BPSC TRE-2 Secondary Urdu — Question Paper with Answers
All 77 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
اقتباس پنڈت برج نرائن چکبست 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لکھنؤ تھا۔ یہیں آکر تعلیم و تربیت حاصل کی۔ 1908ء میں ایل۔ایل۔بی پاس کرنے کے بعد وکالت شروع کی۔ اپنی ذہانت، فطانت، محنت اور قابلیت کی بدولت بہت جلد مشہور ہو گئے۔ ابھی آپ کا آفتابِ وکالت، دنیائے وکالت کو منوّر بھی نہ کرنے پایا تھا کہ گہنا گیا۔ ایک مقدمہ کے سلسلے میں 12 فروری 1926ء کو رائے بریلی گئے۔ شام کو واپس آرہے تھے۔ ٹرین میں سوار ہوتے ہی فالج کا حملہ ہوا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی دم توڑ دیا۔ قدرت نے بڑی فیاضی کے ساتھ چکبست کو شاعری کا ملکہ عطا کیا تھا۔ انہوں نے وطن پرستی کو اپنی نظموں کا موضوع بنایا۔ 'خاکِ ہند' ان کی مشہور نظم ہے جس میں ہندوستان کی عظمت کا بیان بہت عقیدت سے کیا گیا ہے۔ چکبست کہاں پیدا ہوئے؟
- Aلکھنؤ
- Bالٰہ آباد
- Cفیض آباد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q2
اقتباس پنڈت برج نرائن چکبست 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لکھنؤ تھا۔ یہیں آکر تعلیم و تربیت حاصل کی۔ 1908ء میں ایل۔ایل۔بی پاس کرنے کے بعد وکالت شروع کی۔ اپنی ذہانت، فطانت، محنت اور قابلیت کی بدولت بہت جلد مشہور ہو گئے۔ ابھی آپ کا آفتابِ وکالت، دنیائے وکالت کو منوّر بھی نہ کرنے پایا تھا کہ گہنا گیا۔ ایک مقدمہ کے سلسلے میں 12 فروری 1926ء کو رائے بریلی گئے۔ شام کو واپس آرہے تھے۔ ٹرین میں سوار ہوتے ہی فالج کا حملہ ہوا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی دم توڑ دیا۔ قدرت نے بڑی فیاضی کے ساتھ چکبست کو شاعری کا ملکہ عطا کیا تھا۔ انہوں نے وطن پرستی کو اپنی نظموں کا موضوع بنایا۔ 'خاکِ ہند' ان کی مشہور نظم ہے جس میں ہندوستان کی عظمت کا بیان بہت عقیدت سے کیا گیا ہے۔ ''ابھی آپ کا آفتابِ وکالت، دنیائے وکالت کو منور بھی نہ کرنے پایا تھا کہ گہنا گیا۔'' اس جملے میں تراکیب کی نشاندہی کیجئے:
- Aمنور
- Bآفتابِ وکالت
- Cدنیائے وکالت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q3
اقتباس پنڈت برج نرائن چکبست 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لکھنؤ تھا۔ یہیں آکر تعلیم و تربیت حاصل کی۔ 1908ء میں ایل۔ایل۔بی پاس کرنے کے بعد وکالت شروع کی۔ اپنی ذہانت، فطانت، محنت اور قابلیت کی بدولت بہت جلد مشہور ہو گئے۔ ابھی آپ کا آفتابِ وکالت، دنیائے وکالت کو منوّر بھی نہ کرنے پایا تھا کہ گہنا گیا۔ ایک مقدمہ کے سلسلے میں 12 فروری 1926ء کو رائے بریلی گئے۔ شام کو واپس آرہے تھے۔ ٹرین میں سوار ہوتے ہی فالج کا حملہ ہوا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی دم توڑ دیا۔ قدرت نے بڑی فیاضی کے ساتھ چکبست کو شاعری کا ملکہ عطا کیا تھا۔ انہوں نے وطن پرستی کو اپنی نظموں کا موضوع بنایا۔ 'خاکِ ہند' ان کی مشہور نظم ہے جس میں ہندوستان کی عظمت کا بیان بہت عقیدت سے کیا گیا ہے۔ چکبست کس لئے رائے بریلی گئے؟
- Aمشاعرہ میں شرکت کے لئے
- Bتفریح کے لئے
- Cمقدمہ کی پیروی کے لئے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q4
اقتباس پنڈت برج نرائن چکبست 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لکھنؤ تھا۔ یہیں آکر تعلیم و تربیت حاصل کی۔ 1908ء میں ایل۔ایل۔بی پاس کرنے کے بعد وکالت شروع کی۔ اپنی ذہانت، فطانت، محنت اور قابلیت کی بدولت بہت جلد مشہور ہو گئے۔ ابھی آپ کا آفتابِ وکالت، دنیائے وکالت کو منوّر بھی نہ کرنے پایا تھا کہ گہنا گیا۔ ایک مقدمہ کے سلسلے میں 12 فروری 1926ء کو رائے بریلی گئے۔ شام کو واپس آرہے تھے۔ ٹرین میں سوار ہوتے ہی فالج کا حملہ ہوا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی دم توڑ دیا۔ قدرت نے بڑی فیاضی کے ساتھ چکبست کو شاعری کا ملکہ عطا کیا تھا۔ انہوں نے وطن پرستی کو اپنی نظموں کا موضوع بنایا۔ 'خاکِ ہند' ان کی مشہور نظم ہے جس میں ہندوستان کی عظمت کا بیان بہت عقیدت سے کیا گیا ہے۔ چکبست کی نظموں کا موضوع کیا ہے؟
- Aسیاست
- Bوطن پرستی
- Cتعلیم و تربیت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q5
