں میں شاد نے کئی تصانیف اپنی یادگار چھوڑیں ہیں۔ شاد کی غزلوں کا دیوان ان کی وفات کے بعد 1938ء میں 'نغمۂ الہام' کے نام سے شائع ہوا۔ بعد میں ان کی خودنوشت اور متعدد مجموعے منظرِ عام پر آئے۔ شاد نے مثنوی، غزل، قصیدہ، مرثیہ اور دوسری اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن ان کی شہرت کا اصل باعث ان کی سادہ، مترنم اور شیریں غزلیں ہیں۔ شاد عظیم آبادی کی غزلوں کے دیوان کا نام کیا ہے؟

    • Aگل نغمہ
    • Bنغمۂ الہام
    • Cشعلہ و شبنم
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  15. Q15

    اقتباس علی محمد شاد عظیم آباد (پٹنہ) میں پیدا ہوئے۔ گھر پر عربی، فارسی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد کچھ عرصے تک انگریزی بھی پڑھی۔ علوم اسلامی کی تحصیل کے ساتھ انھوں نے عیسائیوں، پارسیوں اور ہندوؤں کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ بھی کیا۔ نثر و نظم دونوں میں شاد نے کئی تصانیف اپنی یادگار چھوڑیں ہیں۔ شاد کی غزلوں کا دیوان ان کی وفات کے بعد 1938ء میں 'نغمۂ الہام' کے نام سے شائع ہوا۔ بعد میں ان کی خودنوشت اور متعدد مجموعے منظرِ عام پر آئے۔ شاد نے مثنوی، غزل، قصیدہ، مرثیہ اور دوسری اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کی لیکن ان کی شہرت کا اصل باعث ان کی سادہ، مترنم اور شیریں غزلیں ہیں۔ شاد عظیم آبادی کی شہرت کا باعث ان کی سادہ، مترنم اور ـــــ ہیں۔

    • Aشیریں غزلیں
    • Bنظمیں
    • Cمثنویاں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  16. Q16

    اقتباس فورٹ ولیم کالج میں ہندوستانی زبان کے شعبے کے صدر ڈاکٹر جان گلگرسٹ کو انگریز افسروں کو اردو سکھانے کے لیے آسان اردو میں لکھی کتابیں درکار تھیں۔ انھوں نے میر امن سے فارسی کے مشہور قصے ''قصہ چہار درویش'' کو آسان اردو میں ترجمہ کرنے کو کہا۔ میر امن نے یہ کام 1801ء میں شروع کیا اور 1802ء میں 'باغ و بہار' کے نام سے مکمل کر دیا۔ اس کتاب میں روز مرہ کی زبان استعمال کی گئی ہے جو عوام میں رائج تھی۔ 'باغ و بہار' میں دہلی کے رسم و رواج، لباس، مشاغل وغیرہ کا نہایت خوش اسلوبی سے بیان ہوا ہے۔ اردو کی نثری داستانوں میں اسے زبان و بیان کے اعتبار سے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کی کئی زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے۔ گارساں دتاسی اس کتاب کا بڑا شیدائی تھا۔ اس نے اپنے کئی خطبات میں 'باغ و بہار' کی خوبیوں کا ذکر کیا ہے۔ فورٹ ولیم کالج میں ہندوستانی زبانوں کے شعبے کے صدر کون تھے؟

    • Aمیر امن
    • Bجان گلگرسٹ
    • Cگارساں دتاسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  17. Q17

    اقتباس فورٹ ولیم کالج میں ہندوستانی زبان کے شعبے کے صدر ڈاکٹر جان گلگرسٹ کو انگریز افسروں کو اردو سکھانے کے لیے آسان اردو میں لکھی کتابیں درکار تھیں۔ انھوں نے میر امن سے فارسی کے مشہور قصے ''قصہ چہار درویش'' کو آسان اردو میں ترجمہ کرنے کو کہا۔ میر امن نے یہ کام 1801ء میں شروع کیا اور 1802ء میں 'باغ و بہار' کے نام سے مکمل کر دیا۔ اس کتاب میں روز مرہ کی زبان استعمال کی گئی ہے جو عوام میں رائج تھی۔ 'باغ و بہار' میں دہلی کے رسم و رواج، لباس، مشاغل وغیرہ کا نہایت خوش اسلوبی سے بیان ہوا ہے۔ اردو کی نثری داستانوں میں اسے زبان و بیان کے اعتبار سے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کی کئی زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے۔ گارساں دتاسی اس کتاب کا بڑا شیدائی تھا۔ اس نے اپنے کئی خطبات میں 'باغ و بہار' کی خوبیوں کا ذکر کیا ہے۔ میر امن نے کس فارسی قصے کو آسان اردو میں ترجمہ کیا؟

