LearnInShortPYQTry it free

BPSC TRE-3 Middle Urdu — Question Paper with Answers

All 70 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.

Take this as a timed test →Other papers
  1. Q1

    امراؤ جان کس شہر کی رہنے والی تھی ؟

    • Aفیض آباد
    • Bدہلی
    • Cلکھنؤ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  2. Q2

    حبیب تنویر کا ڈراما ''آگرہ بازار'' کس شاعر کی زندگی پر لکھا گیا ہے ؟

    • Aنظیر اکبر آبادی
    • Bغالب
    • Cمیر تقی میرؔ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  3. Q3

    ''بنّے بھائی'' کے نام سے کس مصنف کو یاد کیا جاتا ہے ؟

    • Aفیض احمد فیض
    • Bعلامہ اقبال
    • Cسجاد ظہیر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  4. Q4

    درج ذیل میں سے کونسی نظم ساحر لدھیانوی کی ہے ؟

    • Aپرچھائیاں
    • Bاودھ کی خاک میں
    • Cایک لڑکا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  5. Q5

    ''لا = انسان'' کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے ؟

    • Aاختر الایمان
    • Bن۔م۔ راشد
    • Cمیراجی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  6. Q6

    ''مقدمہ شعر و شاعری'' کس کی کتاب ہے ؟

    • Aآل احمد سرور
    • Bالطاف حسین حالی
    • Cعلامہ شبلی نعمانی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  7. Q7

    منشی ہرگوپال تفتہ کے نام خط میں غالب نے کس زمانے کے حالات بیان کئے ہیں ؟

    • A1903 کے دربار دلی کے حالات
    • B1947 کے دلی کے حالات
    • C1857 کے دلی کے حالات
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  8. Q8

    برج نرائن چکبست اپنی شاعری کی کن خوبیوں کے لئے مشہور ہیں ؟

    • Aقومی نظمیں
    • Bرومانی نظمیں
    • Cسیاسی نظمیں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  9. Q9

    ''پہلی بارش'' کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے ؟

    • Aناصر کاظمی
    • Bراجندر منَ چندا بانیؔ
    • Cخلیل الرحمٰن اعظمی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  10. Q10

    ''زندگی سے ڈرتے ہو'' کس شاعر کی نظم ہے ؟

    • Aاختر الایمان
    • Bمیراجی
    • Cن۔م۔ راشد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  11. Q11

    'لسّان' کسے کہتے ہیں ؟

    • Aجو شرمیلا ہو
    • Bجو خاموش مزاج ہو
    • Cجو بہت باتونی ہو
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  12. Q12

    جگت موہن لال رواں کس صنف شاعری کے لئے مشہور ہیں ؟

    • Aرُباعی
    • Bقصیدہ
    • Cغزل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  13. Q13

    علی حیدر نظم طباطبائی کہاں پیدا ہوئے ؟

    • Aکلکتہ
    • Bدہلی
    • Cلکھنؤ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  14. Q14

    درج ذیل شعر کس شاعر کا ہے ؟ ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے ؟ غزل کا فن کیا ؟ چند لفظوں میں کوئی آگ چھپا دی جائے

    • Aاختر الایمان
    • Bجاں نثار اختر
    • Cجذبیؔ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  15. Q15

    ریختی کسے کہتے ہیں؟

    • Aوہ صنف جس میں عورتوں کی زبانی، اُن کی مخصوص زبان میں ان کے جذبات پیش کئے جاتے ہیں۔
    • Bوہ صنف جس میں مردوں کی زبانی، ان کی مخصوص زبان میں اُن کے جذبات پیش کئے جاتے ہیں۔
    • Cوہ صنف جس میں مخنثوں کی زبانی، ان ہی کی مخصوص زبان میں ان کے جذبات پیش کئے جاتے ہیں۔
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  16. Q16

    درج ذیل میں سے کون طنز و مزاح نگار نہیں ہے ؟

    • Aآل احمد سرور
    • Bکنہیالال کپور
    • Cرشید احمد صدیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  17. Q17

    کرشن چندر کی تحریر ''پودے'' کا تعلق کس صنف ادب سے ہے ؟

    • Aرپورتاژ
    • Bخاکہ
    • Cافسانہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  18. Q18