اقتباس پنڈت برج نرائن چکبست 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے۔ آبائی وطن لکھنؤ تھا۔ یہیں آکر تعلیم و تربیت حاصل کی۔ 1908ء میں ایل۔ایل۔بی پاس کرنے کے بعد وکالت شروع کی۔ اپنی ذہانت، فطانت، محنت اور قابلیت کی بدولت بہت جلد مشہور ہو گئے۔ ابھی آپ کا آفتابِ وکالت، دنیائے وکالت کو منوّر بھی نہ کرنے پایا تھا کہ گہنا گیا۔ ایک مقدمہ کے سلسلے میں 12 فروری 1926ء کو رائے بریلی گئے۔ شام کو واپس آرہے تھے۔ ٹرین میں سوار ہوتے ہی فالج کا حملہ ہوا۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی دم توڑ دیا۔ قدرت نے بڑی فیاضی کے ساتھ چکبست کو شاعری کا ملکہ عطا کیا تھا۔ انہوں نے وطن پرستی کو اپنی نظموں کا موضوع بنایا۔ 'خاکِ ہند' ان کی مشہور نظم ہے جس میں ہندوستان کی عظمت کا بیان بہت عقیدت سے کیا گیا ہے۔ چکبست کی تعلیم و تربیت کہاں ہوئی؟
- Aفیض آباد
- Bرائے بریلی
- Cلکھنؤ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q6
اقتباس سرسید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے ایک علم دوست اور آسودہ حال گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عالمگیر ثانی نے ان کے دادا کو جواد الدولہ کا خطاب دیا تھا۔ سرسید احمد کی پرورش میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ تھا۔ اس وقت دہلی کے بڑے بڑے علماء سے سرسید نے تعلیم حاصل کی۔ ان کی ملازمت کا آغاز 1838ء سے ہوا۔ سر رشتہ داری سے شروعات کرکے صدر امین کے عہد تک پہنچے۔ دورانِ ملازمت انہوں نے 'آثارالصنادید' لکھی جس میں دہلی کی تاریخی عمارتوں اور بزرگوں کے حالات ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ابوالفضل کی تاریخ 'آئینِ اکبری' کی تصحیح بھی کی۔ 1862ء میں انہوں نے سائنٹفک سوسائٹی کے نام سے ایک انجمن قائم کی۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ نئے علوم کی کتابیں اردو میں شائع کی جائیں۔ 1869ء میں انگلستان کا سفر کیا۔ واپس آکر 1870ء میں اپنا رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس رسالے نے اردو نثر کو بہت فائدہ پہنچایا۔ سلیس اور رواں اردو کو رواج دیا۔ کس نے سرسید کے دادا کو جواد الدولہ کا خطاب دیا؟
- Aواجد علی شاہ نے
- Bبہادر شاہ نے
- Cعالمگیر ثانی نے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q7
اقتباس سرسید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے ایک علم دوست اور آسودہ حال گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عالمگیر ثانی نے ان کے دادا کو جواد الدولہ کا خطاب دیا تھا۔ سرسید احمد کی پرورش میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ تھا۔ اس وقت دہلی کے بڑے بڑے علماء سے سرسید نے تعلیم حاصل کی۔ ان کی ملازمت کا آغاز 1838ء سے ہوا۔ سر رشتہ داری سے شروعات کرکے صدر امین کے عہد تک پہنچے۔ دورانِ ملازمت انہوں نے 'آثارالصنادید' لکھی جس میں دہلی کی تاریخی عمارتوں اور بزرگوں کے حالات ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ابوالفضل کی تاریخ 'آئینِ اکبری' کی تصحیح بھی کی۔ 1862ء میں انہوں نے سائنٹفک سوسائٹی کے نام سے ایک انجمن قائم کی۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ نئے علوم کی کتابیں اردو میں شائع کی جائیں۔ 1869ء میں انگلستان کا سفر کیا۔ واپس آکر 1870ء میں اپنا رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس رسالے نے اردو نثر کو بہت فائدہ پہنچایا۔ سلیس اور رواں اردو کو رواج دیا۔ سرسید کی تربیت میں کس کا اہم حصہ ہے؟
- Aوالد
- Bوالدہ
- Cعلماء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q8
اقتباس سرسید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے ایک علم دوست اور آسودہ حال گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عالمگیر ثانی نے ان کے دادا کو جواد الدولہ کا خطاب دیا تھا۔ سرسید احمد کی پرورش میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ تھا۔ اس وقت دہلی کے بڑے بڑے علماء سے سرسید نے تعلیم حاصل کی۔ ان کی ملازمت کا آغاز 1838ء سے ہوا۔ سر رشتہ داری سے شروعات کرکے صدر امین کے عہد تک پہنچے۔ دورانِ ملازمت انہوں نے 'آثارالصنادید' لکھی جس میں دہلی کی تاریخی عمارتوں اور بزرگوں کے حالات ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ابوالفضل کی تاریخ 'آئینِ اکبری' کی تصحیح بھی کی۔ 1862ء میں انہوں نے سائنٹفک سوسائٹی کے نام سے ایک انجمن قائم کی۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ نئے علوم کی کتابیں اردو میں شائع کی جائیں۔ 1869ء میں انگلستان کا سفر کیا۔ واپس آکر 1870ء میں اپنا رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس رسالے نے اردو نثر کو بہت فائدہ پہنچایا۔ سلیس اور رواں اردو کو رواج دیا۔ 'آئینِ اکبری' کس نے لکھی؟
- Aسرسید
- Bعالمگیر ثانی
- Cابوالفضل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q9