    • Aگل بکاؤلی
    • Bحاتم طائی
    • Cقصہ چہار درویش
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  18. Q18

    اقتباس فورٹ ولیم کالج میں ہندوستانی زبان کے شعبے کے صدر ڈاکٹر جان گلگرسٹ کو انگریز افسروں کو اردو سکھانے کے لیے آسان اردو میں لکھی کتابیں درکار تھیں۔ انھوں نے میر امن سے فارسی کے مشہور قصے ''قصہ چہار درویش'' کو آسان اردو میں ترجمہ کرنے کو کہا۔ میر امن نے یہ کام 1801ء میں شروع کیا اور 1802ء میں 'باغ و بہار' کے نام سے مکمل کر دیا۔ اس کتاب میں روز مرہ کی زبان استعمال کی گئی ہے جو عوام میں رائج تھی۔ 'باغ و بہار' میں دہلی کے رسم و رواج، لباس، مشاغل وغیرہ کا نہایت خوش اسلوبی سے بیان ہوا ہے۔ اردو کی نثری داستانوں میں اسے زبان و بیان کے اعتبار سے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کی کئی زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے۔ گارساں دتاسی اس کتاب کا بڑا شیدائی تھا۔ اس نے اپنے کئی خطبات میں 'باغ و بہار' کی خوبیوں کا ذکر کیا ہے۔ 'باغ و بہار' میں دہلی کا کس طرح کا بیان خوش اسلوبی سے ہوا ہے؟

    • Aرسم و رواج
    • Bلباس
    • Cمشاغل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  19. Q19

    اقتباس فورٹ ولیم کالج میں ہندوستانی زبان کے شعبے کے صدر ڈاکٹر جان گلگرسٹ کو انگریز افسروں کو اردو سکھانے کے لیے آسان اردو میں لکھی کتابیں درکار تھیں۔ انھوں نے میر امن سے فارسی کے مشہور قصے ''قصہ چہار درویش'' کو آسان اردو میں ترجمہ کرنے کو کہا۔ میر امن نے یہ کام 1801ء میں شروع کیا اور 1802ء میں 'باغ و بہار' کے نام سے مکمل کر دیا۔ اس کتاب میں روز مرہ کی زبان استعمال کی گئی ہے جو عوام میں رائج تھی۔ 'باغ و بہار' میں دہلی کے رسم و رواج، لباس، مشاغل وغیرہ کا نہایت خوش اسلوبی سے بیان ہوا ہے۔ اردو کی نثری داستانوں میں اسے زبان و بیان کے اعتبار سے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کی کئی زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے۔ گارساں دتاسی اس کتاب کا بڑا شیدائی تھا۔ اس نے اپنے کئی خطبات میں 'باغ و بہار' کی خوبیوں کا ذکر کیا ہے۔ گارساں دتاسی نے اپنے خطبات میں کس کتاب کی خوبیوں کا ذکر کیا ہے؟

    • Aقصہ چہار درویش
    • Bباغ و بہار
    • Cرانی کیتکی کی کہانی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  20. Q20