    خوجی مندرجہ ذیل میں سے کس کتاب کا کردار ہے ؟

    • Aامراؤ جان ادا
    • Bفسانۂ آزاد
    • Cالف لیلہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  19. Q19

    ''اپنے گھر کا حال'' کس شاعر کی مثنوی ہے ؟

    • Aانشاء اللہ خاں انشاء
    • Bنظیر اکبر آبادی
    • Cمیر تقی میرؔ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  20. Q20

    ''اس آباد خرابے میں'' کس شاعر کی خودنوشت سوانح عمری ہے ؟

    • Aاختر الایمان
    • Bمیراجی
    • Cن۔م۔ راشد
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  21. Q21

    ''غالب جدید شعراء کی مجلس میں'' کس مصنف کا مضمون ہے ؟

    • Aکنہیاّلال کپور
    • Bاحمد جمال پاشا
    • Cرشید احمد صدیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  22. Q22

    نظم طباطبائی نے کس شاعر کی نظم کا ''گورِ غریباں'' کے نام سے ترجمہ کیا ہے؟

    • Aتھامس گرے
    • Bپی۔ بی۔ شیلی
    • Cجان ملٹن
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  23. Q23

    ''ایک گدھے کی سرگزشت'' کس کا ناول ہے ؟

    • Aکرشن چندر
    • Bعصمت چغتائی
    • Cقرۃ العین حیدر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  24. Q24

    خواجہ حسن نظامی کے فن پارہ ''مچھر'' کا تعلق کس صنف ادب سے ہے ؟

    • Aرپورتاژ
    • Bانشائیہ
    • Cخاکہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  25. Q25

    نظم ''معرّیٰ'' کسے کہتے ہیں؟

    • Aجس میں وزن اور قافیہ دونوں ہو
    • Bجس میں قافیہ نہ ہو
    • Cجس میں قافیہ ہو
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  26. Q26

    ''آشفتہ بیانی میری'' کس مصنف کی کتاب ہے ؟

    • Aمعین احسن جذبیؔ
    • Bاختر انصاری
    • Cرشید احمد صدیقی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  27. Q27

    مرزا فرحت اللہ بیگ اُردو کے مشہور

    • Aخاکہ نگار ہیں
    • Bناول نگار ہیں
    • Cافسانہ نگار ہیں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  28. Q28

    الطاف حسین حالیؔ کس شہر میں پیدا ہوئے ؟

    • Aپانی پت
    • Bحیدر آباد
    • Cدہلی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  29. Q29

    ''چاند نگر'' کس شاعر کا شعری مجموعہ ہے ؟

    • Aسردار جعفری
    • Bابن انشا
    • Cناصر کاظمی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب کے اہم شعرا و ادبا

    Why this answer? Read the explanation →
  30. Q30

    اقتباس ''جان ملٹن 9، دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ سینٹ پال اسکول اور کرائسٹ کالج، کیمبرج میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے انگریزی اور لاطینی دونوں میں شاعری کی۔ شروع میں وہ مذہبی زندگی میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ بعد میں اسے ترک کر کے شاعری کی طرف متوجہ ہوگیا۔ اس نے کئی نظمیں لکھیں۔ ان میں سے ایک لے سی ڈس ہے۔ یہ نظم اس نے اپنے ایک دوست کی موت پر لکھی تھی۔ 1638ء میں وہ اٹلی گیا۔ وہاں اُس نے اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ ایک سال بعد واپس آیا اور کلیسا کی اصلاح کی کوشش میں لگ گیا۔ اس دوران اُس نے نثر میں کئی رسالے لکھے۔ یہ رسالے طلاق سے متعلق، تعلیم سے متعلق، پریس کی آزادی سے متعلق اور بادشاہ کو تخت سے ہٹانے اور اُسے سزائے موت دینے سے متعلق تھے۔ شہنشاہی اور جمہوریت کی جنگ میں وہ جمہوریت پسندوں کے ساتھ تھا۔ ملٹن کی آنکھیں بچپن سے ہی کمزور تھیں۔ مطالعہ کی کثرت نے اس پر اور بھی خراب اثر ڈالا اور 1652ء میں اس کی آنکھیں بالکل بے کار ہوگئیں۔ ملٹن کی سب سے مشہور نظم پیراڈائز لوسٹ یعنی جنت گم شدہ ہے۔ یہ نظم 1667ء میں مکمل کی۔ اس نظم میں اُس نے آدم اور حوا کا قصہ بیان کیا ہے۔ 8، نومبر 1674ء کو اس کا انتقال ہوگیا۔ وہ آج بھی دُنیا کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتا ہے''۔ ملٹن بینائی سے کب محروم ہوا ؟

