BPSC TRE-3 Higher Secondary Urdu — Question Paper with Answers
All 72 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
ناول ''ابن الوقت'' کس کی تصنیف ہے؟
- Aپریم چند
- Bکرشن چندر
- Cڈپٹی نذیر احمد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q2
سوداؔ کا پورا نام کیا تھا؟
- Aمرزا محمد رفیع
- Bمیر ببر علی
- Cمرزا اسد اللہ خاں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q3
مثنوی ''پھول بن'' کس نے لکھی؟
- Aوجہی
- Bابن نشاطی
- Cغواصی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q4
ذوقؔ کا پورا نام کیا تھا؟
- Aشیخ محمد ابراہیم
- Bشیخ محمد اسماعیل
- Cظہور الدین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q5
''نیا شوالہ'' کس کی نظم ہے؟
- Aحالی
- Bچکبست
- Cاسماعیل میرٹھی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q6
ترقی پسند ادبی تحریک کی پہلی کانفرنس جو 1936 میں منعقد ہوئی تھی، اس کی صدارت کس نے کی تھی؟
- Aمولوی عبد الحق
- Bسجاد ظہیر
- Cپریم چند
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q7
ذیل میں سے کس کا شمار ترقی پسند شاعر کے طور پر ہوتا ہے؟
- Aفیض احمد فیض
- Bمخدوم محی الدین
- Cعلی سردار جعفری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q8
''آشفتہ بیانی میری'' کیا ہے؟
- Aناول
- Bمثنوی
- Cمزاحیہ تصنیف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q9
وہ قصیدہ جس میں کسی شخصیت کی مدح سرائی کی جاتی ہے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aہجویہ قصیدہ
- Bنعتیہ قصیدہ
- Cمدحیہ قصیدہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q10
قصیدہ کا اہم شاعر کون ہے؟
- Aسودا
- Bمیر تقی میر
- Cمیر انیس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q11
خوشی اور مسرت پر ختم ہونے والے ڈرامے کو کیا کہتے ہیں؟
- Aالمیہ
- Bطربیہ
- Cحزنیہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q12
ذیل میں سے کس مثنوی کے مصنف میر حسن ہیں؟
- Aگلزار نسیم
- Bزہر عشق
- Cقطب مشتری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q13
''باغ و بہار'' کیا ہے؟
- Aمثنوی
- Bداستان
- Cناول
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q14
کس ناول کے مصنف ڈپٹی نذیر احمد ہیں؟
- Aابن الوقت
- Bتوبۃ النصوح
- Cمراۃ العروس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q15
جس صنفِ شاعری میں کسی کی موت پر اظہارِ غم کیا گیا ہو، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aقصیدہ
- Bمرثیہ
- Cغزل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q16
کس شاعر کو اُردو شاعری کا بابا آدم کہا گیا ہے؟
- Aقلی قطب شاہ
- Bمُلّا وجہی
- Cولیؔ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q17
''دربارِ دہلی'' اور ''برقِ کلیسا'' کس کی نظمیں ہیں؟
- Aاقبال
- Bچکبست
- Cاکبر الہ آبادی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q18
فراقؔ کا پورا نام کیا تھا؟
- Aپنڈت برج نرائن
- Bپنڈت بال مکند
- Cرگھوپتی سہائے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q19
اقبالؔ کے شعری مجموعے کا کیا نام ہے؟
- Aبالِ جبریل
- Bبانگِ درا
- Cضربِ کلیم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q20
طنز و مزاح نگار کی حیثیت سے کس کی شناخت ہے؟
- Aمرزا فرحت اللہ بیگ
- Bرشید احمد صدیقی
- Cپطرس بخاری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q21
مظہر امام کون تھے؟
- Aشاعر
- Bناول نگار
- Cداستان گو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q22
اِن میں سے کسے ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازا گیا؟