    اقتباس فورٹ ولیم کالج میں ہندوستانی زبان کے شعبے کے صدر ڈاکٹر جان گلگرسٹ کو انگریز افسروں کو اردو سکھانے کے لیے آسان اردو میں لکھی کتابیں درکار تھیں۔ انھوں نے میر امن سے فارسی کے مشہور قصے ''قصہ چہار درویش'' کو آسان اردو میں ترجمہ کرنے کو کہا۔ میر امن نے یہ کام 1801ء میں شروع کیا اور 1802ء میں 'باغ و بہار' کے نام سے مکمل کر دیا۔ اس کتاب میں روز مرہ کی زبان استعمال کی گئی ہے جو عوام میں رائج تھی۔ 'باغ و بہار' میں دہلی کے رسم و رواج، لباس، مشاغل وغیرہ کا نہایت خوش اسلوبی سے بیان ہوا ہے۔ اردو کی نثری داستانوں میں اسے زبان و بیان کے اعتبار سے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کی کئی زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے۔ گارساں دتاسی اس کتاب کا بڑا شیدائی تھا۔ اس نے اپنے کئی خطبات میں 'باغ و بہار' کی خوبیوں کا ذکر کیا ہے۔ میر امن نے 'باغ و بہار' کب مکمل کیا؟

    • A1801ء
    • B1803ء
    • C1804ء
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  21. Q21

    اقتباس اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے فارسی، عربی اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ سیالکوٹ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ اسکاچ مشن اسکول سے ایف۔اے کیا۔ لاہور میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ ابتدائی تعلیم کے زمانے ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ اس وقت ہندوستان میں داغؔ کی شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ابتدا میں اقبال نے خط و کتابت کے ذریعے ان سے اصلاح لی۔ لاہور ہی میں تعلیم کے دوران پروفیسر آرنلڈ سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ جب پروفیسر آرنلڈ انگلینڈ چلے گئے تو ان کے اصرار پر اقبال نے 1905ء میں یورپ کا سفر کیا۔ وہاں فلسفے میں مزید مہارت پیدا کی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی جاری کیا۔ اس کے بعد لندن واپس آکر بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1908ء میں ہندوستان واپس آئے اور سررشتۂ تعلیم سے وابستہ ہو گئے۔ اقبال کہاں پیدا ہوئے؟

    • Aلاہور
    • Bسیالکوٹ
    • Cامرتسر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  22. Q22

    اقتباس اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے فارسی، عربی اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ سیالکوٹ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ اسکاچ مشن اسکول سے ایف۔اے کیا۔ لاہور میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ ابتدائی تعلیم کے زمانے ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ اس وقت ہندوستان میں داغؔ کی شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ابتدا میں اقبال نے خط و کتابت کے ذریعے ان سے اصلاح لی۔ لاہور ہی میں تعلیم کے دوران پروفیسر آرنلڈ سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ جب پروفیسر آرنلڈ انگلینڈ چلے گئے تو ان کے اصرار پر اقبال نے 1905ء میں یورپ کا سفر کیا۔ وہاں فلسفے میں مزید مہارت پیدا کی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی جاری کیا۔ اس کے بعد لندن واپس آکر بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1908ء میں ہندوستان واپس آئے اور سررشتۂ تعلیم سے وابستہ ہو گئے۔ اقبال لندن سے ہندوستان کب واپس آئے؟

    • A1905ء میں
    • B1909ء میں
    • C1908ء میں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  23. Q23

    اقتباس اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے فارسی، عربی اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ سیالکوٹ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ اسکاچ مشن اسکول سے ایف۔اے کیا۔ لاہور میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ ابتدائی تعلیم کے زمانے ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ اس وقت ہندوستان میں داغؔ کی شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ابتدا میں اقبال نے خط و کتابت کے ذریعے ان سے اصلاح لی۔ لاہور ہی میں تعلیم کے دوران پروفیسر آرنلڈ سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ جب پروفیسر آرنلڈ انگلینڈ چلے گئے تو ان کے اصرار پر اقبال نے 1905ء میں یورپ کا سفر کیا۔ وہاں فلسفے میں مزید مہارت پیدا کی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی جاری کیا۔ اس کے بعد لندن واپس آکر بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1908ء میں ہندوستان واپس آئے اور سررشتۂ تعلیم سے وابستہ ہو گئے۔ اقبال نے فلسفے کی تعلیم کس استاد سے حاصل کی؟

    • Aپروفیسر آرنلڈ
    • Bمولوی میر حسن
    • Cداغ دہلوی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  24. Q24