اقتباس سرسید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے ایک علم دوست اور آسودہ حال گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عالمگیر ثانی نے ان کے دادا کو جواد الدولہ کا خطاب دیا تھا۔ سرسید احمد کی پرورش میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ تھا۔ اس وقت دہلی کے بڑے بڑے علماء سے سرسید نے تعلیم حاصل کی۔ ان کی ملازمت کا آغاز 1838ء سے ہوا۔ سر رشتہ داری سے شروعات کرکے صدر امین کے عہد تک پہنچے۔ دورانِ ملازمت انہوں نے 'آثارالصنادید' لکھی جس میں دہلی کی تاریخی عمارتوں اور بزرگوں کے حالات ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ابوالفضل کی تاریخ 'آئینِ اکبری' کی تصحیح بھی کی۔ 1862ء میں انہوں نے سائنٹفک سوسائٹی کے نام سے ایک انجمن قائم کی۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ نئے علوم کی کتابیں اردو میں شائع کی جائیں۔ 1869ء میں انگلستان کا سفر کیا۔ واپس آکر 1870ء میں اپنا رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس رسالے نے اردو نثر کو بہت فائدہ پہنچایا۔ سلیس اور رواں اردو کو رواج دیا۔ سرسید نے کس سنہ میں سائنٹفک سوسائٹی قائم کیا؟
- A1862ء
- B1869ء
- C1870ء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q10
اقتباس سرسید احمد خاں 17 اکتوبر 1817ء کو دہلی کے ایک علم دوست اور آسودہ حال گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عالمگیر ثانی نے ان کے دادا کو جواد الدولہ کا خطاب دیا تھا۔ سرسید احمد کی پرورش میں ان کی والدہ کا بڑا ہاتھ تھا۔ اس وقت دہلی کے بڑے بڑے علماء سے سرسید نے تعلیم حاصل کی۔ ان کی ملازمت کا آغاز 1838ء سے ہوا۔ سر رشتہ داری سے شروعات کرکے صدر امین کے عہد تک پہنچے۔ دورانِ ملازمت انہوں نے 'آثارالصنادید' لکھی جس میں دہلی کی تاریخی عمارتوں اور بزرگوں کے حالات ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ابوالفضل کی تاریخ 'آئینِ اکبری' کی تصحیح بھی کی۔ 1862ء میں انہوں نے سائنٹفک سوسائٹی کے نام سے ایک انجمن قائم کی۔ جس کا مقصد یہ تھا کہ نئے علوم کی کتابیں اردو میں شائع کی جائیں۔ 1869ء میں انگلستان کا سفر کیا۔ واپس آکر 1870ء میں اپنا رسالہ 'تہذیب الاخلاق' جاری کیا۔ اس رسالے نے اردو نثر کو بہت فائدہ پہنچایا۔ سلیس اور رواں اردو کو رواج دیا۔ سرسید نے کون سا رسالہ جاری کیا؟
- Aتہذیب الاخلاق
- Bخطباتِ احمدیہ
- Cآثار الصنادید
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q11
اقتباس ابوالکلام آزاد کی ولادت 1888ء میں مکہ معظّمہ میں ہوئی۔ ان کا نام احمد، تاریخی نام فیروز بخت، لقب ابوالکلام اور تخلص آزاد تھا۔ وہ تحریکِ آزادی کے ایک پرجوش مجاہد، صاحبِ طرز ادیب، بے باک صحافی، بے مثال خطیب اور دیدہ ور عالمِ دین تھے۔ کم عمری سے سیاست و صحافت کی طرف توجہ کی۔ 1912ء میں 'الہلال' جاری کیا۔ اس اخبار نے تحریکِ آزادی کو تقویت دینے میں اہم رول ادا کیا۔ آزاد کے اداریے ملک میں تہلکہ مچا دیتے تھے۔ کئی بار اس اخبار کی ضمانت ضبط ہوئی۔ 'الہلال' بند ہوا تو 'البلاغ' جاری کیا۔ مولانا نے 'تذکرہ' کے نام سے اپنے خاندانی حالات لکھے۔ انھیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ انھوں نے جیل ہی میں خطوط لکھے جو 'غبارِ خاطر' کے نام سے شائع ہوئے۔ یہ خطوط انھوں نے اپنے دوست مولانا حبیب الرحمٰن شیروانی کے نام لکھے۔ 1923ء میں انھیں انڈین نیشنل کانگریس کی صدارت سونپی گئی۔ جب ملک آزاد ہوا، حکومت قائم ہوئی تو انھیں وزیرِ تعلیم بنایا گیا۔ 1958ء میں ان کا انتقال دہلی میں ہوا۔ ان کی آخری آرامگاہ وہیں ہے۔ ابوالکلام کا تاریخی نام کیا ہے؟
- Aاحمد
- Bفیروز بخت
- Cآزاد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q12
اقتباس ابوالکلام آزاد کی ولادت 1888ء میں مکہ معظّمہ میں ہوئی۔ ان کا نام احمد، تاریخی نام فیروز بخت، لقب ابوالکلام اور تخلص آزاد تھا۔ وہ تحریکِ آزادی کے ایک پرجوش مجاہد، صاحبِ طرز ادیب، بے باک صحافی، بے مثال خطیب اور دیدہ ور عالمِ دین تھے۔ کم عمری سے سیاست و صحافت کی طرف توجہ کی۔ 1912ء میں 'الہلال' جاری کیا۔ اس اخبار نے تحریکِ آزادی کو تقویت دینے میں اہم رول ادا کیا۔ آزاد کے اداریے ملک میں تہلکہ مچا دیتے تھے۔ کئی بار اس اخبار کی ضمانت ضبط ہوئی۔ 'الہلال' بند ہوا تو 'البلاغ' جاری کیا۔ مولانا نے 'تذکرہ' کے نام سے اپنے خاندانی حالات لکھے۔ انھیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ انھوں نے جیل ہی میں خطوط لکھے جو 'غبارِ خاطر' کے نام سے شائع ہوئے۔ یہ خطوط انھوں نے اپنے دوست مولانا حبیب الرحمٰن شیروانی کے نام لکھے۔ 1923ء میں انھیں انڈین نیشنل کانگریس کی صدارت سونپی گئی۔ جب ملک آزاد ہوا، حکومت قائم ہوئی تو انھیں وزیرِ تعلیم بنایا گیا۔ 1958ء میں ان کا انتقال دہلی میں ہوا۔ ان کی آخری آرامگاہ وہیں ہے۔ Journalist کے لئے اردو میں کون سی اصطلاح استعمال ہوتی ہے؟