- Aوہاب اشرفی
- Bعبد الصمد
- Cجابر حسین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q23
ذیل میں سے کس کی شناخت نظم کے شاعر کی ہے؟
- Aسہیل عظیم آبادی
- Bسدرشن
- Cحیات اللہ انصاری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q24
شادؔ عظیم آبادی کا نام کیا تھا؟
- Aسید باقر علی
- Bمستحسن حسین
- Cسید علی محمد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q25
ذیل میں سے کس کا تعلق عظیم آباد پٹنہ سے رہا ہے؟
- Aاختر شیرانی
- Bجمیل مظہری
- Cچکبست
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q26
اُردو کے پہلے صاحبِ دیوان شاعر کون تھے؟
- Aمیر تقی میر
- Bولی دکنی
- Cقلی قطب شاہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q27
سراج الدین علی خاں کس شاعر کا نام تھا؟
- Aآرزو
- Bآبرو
- Cفائز
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q28
''چچا چھکن نے خط لکھا'' کس کا مزاحیہ مضمون ہے؟
- Aکنہیا لال کپور
- Bرشید احمد صدیقی
- Cامتیاز علی تاج
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q29
ڈراما ''آگرہ بازار'' کس کی تصنیف ہے؟
- Aامانت لکھنوی
- Bآغا حشر کاشمیری
- Cحبیب تنویر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q30
صنفِ رُباعی کا دوسرا نام کیا ہے؟
- Aغزل
- Bدوبیتی
- Cمخمس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q31
ہو عمرِ خضر بھی تو کہیں گے بوقتِ مرگ ہم کیا رہے یہاں ابھی آئے ابھی چلے یہ شعر کس کا ہے؟
- Aمیر تقی میر
- Bمرزا اسد اللہ خاں غالب
- Cشادؔ عظیم آبادی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q32
خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا یہ مصرع اقبال کی کس نظم سے ماخوذ ہے؟
- Aنیا شوالہ
- Bحقیقتِ حسن
- Cشعاعِ امید
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q33
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا یہ شعر کس کا ہے؟
- Aاصغر گونڈوی
- Bحسرت موہانی
- Cجگر مراد آبادی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · History of Literature
Why this answer? Read the explanation → - Q34
اسمِ ظرف کی نشاندہی کریں۔
- Aرفتار
- Bگھبراہٹ
- Cچراگاہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q35
لوازمِ اسم کتنے ہیں؟
- Aچار
- Bپانچ
- Cتین
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q36
جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aصفتِ نسبتی
- Bصفتِ عددی
- Cصفتِ مقداری
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q37
ضمیرِ شخصی کی کتنی صورتیں ہیں؟
- Aتین
- Bپانچ
- Cسات
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q38
رموزِ اوقاف میں سب سے چھوٹا وقفہ کون سا ہے؟
- Aختمہ
- Bسکتہ
- Cزنجیرہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q39
شعر کے اجزا کو بحر کے ارکان پر وزن کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
- Aارکان
- Bوزن
- Cتقطیع
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q40
وہ الفاظ جو کسی اسم کی حالت یا کیفیت یا کمیت ظاہر کرتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aجنس
- Bصفت
- Cمقدار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q41
اسمِ جمع کی نشاندہی کریں۔
- Aفوج
- Bانجمن
- Cقطار
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q42
حرف ''ژ'' کس زبان کا خالص لفظ ہے؟
- Aفارسی
- Bہندی
- Cترکی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q43
وہ الفاظ جو بجائے اسم کے استعمال کیے جاتے ہیں، کیا کہلاتے ہیں؟
- Aصفت
- Bضمیر