    اقتباس اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے فارسی، عربی اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ سیالکوٹ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ اسکاچ مشن اسکول سے ایف۔اے کیا۔ لاہور میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ ابتدائی تعلیم کے زمانے ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ اس وقت ہندوستان میں داغؔ کی شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ابتدا میں اقبال نے خط و کتابت کے ذریعے ان سے اصلاح لی۔ لاہور ہی میں تعلیم کے دوران پروفیسر آرنلڈ سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ جب پروفیسر آرنلڈ انگلینڈ چلے گئے تو ان کے اصرار پر اقبال نے 1905ء میں یورپ کا سفر کیا۔ وہاں فلسفے میں مزید مہارت پیدا کی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی جاری کیا۔ اس کے بعد لندن واپس آکر بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1908ء میں ہندوستان واپس آئے اور سررشتۂ تعلیم سے وابستہ ہو گئے۔ ذیل میں دیئے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے: ـــــــ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔

    • Aجالندھر
    • Bسیالکوٹ
    • Cلاہور
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  25. Q25

    اقتباس اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے فارسی، عربی اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کی۔ سیالکوٹ ہی میں ایک انگریزی اسکول سے انٹرنس کا امتحان پاس کیا۔ اسکاچ مشن اسکول سے ایف۔اے کیا۔ لاہور میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ ابتدائی تعلیم کے زمانے ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ اس وقت ہندوستان میں داغؔ کی شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ ابتدا میں اقبال نے خط و کتابت کے ذریعے ان سے اصلاح لی۔ لاہور ہی میں تعلیم کے دوران پروفیسر آرنلڈ سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ جب پروفیسر آرنلڈ انگلینڈ چلے گئے تو ان کے اصرار پر اقبال نے 1905ء میں یورپ کا سفر کیا۔ وہاں فلسفے میں مزید مہارت پیدا کی اور فارسی ادب کا مطالعہ بھی جاری کیا۔ اس کے بعد لندن واپس آکر بیرسٹری کا امتحان پاس کیا۔ 1908ء میں ہندوستان واپس آئے اور سررشتۂ تعلیم سے وابستہ ہو گئے۔ شمس العلماء مولوی میر حسن سے دینی علوم کے علاوہ اور کون سی تعلیم حاصل کی؟

    • Aعربی
    • Bفارسی
    • Cاردو
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  26. Q26

    وہ نام جو کسی شخص کی خوبی یا کام کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aلقب
    • Bتخلص
    • Cکنیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  27. Q27

    وہ لفظ جو اسم کی جگہ پر استعمال ہوتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟

    • Aلقب
    • Bتخلص
    • Cضمیر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  28. Q28

    وہ لفظ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو، کیا کہلاتا ہے؟

    • Aلقب
    • Bفعل
    • Cکنیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · فعل اور زمانہ

    Why this answer? Read the explanation →
  29. Q29

    وہ الفاظ جو معنی میں ایک دوسرے کی ضد ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟

    • Aبے وزن
    • Bمترادف
    • Cمتضاد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  30. Q30

    'اخبار' کی جنس کیا ہے؟

    • Aمذکر
    • Bمؤنث
    • Cجنس غیر حقیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  31. Q31

    'ندی پہاڑ سے اترتی ہے'۔ اس جملے میں ندی کی جنس کیا ہے؟

    • Aجنسِ حقیقی
    • Bمذکر
    • Cمؤنث
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  32. Q32

    'کتاب' کی جنس کیا ہے؟

    • Aمذکر
    • Bمؤنث
    • Cجنسِ حقیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  33. Q33

    طلبا کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ اوپر دیئے گئے جملہ میں لفظ 'کھیل' کیا ہے؟

    • Aصفت
    • Bفعل
    • Cضمیر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · فعل اور زمانہ

    Why this answer? Read the explanation →
  34. Q34

    وہ لفظ جو کسی کام کے کرنے والے کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟

    • Aفاعل
    • Bمفعول
    • Cصفت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  35. Q35

    'نظم' کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

    • Aترتیب
    • Bانتظام
    • Cآرائش
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  36. Q36

    درزی نے کپڑے سی دیے۔ اوپر دیئے گئے جملہ میں کون سا لفظ اسم فاعل کی مثال ہے؟

    • Aدرزی
    • Bکپڑے
    • Cسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  37. Q37