- Aمدیر
- Bادیب
- Cصحافی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q13
اقتباس ابوالکلام آزاد کی ولادت 1888ء میں مکہ معظّمہ میں ہوئی۔ ان کا نام احمد، تاریخی نام فیروز بخت، لقب ابوالکلام اور تخلص آزاد تھا۔ وہ تحریکِ آزادی کے ایک پرجوش مجاہد، صاحبِ طرز ادیب، بے باک صحافی، بے مثال خطیب اور دیدہ ور عالمِ دین تھے۔ کم عمری سے سیاست و صحافت کی طرف توجہ کی۔ 1912ء میں 'الہلال' جاری کیا۔ اس اخبار نے تحریکِ آزادی کو تقویت دینے میں اہم رول ادا کیا۔ آزاد کے اداریے ملک میں تہلکہ مچا دیتے تھے۔ کئی بار اس اخبار کی ضمانت ضبط ہوئی۔ 'الہلال' بند ہوا تو 'البلاغ' جاری کیا۔ مولانا نے 'تذکرہ' کے نام سے اپنے خاندانی حالات لکھے۔ انھیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ انھوں نے جیل ہی میں خطوط لکھے جو 'غبارِ خاطر' کے نام سے شائع ہوئے۔ یہ خطوط انھوں نے اپنے دوست مولانا حبیب الرحمٰن شیروانی کے نام لکھے۔ 1923ء میں انھیں انڈین نیشنل کانگریس کی صدارت سونپی گئی۔ جب ملک آزاد ہوا، حکومت قائم ہوئی تو انھیں وزیرِ تعلیم بنایا گیا۔ 1958ء میں ان کا انتقال دہلی میں ہوا۔ ان کی آخری آرامگاہ وہیں ہے۔ 'الہلال' کیا ہے؟
- Aخطوط کا مجموعہ
- Bترجمہ
- Cمضامین کا مجموعہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q14
اقتباس ابوالکلام آزاد کی ولادت 1888ء میں مکہ معظّمہ میں ہوئی۔ ان کا نام احمد، تاریخی نام فیروز بخت، لقب ابوالکلام اور تخلص آزاد تھا۔ وہ تحریکِ آزادی کے ایک پرجوش مجاہد، صاحبِ طرز ادیب، بے باک صحافی، بے مثال خطیب اور دیدہ ور عالمِ دین تھے۔ کم عمری سے سیاست و صحافت کی طرف توجہ کی۔ 1912ء میں 'الہلال' جاری کیا۔ اس اخبار نے تحریکِ آزادی کو تقویت دینے میں اہم رول ادا کیا۔ آزاد کے اداریے ملک میں تہلکہ مچا دیتے تھے۔ کئی بار اس اخبار کی ضمانت ضبط ہوئی۔ 'الہلال' بند ہوا تو 'البلاغ' جاری کیا۔ مولانا نے 'تذکرہ' کے نام سے اپنے خاندانی حالات لکھے۔ انھیں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ انھوں نے جیل ہی میں خطوط لکھے جو 'غبارِ خاطر' کے نام سے شائع ہوئے۔ یہ خطوط انھوں نے اپنے دوست مولانا حبیب الرحمٰن شیروانی کے نام لکھے۔ 1923ء میں انھیں انڈین نیشنل کانگریس کی صدارت سونپی گئی۔ جب ملک آزاد ہوا، حکومت قائم ہوئی تو انھیں وزیرِ تعلیم بنایا گیا۔ 1958ء میں ان کا انتقال دہلی میں ہوا۔ ان کی آخری آرامگاہ وہیں ہے۔ حبیب الرحمٰن شیروانی کے نام جو خطوط لکھے وہ کس نام سے شائع ہوئے؟
- Aغبار خاطر
- Bکاروان خیال
- Cالبلاغ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q15
اقتباس اونٹ پر دو مسافر ریگستان میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے۔ چلتے چلتے دونوں ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں بہت سے درخت تھے۔ دونوں ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے اور کھانے کے لیے اپنی اپنی روٹیاں نکالیں۔ پہلے مسافر کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور دوسرے مسافر کے پاس تین روٹیاں تھیں۔ انھوں نے روٹیوں کے کئی ٹکڑے کیے اور بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کیا۔ اتنے میں ایک اور مسافر بھی ادھر سے گزرا۔ انھوں نے اسے بھی بلا لیا اور تینوں نے مل کر روٹیاں کھائیں۔ روٹیاں کھانے کے بعد تیسرے مسافر نے دونوں کا شکریہ ادا کیا اور انھیں آٹھ درہم دیئے۔ پہلا مسافر پانچ درہم لینا چاہتا تھا اور دوسرے مسافر کو تین درہم دینا چاہتا تھا۔ مگر دوسرا مسافر چار درہم لینا چاہتا تھا۔ اس بات پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔ مسافر کہاں سفر کر رہے تھے؟
- Aسمندر میں
- Bجنگل میں
- Cشہر میں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q16
اقتباس اونٹ پر دو مسافر ریگستان میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے۔ چلتے چلتے دونوں ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں بہت سے درخت تھے۔ دونوں ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے اور کھانے کے لیے اپنی اپنی روٹیاں نکالیں۔ پہلے مسافر کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور دوسرے مسافر کے پاس تین روٹیاں تھیں۔ انھوں نے روٹیوں کے کئی ٹکڑے کیے اور بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کیا۔ اتنے میں ایک اور مسافر بھی ادھر سے گزرا۔ انھوں نے اسے بھی بلا لیا اور تینوں نے مل کر روٹیاں کھائیں۔ روٹیاں کھانے کے بعد تیسرے مسافر نے دونوں کا شکریہ ادا کیا اور انھیں آٹھ درہم دیئے۔ پہلا مسافر پانچ درہم لینا چاہتا تھا اور دوسرے مسافر کو تین درہم دینا چاہتا تھا۔ مگر دوسرا مسافر چار درہم لینا چاہتا تھا۔ اس بات پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔ دونوں مسافر کھانے کیلئے کہاں بیٹھ گئے؟