- Cفعل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q44
وہ نام جو بادشاہ یا سرکار و دربار سے اعزازی طور پر ملتا ہے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aلقب
- Bخطاب
- Cتخلص
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q45
مذکر لفظ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aپارسی
- Bمالی
- Cحاجی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q46
مؤنث لفظ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aفرنگی
- Bناگ
- Cجوگی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q47
صفتِ نسبتی کی نشاندہی کریں۔
- Aعربی
- Bنالائق
- Cنابینا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q48
وہ فعل جس کا اثر فاعل سے گزر کر مفعول تک پہنچے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aفعلِ ناقص
- Bفعلِ متعدی
- Cفعلِ شخصی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q49
وہ ماضی جس سے یہ ظاہر ہو کہ گزشتہ زمانہ میں کام جاری تھا، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aماضی احتمالی
- Bماضی شرطیہ
- Cماضی ناتمام
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q50
جس فعل سے زمانہ موجودہ کا اظہار ہوتا ہے، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aفعلِ ماضی
- Bفعلِ مستقبل
- Cفعلِ حال
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q51
''میں پڑھ رہا ہوں'' کس کی مثال ہے؟
- Aحال مطلق
- Bحال ناتمام
- Cحال تمام
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q52
وہ حروف جو ایک لفظ کا علاقہ کسی دوسرے لفظ سے ظاہر کرتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aحروفِ عطف
- Bحروفِ تخصیص
- Cحروفِ ربط
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q53
وہ الفاظ جو جوش یا جذبے میں بے تحاشا زبان سے نکل جاتے ہیں، اُسے کیا کہتے ہیں؟
- Aحروفِ فجائیہ
- Bحروفِ علّت
- Cحروفِ تردید
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Grammar & Linguistics
Why this answer? Read the explanation → - Q54
اقتباس چکبستؔ نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہ سرعت سے بدل رہا تھا۔ ایک طرف قدامت کا رنگ تھا، جو ابھی سماج پر چھایا ہوا تھا، اور دوسری طرف نئی تہذیب کی بڑھتی ہوئی روشنی تھی جو آہستہ آہستہ اپنا اثر جما رہی تھی۔ اس ماحول میں طبائع زیادہ مشتعل اور معیار زیادہ سخت تھے۔ کچھ لوگ قدامت پرست تھے، کچھ ایک نئی دنیا کے خواب دیکھ رہے تھے۔ کچھ ایسے بھی تھے جو تھوڑی سی اصلاح، تھوڑی سی تبدیلی، تھوڑی سی رفوگری کے قائل تھے۔ چکبستؔ اس آخری طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ لکھنؤ کی تہذیب، تمدن، معاشرت اور اخلاق کے دلدادہ تھے، مگر اس کے ساتھ زمانے کا رخ دیکھ کر اور روشن خیال اور تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے اصلاح و ترمیم کے بھی حامی تھے۔ وہ نہ صرف ایک اچھے شاعر، اچھے نقّاد اور اچھے اہل قلم تھے، بلکہ اچھے انسان بھی تھے۔ ''ترمیم'' کے کیا معنی ہیں؟
- Aردوبدل
- Bکاٹ چھانٹ
- Cتبدیلی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q55
اقتباس چکبستؔ نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہ سرعت سے بدل رہا تھا۔ ایک طرف قدامت کا رنگ تھا، جو ابھی سماج پر چھایا ہوا تھا، اور دوسری طرف نئی تہذیب کی بڑھتی ہوئی روشنی تھی جو آہستہ آہستہ اپنا اثر جما رہی تھی۔ اس ماحول میں طبائع زیادہ مشتعل اور معیار زیادہ سخت تھے۔ کچھ لوگ قدامت پرست تھے، کچھ ایک نئی دنیا کے خواب دیکھ رہے تھے۔ کچھ ایسے بھی تھے جو تھوڑی سی اصلاح، تھوڑی سی تبدیلی، تھوڑی سی رفوگری کے قائل تھے۔ چکبستؔ اس آخری طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ لکھنؤ کی تہذیب، تمدن، معاشرت اور اخلاق کے دلدادہ تھے، مگر اس کے ساتھ زمانے کا رخ دیکھ کر اور روشن خیال اور تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے اصلاح و ترمیم کے بھی حامی تھے۔ وہ نہ صرف ایک اچھے شاعر، اچھے نقّاد اور اچھے اہل قلم تھے، بلکہ اچھے انسان بھی تھے۔ ذیل میں سے مرکب الفاظ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aرفوگری