    ذیل میں صفتِ عددی کی مثال کون سی ہے؟

    • Aدس خواتین
    • Bچند کتابیں
    • Cچار بلّیاں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  38. Q38

    ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں مذکورہ بالا شعر میں قافیہ کی نشاندہی کیجئے :

    • Aجہاں
    • Bامتحاں
    • Cاور بھی ہیں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  39. Q39

    'مان نہ مان میں تیرا مہمان' اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aروزمرہ
    • Bمحاورہ
    • Cکہاوت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  40. Q40

    لفظوں کا وہ مجموعہ جو ایک خاص ترتیب کسی قدر بامعنی ہونے کے باوجود مکمل نہ ہو، کیا کہلاتا ہے؟

    • Aفقرہ
    • Bجملہ
    • Cروزمرہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  41. Q41

    ذیل میں دیئے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے : اردو افسانہ بیسویں صدی کے ـــــــ کی پیداوار ہے۔

    • Aابتدائی
    • Bآغاز
    • Cآخری
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  42. Q42

    عذرا کل واشنگٹن ڈی سی جائے گی۔ مذکورہ بالا جملہ فعل کی کس طرح کی مثال ہے؟

    • Aفعل ماضی
    • Bفعل حال
    • Cفعل مستقبل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · فعل اور زمانہ

    Why this answer? Read the explanation →
  43. Q43

    درج ذیل میں سے درست جملہ کا انتخاب کیجئے :

    • Aاچھی کتاب ہر بار پڑھا جاتا ہے۔
    • Bاچھی کتاب بار بار پڑھی جاتی ہے۔
    • Cاچھی کتاب بار بار پڑھا جاتا ہے۔
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  44. Q44

    درج ذیل میں سے صحیح جملہ کی نشاندہی کیجئے :

    • Aآج اسکول بند ہے۔
    • Bآج اسکول کا بند ہے۔
    • Cآج اسکول کی بندی ہے۔
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  45. Q45

    ذیل میں دیئے گئے مصرعے سے درج ذیل شعر مکمل کیجئے : دل کا اجڑنا سہل سہی، بسنا سہل نہیں ظالم

    • Aجو اجڑے اور پھر نہ بسے، دل وہ نرالی بستی ہے
    • Bبستی بسنا کھیل نہیں، بستے بستے بستی ہے
    • Cجب بھی دنیا بستی تھی، اب بھی دنیا بستی ہے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  46. Q46

    کلام میں کسی حالت، بات یا کیفیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا کیا کہلاتا ہے؟

    • Aحسن تعلیل
    • Bمراعات النظیر
    • Cمبالغہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  47. Q47

    'مسدس' کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

    • Aپانچ
    • Bچار
    • Cسات
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  48. Q48

    ذیل کے جملے میں سے 'حروفِ عطف' کی نشاندہی کیجئے : کتاب اور اخبار لے آؤ۔

    • Aلے
    • Bآؤ
    • Cاور
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  49. Q49

    ذیل کے جملے میں حروفِ جار کی نشاندہی کیجئے : کھانا میز پر لگا دو۔

    • Aپر
    • Bکھانا
    • Cمیز
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  50. Q50

    درج ذیل میں سے درست جملہ کی نشاندہی کیجئے :

    • Aآج بے انتہا بارش ہو رہی ہے۔
    • Bآج بے شمار بارش ہو رہی ہے۔
    • Cآج بے انتہا بارش ہو رہا ہے۔
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  51. Q51

    بامعنی الفاظ سے پہلے لگنے والے حروف یا الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

    • Aلاحقہ
    • Bسابقہ
    • Cلفظ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  52. Q52

    ذیل میں سے کہاوت کی نشاندہی کیجئے :

    • Aآنکھیں بھر آنا
    • Bبغلیں جھانکنا
    • Cباغ باغ ہونا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: E · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  53. Q53

    ذیل میں سے محاورہ کی نشاندہی کیجئے :

    • Aابھی دلّی دور ہے
    • Bچار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات
    • Cآستین کا سانپ ہونا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  54. Q54