- Aدرخت کے سائے میں
- Bجنگل میں
- Cسمندر کے کنارے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q17
اقتباس اونٹ پر دو مسافر ریگستان میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے۔ چلتے چلتے دونوں ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں بہت سے درخت تھے۔ دونوں ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے اور کھانے کے لیے اپنی اپنی روٹیاں نکالیں۔ پہلے مسافر کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور دوسرے مسافر کے پاس تین روٹیاں تھیں۔ انھوں نے روٹیوں کے کئی ٹکڑے کیے اور بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کیا۔ اتنے میں ایک اور مسافر بھی ادھر سے گزرا۔ انھوں نے اسے بھی بلا لیا اور تینوں نے مل کر روٹیاں کھائیں۔ روٹیاں کھانے کے بعد تیسرے مسافر نے دونوں کا شکریہ ادا کیا اور انھیں آٹھ درہم دیئے۔ پہلا مسافر پانچ درہم لینا چاہتا تھا اور دوسرے مسافر کو تین درہم دینا چاہتا تھا۔ مگر دوسرا مسافر چار درہم لینا چاہتا تھا۔ اس بات پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔ پہلے مسافر کے پاس کتنی روٹیاں تھیں؟
- Aتین
- Bدو
- Cچار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q18
اقتباس اونٹ پر دو مسافر ریگستان میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے۔ چلتے چلتے دونوں ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں بہت سے درخت تھے۔ دونوں ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے اور کھانے کے لیے اپنی اپنی روٹیاں نکالیں۔ پہلے مسافر کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور دوسرے مسافر کے پاس تین روٹیاں تھیں۔ انھوں نے روٹیوں کے کئی ٹکڑے کیے اور بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کیا۔ اتنے میں ایک اور مسافر بھی ادھر سے گزرا۔ انھوں نے اسے بھی بلا لیا اور تینوں نے مل کر روٹیاں کھائیں۔ روٹیاں کھانے کے بعد تیسرے مسافر نے دونوں کا شکریہ ادا کیا اور انھیں آٹھ درہم دیئے۔ پہلا مسافر پانچ درہم لینا چاہتا تھا اور دوسرے مسافر کو تین درہم دینا چاہتا تھا۔ مگر دوسرا مسافر چار درہم لینا چاہتا تھا۔ اس بات پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔ جب دونوں کھانے بیٹھے تو کیا ہوا؟
- Aایک اور مسافر بھی ادھر سے گزرا
- Bایک فقیر وہاں سے گزرا
- Cایک تاجر وہاں سے گزرا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q19
اقتباس اونٹ پر دو مسافر ریگستان میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے۔ چلتے چلتے دونوں ایک ایسی جگہ پہنچے جہاں بہت سے درخت تھے۔ دونوں ایک درخت کے سائے میں بیٹھ گئے اور کھانے کے لیے اپنی اپنی روٹیاں نکالیں۔ پہلے مسافر کے پاس پانچ روٹیاں تھیں اور دوسرے مسافر کے پاس تین روٹیاں تھیں۔ انھوں نے روٹیوں کے کئی ٹکڑے کیے اور بسم اللہ کہہ کر کھانا شروع کیا۔ اتنے میں ایک اور مسافر بھی ادھر سے گزرا۔ انھوں نے اسے بھی بلا لیا اور تینوں نے مل کر روٹیاں کھائیں۔ روٹیاں کھانے کے بعد تیسرے مسافر نے دونوں کا شکریہ ادا کیا اور انھیں آٹھ درہم دیئے۔ پہلا مسافر پانچ درہم لینا چاہتا تھا اور دوسرے مسافر کو تین درہم دینا چاہتا تھا۔ مگر دوسرا مسافر چار درہم لینا چاہتا تھا۔ اس بات پر دونوں میں جھگڑا ہو گیا۔ تیسرے مسافر نے دونوں کو کتنے درہم دیئے؟
- Aتین
- Bپانچ
- Cآٹھ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q20
اقتباس یوں تو ہندوستان میں بہت سی عظیم اور حسین فنِ تعمیر کے نمونے موجود ہیں لیکن تاج محل کی عمارت سب سے دلکش اور بے مثال ہے۔ اسے صناعی اور حسن کے اعتبار سے دنیا کی عظیم عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں فارسی، ترکی، ہندوستانی اور اسلامی طرزِ تعمیر کے اجزا کا حسین امتزاج ہے۔ 1983ء میں یونیسکو (UNESCO) نے اسے عالمی ثقافتی ورثے میں شمار کیا ہے۔ اسے ہندوستان کے اسلامی فن کا عملی اور نایاب نمونہ بھی کہا گیا ہے۔ شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی زوجہ ملکہ ممتاز محل کی یاد کو تازہ رکھنے کے لئے اس کا مقبرہ دریائے جمنا کے ساحل پر بنایا۔ استاد احمد لاہوری کو عام طور پر اس کا معمار خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپئے صرف ہوئے۔ تمام عمارت سنگِ مرمر کی ہے۔ مقبرے کے اندر اور باہر پچی کاری کی صورت میں ''قرآن مجید'' کی آیات نقش ہیں۔ اسے 2007ء میں دورِ جدید کے سات عجائبات میں شامل کیا گیا۔ کس سنہ میں یونیسکو نے تاج محل کو عالمی ثقافتی ورثے میں شمار کیا؟