    • A1652
    • B1651
    • C1650
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  31. Q31

    اقتباس ''جان ملٹن 9، دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ سینٹ پال اسکول اور کرائسٹ کالج، کیمبرج میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے انگریزی اور لاطینی دونوں میں شاعری کی۔ شروع میں وہ مذہبی زندگی میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ بعد میں اسے ترک کر کے شاعری کی طرف متوجہ ہوگیا۔ اس نے کئی نظمیں لکھیں۔ ان میں سے ایک لے سی ڈس ہے۔ یہ نظم اس نے اپنے ایک دوست کی موت پر لکھی تھی۔ 1638ء میں وہ اٹلی گیا۔ وہاں اُس نے اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ ایک سال بعد واپس آیا اور کلیسا کی اصلاح کی کوشش میں لگ گیا۔ اس دوران اُس نے نثر میں کئی رسالے لکھے۔ یہ رسالے طلاق سے متعلق، تعلیم سے متعلق، پریس کی آزادی سے متعلق اور بادشاہ کو تخت سے ہٹانے اور اُسے سزائے موت دینے سے متعلق تھے۔ شہنشاہی اور جمہوریت کی جنگ میں وہ جمہوریت پسندوں کے ساتھ تھا۔ ملٹن کی آنکھیں بچپن سے ہی کمزور تھیں۔ مطالعہ کی کثرت نے اس پر اور بھی خراب اثر ڈالا اور 1652ء میں اس کی آنکھیں بالکل بے کار ہوگئیں۔ ملٹن کی سب سے مشہور نظم پیراڈائز لوسٹ یعنی جنت گم شدہ ہے۔ یہ نظم 1667ء میں مکمل کی۔ اس نظم میں اُس نے آدم اور حوا کا قصہ بیان کیا ہے۔ 8، نومبر 1674ء کو اس کا انتقال ہوگیا۔ وہ آج بھی دُنیا کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتا ہے''۔ ملٹن کی سب سے مشہور نظم کون سی ہے ؟

    • Aپیراڈائز لوسٹ
    • Bلے۔سی۔ڈس
    • Cپیراڈائز ری گینڈ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  32. Q32

    اقتباس ''جان ملٹن 9، دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ سینٹ پال اسکول اور کرائسٹ کالج، کیمبرج میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے انگریزی اور لاطینی دونوں میں شاعری کی۔ شروع میں وہ مذہبی زندگی میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ بعد میں اسے ترک کر کے شاعری کی طرف متوجہ ہوگیا۔ اس نے کئی نظمیں لکھیں۔ ان میں سے ایک لے سی ڈس ہے۔ یہ نظم اس نے اپنے ایک دوست کی موت پر لکھی تھی۔ 1638ء میں وہ اٹلی گیا۔ وہاں اُس نے اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ ایک سال بعد واپس آیا اور کلیسا کی اصلاح کی کوشش میں لگ گیا۔ اس دوران اُس نے نثر میں کئی رسالے لکھے۔ یہ رسالے طلاق سے متعلق، تعلیم سے متعلق، پریس کی آزادی سے متعلق اور بادشاہ کو تخت سے ہٹانے اور اُسے سزائے موت دینے سے متعلق تھے۔ شہنشاہی اور جمہوریت کی جنگ میں وہ جمہوریت پسندوں کے ساتھ تھا۔ ملٹن کی آنکھیں بچپن سے ہی کمزور تھیں۔ مطالعہ کی کثرت نے اس پر اور بھی خراب اثر ڈالا اور 1652ء میں اس کی آنکھیں بالکل بے کار ہوگئیں۔ ملٹن کی سب سے مشہور نظم پیراڈائز لوسٹ یعنی جنت گم شدہ ہے۔ یہ نظم 1667ء میں مکمل کی۔ اس نظم میں اُس نے آدم اور حوا کا قصہ بیان کیا ہے۔ 8، نومبر 1674ء کو اس کا انتقال ہوگیا۔ وہ آج بھی دُنیا کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتا ہے''۔ ملٹن نے انگریزی کے علاوہ کس زبان میں شاعری کی ؟