- Bروشن خیال
- Cدل دادہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q56
اقتباس چکبستؔ نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہ سرعت سے بدل رہا تھا۔ ایک طرف قدامت کا رنگ تھا، جو ابھی سماج پر چھایا ہوا تھا، اور دوسری طرف نئی تہذیب کی بڑھتی ہوئی روشنی تھی جو آہستہ آہستہ اپنا اثر جما رہی تھی۔ اس ماحول میں طبائع زیادہ مشتعل اور معیار زیادہ سخت تھے۔ کچھ لوگ قدامت پرست تھے، کچھ ایک نئی دنیا کے خواب دیکھ رہے تھے۔ کچھ ایسے بھی تھے جو تھوڑی سی اصلاح، تھوڑی سی تبدیلی، تھوڑی سی رفوگری کے قائل تھے۔ چکبستؔ اس آخری طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ لکھنؤ کی تہذیب، تمدن، معاشرت اور اخلاق کے دلدادہ تھے، مگر اس کے ساتھ زمانے کا رخ دیکھ کر اور روشن خیال اور تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے اصلاح و ترمیم کے بھی حامی تھے۔ وہ نہ صرف ایک اچھے شاعر، اچھے نقّاد اور اچھے اہل قلم تھے، بلکہ اچھے انسان بھی تھے۔ ''سرعت'' کے کیا معنی ہیں؟
- Aتیزی
- Bچال ساز
- Cآہستہ آہستہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q57
اقتباس چکبستؔ نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہ سرعت سے بدل رہا تھا۔ ایک طرف قدامت کا رنگ تھا، جو ابھی سماج پر چھایا ہوا تھا، اور دوسری طرف نئی تہذیب کی بڑھتی ہوئی روشنی تھی جو آہستہ آہستہ اپنا اثر جما رہی تھی۔ اس ماحول میں طبائع زیادہ مشتعل اور معیار زیادہ سخت تھے۔ کچھ لوگ قدامت پرست تھے، کچھ ایک نئی دنیا کے خواب دیکھ رہے تھے۔ کچھ ایسے بھی تھے جو تھوڑی سی اصلاح، تھوڑی سی تبدیلی، تھوڑی سی رفوگری کے قائل تھے۔ چکبستؔ اس آخری طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ وہ لکھنؤ کی تہذیب، تمدن، معاشرت اور اخلاق کے دلدادہ تھے، مگر اس کے ساتھ زمانے کا رخ دیکھ کر اور روشن خیال اور تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے اصلاح و ترمیم کے بھی حامی تھے۔ وہ نہ صرف ایک اچھے شاعر، اچھے نقّاد اور اچھے اہل قلم تھے، بلکہ اچھے انسان بھی تھے۔ ''شاعر'' کی جمع کیا ہے؟
- Aشاعری
- Bشاعرات
- Cشعرا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q58
اقتباس سرسیّد کہتے تھے کہ ''شاہ صاحب اپنی خانقاہ سے کبھی نہیں اٹھتے تھے اور کسی کے ہاں نہیں جاتے تھے۔ الا ماشاء اللہ۔ صرف میرے والد پر جو غایت درجہ کی شفقت تھی اس لیے کبھی کبھی ہمارے گھر قدم رنجہ فرماتے تھے۔ بسم اللہ ہونے کے بعد سرسید نے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا۔ ان کی ننھیال میں قدیم سے کوئی نہ کوئی استانی نوکر رہتی تھی۔ سرسید نے استانی ہی سے جو ایک اشراف گھر کی پردہ نشین بی بی تھی، سارا قرآن ناظرہ پڑھا تھا۔ وہ کہتے تھے ''میرا قرآن ختم ہونے پر ہدیے کی مجلس جو زنانہ میں ہوئی تھی وہ اس قدر دلچسپ اور عجیب تھی کہ پھر کسی ایسی مجلس میں وہ کیفیت میں نے نہیں دیکھی۔'' قرآن پڑھنے کے بعد وہ باہر مکتب میں پڑھنے لگے۔ مولوی حمید الدین ایک ذی علم اور بزرگ آدمی ان کے نانا کے ہاں نوکر تھے جنھوں نے ان کے ماموں کو پڑھایا تھا۔ اُن سے معمولی کتابیں کریما، خالق باری، آمد نامہ وغیرہ پڑھیں۔ اس اقتباس میں ''الا ماشاء اللہ'' سے کیا مُراد ہے؟