- A1947ء میں
- B1950ء میں
- C1983ء میں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q21
اقتباس یوں تو ہندوستان میں بہت سی عظیم اور حسین فنِ تعمیر کے نمونے موجود ہیں لیکن تاج محل کی عمارت سب سے دلکش اور بے مثال ہے۔ اسے صناعی اور حسن کے اعتبار سے دنیا کی عظیم عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں فارسی، ترکی، ہندوستانی اور اسلامی طرزِ تعمیر کے اجزا کا حسین امتزاج ہے۔ 1983ء میں یونیسکو (UNESCO) نے اسے عالمی ثقافتی ورثے میں شمار کیا ہے۔ اسے ہندوستان کے اسلامی فن کا عملی اور نایاب نمونہ بھی کہا گیا ہے۔ شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی زوجہ ملکہ ممتاز محل کی یاد کو تازہ رکھنے کے لئے اس کا مقبرہ دریائے جمنا کے ساحل پر بنایا۔ استاد احمد لاہوری کو عام طور پر اس کا معمار خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپئے صرف ہوئے۔ تمام عمارت سنگِ مرمر کی ہے۔ مقبرے کے اندر اور باہر پچی کاری کی صورت میں ''قرآن مجید'' کی آیات نقش ہیں۔ اسے 2007ء میں دورِ جدید کے سات عجائبات میں شامل کیا گیا۔ تاج محل کی تعمیر میں اسلامی طرزِ تعمیر کے علاوہ کس طرزِ تعمیر کے اجزاء کا ملاپ نظر آتا ہے؟
- Aفارسی
- Bترکی
- Cہندوستانی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q22
اقتباس یوں تو ہندوستان میں بہت سی عظیم اور حسین فنِ تعمیر کے نمونے موجود ہیں لیکن تاج محل کی عمارت سب سے دلکش اور بے مثال ہے۔ اسے صناعی اور حسن کے اعتبار سے دنیا کی عظیم عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں فارسی، ترکی، ہندوستانی اور اسلامی طرزِ تعمیر کے اجزا کا حسین امتزاج ہے۔ 1983ء میں یونیسکو (UNESCO) نے اسے عالمی ثقافتی ورثے میں شمار کیا ہے۔ اسے ہندوستان کے اسلامی فن کا عملی اور نایاب نمونہ بھی کہا گیا ہے۔ شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی زوجہ ملکہ ممتاز محل کی یاد کو تازہ رکھنے کے لئے اس کا مقبرہ دریائے جمنا کے ساحل پر بنایا۔ استاد احمد لاہوری کو عام طور پر اس کا معمار خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپئے صرف ہوئے۔ تمام عمارت سنگِ مرمر کی ہے۔ مقبرے کے اندر اور باہر پچی کاری کی صورت میں ''قرآن مجید'' کی آیات نقش ہیں۔ اسے 2007ء میں دورِ جدید کے سات عجائبات میں شامل کیا گیا۔ تاج محل کو کس دور کے سات عجائبات میں شمار کیا گیا؟
- Aمغلیہ
- Bجدید
- Cقدیم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q23
اقتباس یوں تو ہندوستان میں بہت سی عظیم اور حسین فنِ تعمیر کے نمونے موجود ہیں لیکن تاج محل کی عمارت سب سے دلکش اور بے مثال ہے۔ اسے صناعی اور حسن کے اعتبار سے دنیا کی عظیم عمارتوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں فارسی، ترکی، ہندوستانی اور اسلامی طرزِ تعمیر کے اجزا کا حسین امتزاج ہے۔ 1983ء میں یونیسکو (UNESCO) نے اسے عالمی ثقافتی ورثے میں شمار کیا ہے۔ اسے ہندوستان کے اسلامی فن کا عملی اور نایاب نمونہ بھی کہا گیا ہے۔ شہنشاہ شاہ جہاں نے اپنی زوجہ ملکہ ممتاز محل کی یاد کو تازہ رکھنے کے لئے اس کا مقبرہ دریائے جمنا کے ساحل پر بنایا۔ استاد احمد لاہوری کو عام طور پر اس کا معمار خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر میں ساڑھے چار کروڑ روپئے صرف ہوئے۔ تمام عمارت سنگِ مرمر کی ہے۔ مقبرے کے اندر اور باہر پچی کاری کی صورت میں ''قرآن مجید'' کی آیات نقش ہیں۔ اسے 2007ء میں دورِ جدید کے سات عجائبات میں شامل کیا گیا۔ تاج محل کس دریا کے ساحل پر بنایا گیا ہے؟
- Aراوی
- Bگنگا
- Cجمنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nasr (Prose), Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q24
ایسے فعل جن میں زمانۂ حال اور زمانۂ مستقبل دونوں پائے جائیں، ان کو کیا کہتے ہیں؟
- Aفعل حال
- Bفعل مضارع
- Cفعل ماضی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q25
مندرجہ ذیل میں سے مؤنث کی نشاندہی کیجئے:
- Aقول
- Bبات
- Cتحریر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q26
درج ذیل میں سے کون سے لفظ میں سابقہ کا استعمال ہوا ہے؟
- Aجادوگر
- Bدواخانہ
- Cآزادی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q27
وہ نام جو کسی خوبی یا بڑائی کی وجہ سے پڑ جائے، کیا کہلاتا ہے؟
