LearnInShortPYQTry it free

BPSC TRE-2 Primary Urdu Language — Question Paper with Answers

All 19 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.

Take this as a timed test →Other papers
  1. Q1

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے : اقتباس اشفاق اللہ خاں ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شفیق خاں محکمۂ پولس میں انسپکٹر تھے۔ والدہ مظہرہ النساء نے دوسرے تین بیٹوں کے ساتھ ان کی پرورش کی۔ وہ پڑھی لکھی خاتون تھیں۔ دینی کتابوں کے علاوہ اخبارات و رسائل کے مطالعے کا بھی انہیں شوق تھا۔ اشفاق نے کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی اور حسرتؔ تخلص اختیار کیا۔ ہندوستان کی جنگ آزادی میں اشفاق اللہ کا شمار صفِ اول کے مجاہدوں میں ہوتا ہے۔ ان کا نام بھگت سنگھ اور چندرشیکھر کی صف میں لیا جاتا ہے۔ ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور میں کون پیدا ہوئے؟

    • Aبھگت سنگھ
    • Bاشفاق اللہ خاں
    • Cمحمد شفیق خاں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  2. Q2

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے : اقتباس اشفاق اللہ خاں ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شفیق خاں محکمۂ پولس میں انسپکٹر تھے۔ والدہ مظہرہ النساء نے دوسرے تین بیٹوں کے ساتھ ان کی پرورش کی۔ وہ پڑھی لکھی خاتون تھیں۔ دینی کتابوں کے علاوہ اخبارات و رسائل کے مطالعے کا بھی انہیں شوق تھا۔ اشفاق نے کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی اور حسرتؔ تخلص اختیار کیا۔ ہندوستان کی جنگ آزادی میں اشفاق اللہ کا شمار صفِ اول کے مجاہدوں میں ہوتا ہے۔ ان کا نام بھگت سنگھ اور چندرشیکھر کی صف میں لیا جاتا ہے۔ اشفاق اللہ خاں کے والد کس ڈپارٹمنٹ میں تھے؟

    • Aپولس انسپکٹر
    • Bٹیچر
    • Cڈاکٹر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  3. Q3

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے : اقتباس اشفاق اللہ خاں ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شفیق خاں محکمۂ پولس میں انسپکٹر تھے۔ والدہ مظہرہ النساء نے دوسرے تین بیٹوں کے ساتھ ان کی پرورش کی۔ وہ پڑھی لکھی خاتون تھیں۔ دینی کتابوں کے علاوہ اخبارات و رسائل کے مطالعے کا بھی انہیں شوق تھا۔ اشفاق نے کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی اور حسرتؔ تخلص اختیار کیا۔ ہندوستان کی جنگ آزادی میں اشفاق اللہ کا شمار صفِ اول کے مجاہدوں میں ہوتا ہے۔ ان کا نام بھگت سنگھ اور چندرشیکھر کی صف میں لیا جاتا ہے۔ مظہرالنساء کس کی ماں کا نام تھا؟

    • Aسرسید
    • Bحالی
    • Cاشفاق اللہ خاں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  4. Q4

    ہدایت : درج ذیل اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے : اقتباس اشفاق اللہ خاں ۲۲/اکتوبر/۱۹۰۰ء کو شاہجہاں پور (یوپی) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محمد شفیق خاں محکمۂ پولس میں انسپکٹر تھے۔ والدہ مظہرہ النساء نے دوسرے تین بیٹوں کے ساتھ ان کی پرورش کی۔ وہ پڑھی لکھی خاتون تھیں۔ دینی کتابوں کے علاوہ اخبارات و رسائل کے مطالعے کا بھی انہیں شوق تھا۔ اشفاق نے کم عمری میں ہی شاعری شروع کر دی اور حسرتؔ تخلص اختیار کیا۔ ہندوستان کی جنگ آزادی میں اشفاق اللہ کا شمار صفِ اول کے مجاہدوں میں ہوتا ہے۔ ان کا نام بھگت سنگھ اور چندرشیکھر کی صف میں لیا جاتا ہے۔ اشفاق اللہ خاں کا شمار کس کی فہرست میں ہوتا ہے؟

    • Aبھگت سنگھ اور چندرشیکھر
    • Bراجہ رام موہن رائے
    • Cسرسید
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat

    Why this answer? Read the explanation →
  5. Q5

    جس چیز کو تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aشبہ
    • Bمشبہ
    • Cمشبہ بہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  6. Q6

    علم بدیع کی کتنی قسمیں ہیں؟

    • Aدو
    • Bچار
    • Cپانچ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  7. Q7

    جو نام کسی شخص کی خوبی یا کمال کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہو اسے کہتے ہیں

    • Aتخلص
    • Bلقب
    • Cکنیت
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  8. Q8

    وہ لفظ جو کسی چیز کو بڑا بھاری بھرکم کر کے ظاہر کرے اسے کہتے ہیں

    • Aاسم مکبر
    • Bاسم ظرف
    • Cاسم مصغر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  9. Q9

    ہندوستانی بلے، کشمیری شال، عربی گھوڑا میں کون سی مثال ہے؟

    • Aصفت نسبتی
    • Bصفت ذاتی
    • Cصفت عددی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  10. Q10

    ''ارے اب تک تم یہیں ہو، واہ واہ کیا خوب! ہاں ہاں ذرا سنبھل کے چلو بھائی۔'' ارے، واہ واہ، ہاں ہاں جیسی آوازیں نکلتی ہیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aحروف فجائیہ
    • Bحروف تخصیص
    • Cحروف عطف
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  11. Q11

    غیر جاندار یا بے جان چیزوں کے مذکر و مؤنث کو کیا کہتے ہیں؟

    • Aحقیقی
    • Bجنس حقیقی
    • Cجنس غیر حقیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  12. Q12

    لفظوں کا وہ مجموعہ جو ایک خاص ترتیب میں کسی قدر بامعنی ہونے کے باوجود مکمل نہ ہو تو کیا کہلاتا ہے؟

    • Aفقرہ
    • Bجملہ
    • Cرموز و اوقاف
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht

    Why this answer? Read the explanation →
  13. Q13

    'جو' کا مترادف الفاظ ہے

    • Aپہاڑ
    • Bندی
    • Cآسمان
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera

    Why this answer? Read the explanation →
  14. Q14

    'باسی کڑاہی میں ابال آنا' محاورہ کا معنی ہے

    • Aشرمندہ ہونا
    • Bچھوٹی سی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا
    • Cبے وقت جوش آنا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Idioms & Phrases — Muhavarat

    Why this answer? Read the explanation →
  15. Q15

    حروف 'علت' میں کتنے حروف ہوتے ہیں؟

    • Aتین
    • Bپانچ
    • Cچھ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  16. Q16

    بے معنی لفظ کو کیا کہتے ہیں؟

    • Aکلمہ
    • Bمہمل
    • Cحرف
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  17. Q17

    معنی کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟

    • Aتین
    • Bچار
    • Cدو
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  18. Q18

    قواعد کی رو سے جو لفظ کسی ایک چیز یا شخص کو ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

    • Aواحد
    • Bجمع
    • Cمذکر و مؤنث
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →
  19. Q19

    'اقلیم' کی جمع ہے

    • Aاقلیمن
    • Bاقالیم
    • Cاقلیمان
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · Grammar — Qawaid

    Why this answer? Read the explanation →

Want to know why each answer is right?

Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.

Start free →

Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.