- Aکبھی کبھی
- Bکثرت سے
- Cغائبانے میں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q59
اقتباس سرسیّد کہتے تھے کہ ''شاہ صاحب اپنی خانقاہ سے کبھی نہیں اٹھتے تھے اور کسی کے ہاں نہیں جاتے تھے۔ الا ماشاء اللہ۔ صرف میرے والد پر جو غایت درجہ کی شفقت تھی اس لیے کبھی کبھی ہمارے گھر قدم رنجہ فرماتے تھے۔ بسم اللہ ہونے کے بعد سرسید نے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا۔ ان کی ننھیال میں قدیم سے کوئی نہ کوئی استانی نوکر رہتی تھی۔ سرسید نے استانی ہی سے جو ایک اشراف گھر کی پردہ نشین بی بی تھی، سارا قرآن ناظرہ پڑھا تھا۔ وہ کہتے تھے ''میرا قرآن ختم ہونے پر ہدیے کی مجلس جو زنانہ میں ہوئی تھی وہ اس قدر دلچسپ اور عجیب تھی کہ پھر کسی ایسی مجلس میں وہ کیفیت میں نے نہیں دیکھی۔'' قرآن پڑھنے کے بعد وہ باہر مکتب میں پڑھنے لگے۔ مولوی حمید الدین ایک ذی علم اور بزرگ آدمی ان کے نانا کے ہاں نوکر تھے جنھوں نے ان کے ماموں کو پڑھایا تھا۔ اُن سے معمولی کتابیں کریما، خالق باری، آمد نامہ وغیرہ پڑھیں۔ ''مکتب'' کی جمع کیا ہے؟
- Aمکتوب
- Bمکاتب
- Cمکتوبات
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q60
اقتباس سرسیّد کہتے تھے کہ ''شاہ صاحب اپنی خانقاہ سے کبھی نہیں اٹھتے تھے اور کسی کے ہاں نہیں جاتے تھے۔ الا ماشاء اللہ۔ صرف میرے والد پر جو غایت درجہ کی شفقت تھی اس لیے کبھی کبھی ہمارے گھر قدم رنجہ فرماتے تھے۔ بسم اللہ ہونے کے بعد سرسید نے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا۔ ان کی ننھیال میں قدیم سے کوئی نہ کوئی استانی نوکر رہتی تھی۔ سرسید نے استانی ہی سے جو ایک اشراف گھر کی پردہ نشین بی بی تھی، سارا قرآن ناظرہ پڑھا تھا۔ وہ کہتے تھے ''میرا قرآن ختم ہونے پر ہدیے کی مجلس جو زنانہ میں ہوئی تھی وہ اس قدر دلچسپ اور عجیب تھی کہ پھر کسی ایسی مجلس میں وہ کیفیت میں نے نہیں دیکھی۔'' قرآن پڑھنے کے بعد وہ باہر مکتب میں پڑھنے لگے۔ مولوی حمید الدین ایک ذی علم اور بزرگ آدمی ان کے نانا کے ہاں نوکر تھے جنھوں نے ان کے ماموں کو پڑھایا تھا۔ اُن سے معمولی کتابیں کریما، خالق باری، آمد نامہ وغیرہ پڑھیں۔ مذکر لفظ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aاستانی
- Bخانقاہ
- Cمجلس
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q61
اقتباس سرسیّد کہتے تھے کہ ''شاہ صاحب اپنی خانقاہ سے کبھی نہیں اٹھتے تھے اور کسی کے ہاں نہیں جاتے تھے۔ الا ماشاء اللہ۔ صرف میرے والد پر جو غایت درجہ کی شفقت تھی اس لیے کبھی کبھی ہمارے گھر قدم رنجہ فرماتے تھے۔ بسم اللہ ہونے کے بعد سرسید نے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا۔ ان کی ننھیال میں قدیم سے کوئی نہ کوئی استانی نوکر رہتی تھی۔ سرسید نے استانی ہی سے جو ایک اشراف گھر کی پردہ نشین بی بی تھی، سارا قرآن ناظرہ پڑھا تھا۔ وہ کہتے تھے ''میرا قرآن ختم ہونے پر ہدیے کی مجلس جو زنانہ میں ہوئی تھی وہ اس قدر دلچسپ اور عجیب تھی کہ پھر کسی ایسی مجلس میں وہ کیفیت میں نے نہیں دیکھی۔'' قرآن پڑھنے کے بعد وہ باہر مکتب میں پڑھنے لگے۔ مولوی حمید الدین ایک ذی علم اور بزرگ آدمی ان کے نانا کے ہاں نوکر تھے جنھوں نے ان کے ماموں کو پڑھایا تھا۔ اُن سے معمولی کتابیں کریما، خالق باری، آمد نامہ وغیرہ پڑھیں۔ لفظ ''زنانہ'' کے کیا معنی ہیں؟
- Aعورتیں
- Bرات
- Cصبح
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q62