- Aاسم عام
- Bلقب
- Cتخلص
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q28
'باغیچہ' کیا ہے؟
- Aاسم مکبر
- Bاسم ظرف
- Cاسم مصغر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q29
درج ذیل میں سے اس الفاظ کی نشاندہی کیجئے جو بعض معنوں میں مذکر اور بعض معنوں میں مؤنث ہوتے ہیں:
- Aآب
- Bعرض
- Cمغرب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q30
'ابتدا' کی ضد کیا ہے؟
- Aشروعات
- Bانتہا
- Cآغاز
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q31
'پارسن' کا مذکر کیا ہے؟
- Aپارسی
- Bپارسائی
- Cپارس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q32
'سنار' کا مؤنث کیا ہے؟
- Aسنارن
- Bسنارنی
- Cسناری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q33
زمانہ کے لحاظ سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
- Aدو
- Bتین
- Cچھ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q34
مندرجہ ذیل جملوں میں کون سا فعل ہے؟ 'جلدی جلدی پڑھ۔ اس طرح لکھ، سبق سنا۔'
- Aفعل مضارع
- Bفعل امر
- Cفعل نہی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q35
'ہم آئے' کون سا صیغہ ہے؟
- Aجمع مؤنث غائب
- Bواحد متکلم
- Cجمع مذکر غائب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q36
'ڈینگ ہانکنا' کے کیا معنی ہیں؟
- Aشیخی بگھارنا
- Bاترانا
- Cتعلی کرنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q37
درج ذیل شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟ سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہوگئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہوگئیں
- Aحسن تعلیل
- Bلف و نشر
- Cتجاہل عارفانہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q38
'حامد اور سعید دلی گئے'۔ اس جملے میں 'اور' کیا ہے؟
- Aحرف جار
- Bحرف عطف
- Cحرف علت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q39
قواعد میں 'الف'، 'واؤ' اور 'یائے' کے علاوہ دیگر تمام حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- Aحروف علت
- Bحروف مکتوبی
- Cحروف صحیح
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q40
غزل کے سب سے بہتر شعر کو کیا کہتے ہیں؟
- Aشاہ بیت
- Bبیت الغزل
- Cتغزل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q41
خواب اور خوش میں جو 'واؤ' ہے اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aواؤ معروف
- Bواؤ مجہول
- Cواؤ معدولہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q42
اصطلاح شعر میں قافیے کے بعد آنے والے مکرر لفظ یا الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- Aفعل اصلی
- Bقافیہ معمولہ
- Cردیف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q43
یہ بھی نہ پوچھا صیاد نے کون رہا کون رہا ہو گیا اس شعر میں کون سی صنعت ہے؟
- Aتجنیس
- Bاشتقاق
- Cتضاد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q44
جس سے کسی چیز کو تشبیہ دیتے ہیں، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aمشبہ
- Bمشبہ بہ
- Cغرضِ تشبیہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q45
ہستی اپنی حباب کی سی ہے یہ نمائش سراب کی سی ہے اس شعر میں 'ہستی' کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے؟
- Aنمائش
- Bسراب
- Cحباب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q46
انگریزی لفظ Simile کے لیے علم بیان میں کون سی اصطلاح مستعمل ہے؟
- Aمجاز مرسل
- Bکنایہ
- Cاستعارہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q47
مکتوب الیہ سے کیا مراد ہے؟
- Aخط لکھنے والا
- Bمضمون خط
- Cجس کے نام خط لکھا جائے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q48
'مکتوب' کی جمع کیا ہے؟
- Aمکاتب
- Bمکاتیب
- Cمکاتبت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q49
'قریب' کی ضد کیا ہے؟
- Aنزدیک
- Bقرب
- Cپاس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q50
'مجلس' کی جمع کیا ہے؟
- Aجلوس
- Bمجالس
- Cجلسے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q51
درج ذیل میں سے محاورے کی نشاندہی کیجئے:
- Aہاتھ کنگن کو آرسی کیا
- Bہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
- Cپاپڑ بیلنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q52
'کھچڑی پکانا' سے کیا مراد ہے؟
- Aخفیہ صلاح مشورہ کرنا
- Bبہت شور و غل کرنا
- Cخوفزدہ ہونا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q53
'تشبیب' کس صنف کا حصہ ہے؟