    پیشے کے اعتبار سے دیا گیا نام کیا کہلاتا ہے؟

    • Aفاعل
    • Bمفعول
    • Cاسم فاعل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  55. Q55

    احمد کتاب پڑھ رہا ہے۔ اوپر دیئے گئے جملہ میں 'احمد' کیا ہے؟

    • Aمفعول
    • Bضمیر
    • Cفاعل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  56. Q56

    خاندان کے تعلق سے جو نام مشہور ہو جاتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aلقب
    • Bکنیت
    • Cتخلص
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  57. Q57

    'قمر' کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

    • Aہلال
    • Bبدر
    • Cمہتاب
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: D · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  58. Q58

    تعداد میں جب کوئی چیز ایک سے زیادہ ہو تو، اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aواحد
    • Bمذکر
    • Cجمع
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  59. Q59

    وہ لفظ جس سے کسی اسم کی اچھائی، برائی یا خصوصیت ظاہر ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aصفت
    • Bتخلص
    • Cکنیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  60. Q60

    وہ الفاظ جو معنی میں ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟

    • Aمترادف
    • Bہم وزن
    • Cہم شکل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  61. Q61

    اکثر شاعروں کا اپنے نام کے علاوہ ایک اور نام ہوتا ہے جسے وہ اپنی شاعری میں استعمال کرتے ہیں، کیا کہلاتا ہے؟

    • Aلقب
    • Bتخلص
    • Cکنیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  62. Q62

    کسی شخص، جگہ، چیز اور کیفیت کے نام کو کیا کہتے ہیں؟

    • Aاسم
    • Bصفت
    • Cضمیر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  63. Q63

    صحیح جملہ کی نشاندہی کیجئے :

    • Aہم جا رہا ہوں۔
    • Bمیں جا رہے ہیں۔
    • Cمیں جا رہا ہوں۔
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  64. Q64

    ذیل میں دیئے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے : ہمارے ملک کے شمال میں ـــــــ ہے۔

    • Aہمالہ
    • Bگنگا
    • Cجنگل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  65. Q65

    ذیل میں دیئے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے : آج کل لوگ ـــــــ سے سفر کرتے ہیں۔

    • Aبیل گاڑی
    • Bراکٹ
    • Cہوائی جہاز
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  66. Q66

    ذیل میں دیئے گئے مناسب لفظ سے درج ذیل جملہ مکمل کیجئے : میں شرم سے ـــــــ ہو گیا۔

    • Aغصہ
    • Bپانی پانی
    • Cناراض
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  67. Q67

    ذیل میں کون سا لفظ 'خیر' کا متضاد ہے؟

    • Aخراب
    • Bشر
    • Cبُرا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  68. Q68

    'ہوا' کی جنس کیا ہے؟

    • Aمذکر
    • Bمؤنث
    • Cجنسِ حقیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  69. Q69

    'فراق گورکھپوری' کا اصل نام کیا ہے؟

    • Aدرگا سہائے
    • Bگورکھ پرشاد
    • Cرگھوپتی سہائے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  70. Q70

    ذیل میں سے روزمرہ کی نشاندہی کیجئے :

    • Aمیں دو منٹ میں آیا
    • Bناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
    • Cآنکھیں چرانا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  71. Q71

    ذیل میں سے کون سا لاحقہ کی مثال ہے؟

    • Aبے خبر
    • Bضرورت مند
    • Cہم جماعت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  72. Q72

    'عبث' کے کیا معنی ہوتے ہیں؟

    • Aبے کار
    • Bجلوہ
    • Cدیدار
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  73. Q73

    وہ کام جو موجودہ وقت میں ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aفعلِ حال
    • Bفعل مستقبل
    • Cفعل ماضی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · فعل اور زمانہ

    Why this answer? Read the explanation →
  74. Q74

    تعداد میں جب کوئی ایک چیز ہو تو، اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aواحد
    • Bجمع
    • Cمؤنث
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  75. Q75

    ایسی نثر کو کیا کہتے ہیں جس میں وزن نہ ہو مگر آخر میں قافیہ ہو؟

    • Aمسجع
    • Bمقفّیٰ
    • Cمرقع
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →

Want to know why each answer is right?

Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.

Start free →

Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.