اقتباس سرسیّد کہتے تھے کہ ''شاہ صاحب اپنی خانقاہ سے کبھی نہیں اٹھتے تھے اور کسی کے ہاں نہیں جاتے تھے۔ الا ماشاء اللہ۔ صرف میرے والد پر جو غایت درجہ کی شفقت تھی اس لیے کبھی کبھی ہمارے گھر قدم رنجہ فرماتے تھے۔ بسم اللہ ہونے کے بعد سرسید نے قرآن مجید پڑھنا شروع کیا۔ ان کی ننھیال میں قدیم سے کوئی نہ کوئی استانی نوکر رہتی تھی۔ سرسید نے استانی ہی سے جو ایک اشراف گھر کی پردہ نشین بی بی تھی، سارا قرآن ناظرہ پڑھا تھا۔ وہ کہتے تھے ''میرا قرآن ختم ہونے پر ہدیے کی مجلس جو زنانہ میں ہوئی تھی وہ اس قدر دلچسپ اور عجیب تھی کہ پھر کسی ایسی مجلس میں وہ کیفیت میں نے نہیں دیکھی۔'' قرآن پڑھنے کے بعد وہ باہر مکتب میں پڑھنے لگے۔ مولوی حمید الدین ایک ذی علم اور بزرگ آدمی ان کے نانا کے ہاں نوکر تھے جنھوں نے ان کے ماموں کو پڑھایا تھا۔ اُن سے معمولی کتابیں کریما، خالق باری، آمد نامہ وغیرہ پڑھیں۔ ''شفقت'' کا مترادف کیا ہے؟
- Aمحبت
- Bنفرت
- Cعداوت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q63
اقتباس ایک اور جگہ سے دعوت نامہ آیا۔ ہمارے میزبان وہاں کے معزز اور دولت مند ترین لوگوں میں سے تھے۔ میزبانی کے فرائض خاتون خانہ ادا کر رہی تھیں۔ ڈرائنگ روم میں پہنچے تو دن کو تارے نظر آنے لگے۔ ایسی خوب صورت قیمتی پرتکلف اور نایاب چیزیں ایک ساتھ کب دیکھنی نصیب ہوئی تھیں۔ البتہ ان کا تذکرہ میلاد میں سنا تھا یا طلسم ہوش ربا میں پڑھا تھا۔ مالک مکان سے زیادہ پُرشوکت نوکر نوکرانیاں تھیں۔ کس کی تعظیم کیجیے اور کس سے تعظیم لیجیے۔ کھانے کے کمرے میں داخل ہوئے تو معلوم ہوا کہ شاید دنیا کے سب سے بڑے آدمی کا سب سے بڑے شفاخانے میں آپریشن ہونے والا ہے۔ ہر طرف سوائے صفائی اور سامانِ جراحی کے کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اول تو کھانے کا گانگ بجا تو ہم نے سمجھا، ہماری روح قبض کرنے کا کوئی آلہ ایجاد ہوا۔ ''پُرشوکت'' سے کیا مراد ہے؟
- Aمصنوعی
- Bشاندار
- Cقیمتی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q64
اقتباس ایک اور جگہ سے دعوت نامہ آیا۔ ہمارے میزبان وہاں کے معزز اور دولت مند ترین لوگوں میں سے تھے۔ میزبانی کے فرائض خاتون خانہ ادا کر رہی تھیں۔ ڈرائنگ روم میں پہنچے تو دن کو تارے نظر آنے لگے۔ ایسی خوب صورت قیمتی پرتکلف اور نایاب چیزیں ایک ساتھ کب دیکھنی نصیب ہوئی تھیں۔ البتہ ان کا تذکرہ میلاد میں سنا تھا یا طلسم ہوش ربا میں پڑھا تھا۔ مالک مکان سے زیادہ پُرشوکت نوکر نوکرانیاں تھیں۔ کس کی تعظیم کیجیے اور کس سے تعظیم لیجیے۔ کھانے کے کمرے میں داخل ہوئے تو معلوم ہوا کہ شاید دنیا کے سب سے بڑے آدمی کا سب سے بڑے شفاخانے میں آپریشن ہونے والا ہے۔ ہر طرف سوائے صفائی اور سامانِ جراحی کے کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اول تو کھانے کا گانگ بجا تو ہم نے سمجھا، ہماری روح قبض کرنے کا کوئی آلہ ایجاد ہوا۔ کھانے سے پہلے برائے اطلاع بجنے والے گھنٹے کو کیا کہتے ہیں؟
- Aگانگ
- Bتعظیم
- Cایجاد
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q65
اقتباس ایک اور جگہ سے دعوت نامہ آیا۔ ہمارے میزبان وہاں کے معزز اور دولت مند ترین لوگوں میں سے تھے۔ میزبانی کے فرائض خاتون خانہ ادا کر رہی تھیں۔ ڈرائنگ روم میں پہنچے تو دن کو تارے نظر آنے لگے۔ ایسی خوب صورت قیمتی پرتکلف اور نایاب چیزیں ایک ساتھ کب دیکھنی نصیب ہوئی تھیں۔ البتہ ان کا تذکرہ میلاد میں سنا تھا یا طلسم ہوش ربا میں پڑھا تھا۔ مالک مکان سے زیادہ پُرشوکت نوکر نوکرانیاں تھیں۔ کس کی تعظیم کیجیے اور کس سے تعظیم لیجیے۔ کھانے کے کمرے میں داخل ہوئے تو معلوم ہوا کہ شاید دنیا کے سب سے بڑے آدمی کا سب سے بڑے شفاخانے میں آپریشن ہونے والا ہے۔ ہر طرف سوائے صفائی اور سامانِ جراحی کے کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اول تو کھانے کا گانگ بجا تو ہم نے سمجھا، ہماری روح قبض کرنے کا کوئی آلہ ایجاد ہوا۔ 'طلسم ہوش رُبا' کا تعلق کس صنفِ ادب سے ہے؟