- Aنظم معریٰ
- Bمرثیہ
- Cقصیدہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q54
درج ذیل میں سے 'سابقہ' کی نشاندہی کیجئے:
- Aان مول
- Bپردیس
- Cخوش بو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q55
ایک ایسی نظم جس کا ہر بند تین مصرعوں پر مشتمل ہو، کیا کہلاتی ہے؟
- Aمثمن
- Bمثلث
- Cمربع
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q56
ایسا اسم جو اوزار یا ہتھیار کا نام ہو، کیا کہلاتا ہے؟
- Aاسم ظرف
- Bاسم ذات
- Cاسم عام
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q57
حرف شمسی کتنے ہیں؟
- Aپانچ
- Bسات
- Cچودہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q58
درج ذیل جملوں میں ماضی بعید کی نشاندہی کیجئے:
- Aاحمد آیا
- Bاحمد آیا تھا
- Cاحمد آیا ہوگا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Fail, Zaman and Harf
Why this answer? Read the explanation → - Q59
درج ذیل جملوں میں متضاد جملے کی نشاندہی کیجئے:
- Aتجارت میں فائدہ بھی ہے نقصان بھی
- Bمہمانوں کے آنے سے خوشی ہوتی جانے سے غم
- Cزیادہ سونے سے صحت متاثر ہوتی ہے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q60
'اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی' میں 'کون سی' کیا ہے؟
- Aضمیر اشارہ
- Bضمیر استفہام
- Cضمیر تنکیر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Isam, Zameer and Sifat
Why this answer? Read the explanation → - Q61
Blank verse کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
- Aنظم آزاد
- Bپابند نظم
- Cنثری نظم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q62
رباعی کے بارے میں درج ذیل میں سے کون سا بیان/بیانات صحیح ہیں؟
- Aربع سے مشتق ہے بمعنی چار
- B24 مخصوص اوزان میں رباعی کہی جاتی ہے
- Cرباعی کے چاروں مصرعوں میں قافیہ لایا جا سکتا ہے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q63
اردو کی پہلی مثنوی کون سی ہے؟
- Aکدم راؤ پدم راؤ
- Bقطب مشتری
- Cپھول بن
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q64
محمد حسین آزاد نے کسے اردو شاعری کا باوا قرار دیا؟
- Aامیر خسرو
- Bمیر تقی میر
- Cولی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q65
'اردو پنجاب سے نکلی' یہ کس کا خیال ہے؟
- Aمسعود حسین خاں
- Bاحتشام حسین
- Cگیان چند جین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q66
'بانگِ درا' کس کا شعری مجموعہ ہے؟
- Aحالی
- Bشبلی
- Cاقبال
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q67
اردو میں سب سے پہلے کس نے ناول لکھے؟
- Aمولوی نذیر احمد
- Bشرر
- Cرسوا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q68
'یادگارِ غالب' کیا ہے؟
- Aمضامین کا مجموعہ
- Bشعری مجموعہ
- Cخطوط کا مجموعہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q69
ڈراما 'انارکلی' میں سلیم کے دوست کا نام کیا ہے؟
- Aدلاور
- Bبختیار
- Cرائے بہادر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q70
درج ذیل میں ناول نگار کون ہیں؟
- Aعبدالحلیم شرر
- Bپریم چند
- Cقرۃ العین حیدر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q71
مولانا الطاف حسین حالیؔ نے کس کی فرمائش پر مسدس مد و جزر اسلام لکھا؟
- Aغالب
- Bآزاد
- Cسرسید
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q72
کس اردو شاعر کو خدائے سخن کہا گیا؟
- Aولی
- Bمیر تقی میر
- Cغالب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q73
سید سلیمان ندوی نے اردو زبان کے آغاز کا سہرا کس علاقے کے سر باندھا ہے؟
- Aدہلی
- Bپنجاب
- Cسندھ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q74
'گئودان' کیا ہے؟
- Aداستان
- Bناول
- Cانشائیوں کا مجموعہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q75
'سحرالبیان' کس کی مثنوی ہے؟
- Aمیر اثر
- Bمیر تقی میر
- Cدیا شنکر نسیم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation → - Q76
درج ذیل میں سے کس کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا؟
- Aفیض احمد فیض
- Bچکبست
- Cاختر شیرانی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Urdu Literature History — Poets and Writers
Why this answer? Read the explanation → - Q77
مرثیہ نگار کی حیثیت سے کون مشہور ہیں؟
- Aمیر انیس
- Bمرزا دبیر
- Cسودا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Gulzar-e-Urdu — Nazm and Ghazal, Class 9–10
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.