- Aمثنوی
- Bداستان
- Cناول
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q66
اقتباس ایک اور جگہ سے دعوت نامہ آیا۔ ہمارے میزبان وہاں کے معزز اور دولت مند ترین لوگوں میں سے تھے۔ میزبانی کے فرائض خاتون خانہ ادا کر رہی تھیں۔ ڈرائنگ روم میں پہنچے تو دن کو تارے نظر آنے لگے۔ ایسی خوب صورت قیمتی پرتکلف اور نایاب چیزیں ایک ساتھ کب دیکھنی نصیب ہوئی تھیں۔ البتہ ان کا تذکرہ میلاد میں سنا تھا یا طلسم ہوش ربا میں پڑھا تھا۔ مالک مکان سے زیادہ پُرشوکت نوکر نوکرانیاں تھیں۔ کس کی تعظیم کیجیے اور کس سے تعظیم لیجیے۔ کھانے کے کمرے میں داخل ہوئے تو معلوم ہوا کہ شاید دنیا کے سب سے بڑے آدمی کا سب سے بڑے شفاخانے میں آپریشن ہونے والا ہے۔ ہر طرف سوائے صفائی اور سامانِ جراحی کے کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اول تو کھانے کا گانگ بجا تو ہم نے سمجھا، ہماری روح قبض کرنے کا کوئی آلہ ایجاد ہوا۔ ''دِن کو تارے نظر آنا'' کیا ہے؟
- Aضرب المثل
- Bمترادف
- Cمحاورہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q67
اقتباس ایک اور جگہ سے دعوت نامہ آیا۔ ہمارے میزبان وہاں کے معزز اور دولت مند ترین لوگوں میں سے تھے۔ میزبانی کے فرائض خاتون خانہ ادا کر رہی تھیں۔ ڈرائنگ روم میں پہنچے تو دن کو تارے نظر آنے لگے۔ ایسی خوب صورت قیمتی پرتکلف اور نایاب چیزیں ایک ساتھ کب دیکھنی نصیب ہوئی تھیں۔ البتہ ان کا تذکرہ میلاد میں سنا تھا یا طلسم ہوش ربا میں پڑھا تھا۔ مالک مکان سے زیادہ پُرشوکت نوکر نوکرانیاں تھیں۔ کس کی تعظیم کیجیے اور کس سے تعظیم لیجیے۔ کھانے کے کمرے میں داخل ہوئے تو معلوم ہوا کہ شاید دنیا کے سب سے بڑے آدمی کا سب سے بڑے شفاخانے میں آپریشن ہونے والا ہے۔ ہر طرف سوائے صفائی اور سامانِ جراحی کے کچھ نظر نہ آتا تھا۔ اول تو کھانے کا گانگ بجا تو ہم نے سمجھا، ہماری روح قبض کرنے کا کوئی آلہ ایجاد ہوا۔ ''فرائض'' کا واحد کیا ہے؟
- Aفریضہ
- Bفجر
- Cعرض
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q68
اقتباس غیرت اور خودداری کا یہ حال تھا کہ انتہائی انکسار کے باوجود جب عزتِ نفس کا سوال آتا تو موم جیسی نرمی، فولاد کی طرح سخت ہو جاتی۔ ایک دفعہ رام پور سے تشریف لا رہے تھے اور مراد آباد اسٹیشن پر ٹرین میں اوّل درجے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ بستر بچھایا جا چکا تھا۔ ابھی لیٹے نہ تھے کہ اس اوّل درجے کے ڈبے میں ایک فرنگی تشریف لائے۔ وہ ایک ہندوستانی کو فرسٹ کلاس میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر چیں بہ جبیں ہوئے۔ جس برتھ پر حکیم صاحب کا بستر لگا ہوا تھا اس پر وہ خود قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ اس لیے آتے ہی حکم دیا ''اُدھر جائیے گا''۔ وہ بار بار کہتے رہے لیکن حکیم صاحب خاموش رہے اور ٹس سے مس نہ ہوئے کیوں کہ اُن کے پاس فرسٹ کلاس کا ٹکٹ تھا۔ اتنے میں انگریز کا ملازم سامان لے کر داخل ہوا۔ 'عزتِ نفس' سے کیا مُراد ہے۔
- Aخود کی عزت
- Bخودداری
- Cحمیت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q69
اقتباس غیرت اور خودداری کا یہ حال تھا کہ انتہائی انکسار کے باوجود جب عزتِ نفس کا سوال آتا تو موم جیسی نرمی، فولاد کی طرح سخت ہو جاتی۔ ایک دفعہ رام پور سے تشریف لا رہے تھے اور مراد آباد اسٹیشن پر ٹرین میں اوّل درجے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ بستر بچھایا جا چکا تھا۔ ابھی لیٹے نہ تھے کہ اس اوّل درجے کے ڈبے میں ایک فرنگی تشریف لائے۔ وہ ایک ہندوستانی کو فرسٹ کلاس میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر چیں بہ جبیں ہوئے۔ جس برتھ پر حکیم صاحب کا بستر لگا ہوا تھا اس پر وہ خود قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ اس لیے آتے ہی حکم دیا ''اُدھر جائیے گا''۔ وہ بار بار کہتے رہے لیکن حکیم صاحب خاموش رہے اور ٹس سے مس نہ ہوئے کیوں کہ اُن کے پاس فرسٹ کلاس کا ٹکٹ تھا۔ اتنے میں انگریز کا ملازم سامان لے کر داخل ہوا۔ 'چیں بہ جبیں ہونا' کے کیا معنی ہیں۔
- Aناراض ہونا
- Bخوش ہونا
- Cشامل ہونا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q70
اقتباس غیرت اور خودداری کا یہ حال تھا کہ انتہائی انکسار کے باوجود جب عزتِ نفس کا سوال آتا تو موم جیسی نرمی، فولاد کی طرح سخت ہو جاتی۔ ایک دفعہ رام پور سے تشریف لا رہے تھے اور مراد آباد اسٹیشن پر ٹرین میں اوّل درجے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ بستر بچھایا جا چکا تھا۔ ابھی لیٹے نہ تھے کہ اس اوّل درجے کے ڈبے میں ایک فرنگی تشریف لائے۔ وہ ایک ہندوستانی کو فرسٹ کلاس میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر چیں بہ جبیں ہوئے۔ جس برتھ پر حکیم صاحب کا بستر لگا ہوا تھا اس پر وہ خود قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ اس لیے آتے ہی حکم دیا ''اُدھر جائیے گا''۔ وہ بار بار کہتے رہے لیکن حکیم صاحب خاموش رہے اور ٹس سے مس نہ ہوئے کیوں کہ اُن کے پاس فرسٹ کلاس کا ٹکٹ تھا۔ اتنے میں انگریز کا ملازم سامان لے کر داخل ہوا۔ ''انکسار'' کے کیا معنی ہیں؟
- Aخاکساری
- Bخود کو چھوٹا سمجھنا
- Cعاجزی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q71
اقتباس غیرت اور خودداری کا یہ حال تھا کہ انتہائی انکسار کے باوجود جب عزتِ نفس کا سوال آتا تو موم جیسی نرمی، فولاد کی طرح سخت ہو جاتی۔ ایک دفعہ رام پور سے تشریف لا رہے تھے اور مراد آباد اسٹیشن پر ٹرین میں اوّل درجے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ بستر بچھایا جا چکا تھا۔ ابھی لیٹے نہ تھے کہ اس اوّل درجے کے ڈبے میں ایک فرنگی تشریف لائے۔ وہ ایک ہندوستانی کو فرسٹ کلاس میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر چیں بہ جبیں ہوئے۔ جس برتھ پر حکیم صاحب کا بستر لگا ہوا تھا اس پر وہ خود قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ اس لیے آتے ہی حکم دیا ''اُدھر جائیے گا''۔ وہ بار بار کہتے رہے لیکن حکیم صاحب خاموش رہے اور ٹس سے مس نہ ہوئے کیوں کہ اُن کے پاس فرسٹ کلاس کا ٹکٹ تھا۔ اتنے میں انگریز کا ملازم سامان لے کر داخل ہوا۔ 'ٹس سے مس نہ ہونا' سے کیا مُراد ہے؟
- Aنظر بھر کر دیکھنا
- Bدل مسوس کر رہ جانا
- Cاپنی جگہ سے بالکل نہ ہلنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation → - Q72
اقتباس غیرت اور خودداری کا یہ حال تھا کہ انتہائی انکسار کے باوجود جب عزتِ نفس کا سوال آتا تو موم جیسی نرمی، فولاد کی طرح سخت ہو جاتی۔ ایک دفعہ رام پور سے تشریف لا رہے تھے اور مراد آباد اسٹیشن پر ٹرین میں اوّل درجے میں بیٹھے ہوئے تھے۔ بستر بچھایا جا چکا تھا۔ ابھی لیٹے نہ تھے کہ اس اوّل درجے کے ڈبے میں ایک فرنگی تشریف لائے۔ وہ ایک ہندوستانی کو فرسٹ کلاس میں بیٹھے ہوئے دیکھ کر چیں بہ جبیں ہوئے۔ جس برتھ پر حکیم صاحب کا بستر لگا ہوا تھا اس پر وہ خود قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ اس لیے آتے ہی حکم دیا ''اُدھر جائیے گا''۔ وہ بار بار کہتے رہے لیکن حکیم صاحب خاموش رہے اور ٹس سے مس نہ ہوئے کیوں کہ اُن کے پاس فرسٹ کلاس کا ٹکٹ تھا۔ اتنے میں انگریز کا ملازم سامان لے کر داخل ہوا۔ ''حکیم'' کی جمع کیا ہے؟
- Aحکمت
- Bحکایت
- Cاحکام
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Advanced Writing & Comprehension
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.