    • Aجرمن
    • Bلاطینی
    • Cفرانسیسی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  33. Q33

    اقتباس ''جان ملٹن 9، دسمبر 1608ء کو لندن میں پیدا ہوا۔ سینٹ پال اسکول اور کرائسٹ کالج، کیمبرج میں تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے انگریزی اور لاطینی دونوں میں شاعری کی۔ شروع میں وہ مذہبی زندگی میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ بعد میں اسے ترک کر کے شاعری کی طرف متوجہ ہوگیا۔ اس نے کئی نظمیں لکھیں۔ ان میں سے ایک لے سی ڈس ہے۔ یہ نظم اس نے اپنے ایک دوست کی موت پر لکھی تھی۔ 1638ء میں وہ اٹلی گیا۔ وہاں اُس نے اہم شخصیات سے ملاقات کی۔ ایک سال بعد واپس آیا اور کلیسا کی اصلاح کی کوشش میں لگ گیا۔ اس دوران اُس نے نثر میں کئی رسالے لکھے۔ یہ رسالے طلاق سے متعلق، تعلیم سے متعلق، پریس کی آزادی سے متعلق اور بادشاہ کو تخت سے ہٹانے اور اُسے سزائے موت دینے سے متعلق تھے۔ شہنشاہی اور جمہوریت کی جنگ میں وہ جمہوریت پسندوں کے ساتھ تھا۔ ملٹن کی آنکھیں بچپن سے ہی کمزور تھیں۔ مطالعہ کی کثرت نے اس پر اور بھی خراب اثر ڈالا اور 1652ء میں اس کی آنکھیں بالکل بے کار ہوگئیں۔ ملٹن کی سب سے مشہور نظم پیراڈائز لوسٹ یعنی جنت گم شدہ ہے۔ یہ نظم 1667ء میں مکمل کی۔ اس نظم میں اُس نے آدم اور حوا کا قصہ بیان کیا ہے۔ 8، نومبر 1674ء کو اس کا انتقال ہوگیا۔ وہ آج بھی دُنیا کے عظیم شاعروں میں شمار ہوتا ہے''۔ ملٹن نے کس کالج میں تعلیم حاصل کی ؟

    • Aپیٹر ہاؤس کالج
    • Bٹرینیٹی کالج
    • Cکرائسٹ کالج
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  34. Q34

    اقتباس قرۃ العین حیدر 20، جنوری 1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد کا نام سید سجاد حیدر یلدرم تھا۔ وہ اُردو کے ابتدائی افسانہ نگاروں میں تھے۔ ان کی والدہ کا نام نذر سجاد حیدر تھا۔ وہ بھی فکشن نگار تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اُن کا خاندان پاکستان چلا گیا۔ 1959ء میں ان کا ناول ''آگ کا دریا'' شائع ہوا۔ اس ناول پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ اس کی وجہ سے وہ ہندوستان آگئیں۔ یہاں وہ مختلف اخبارات و رسائل میں بطور صحافی کام کرتی رہیں۔ ان کے مشہور ناولوں میں آگ کا دریا، آخر شب کے ہم سفر، گردشِ رنگ چمن، چاندنی بیگم، وغیرہ اہم ہیں۔ پت جھڑ کی آواز، فوٹو گرافر، حسب نسب، ان کے مشہور افسانے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں انگریزی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے بھی کئی زبانوں کی تخلیقات کا اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا خودنوشت سوانحی ناول ''کارِ جہاں دراز ہے'' کے نام سے تین جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ 2007ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اُن کو بکثرت انعامات و اعزازات سے نوازا گیا''۔ قرۃ العین حیدر کہاں پیدا ہوئیں ؟

    • Aعلی گڑھ میں
    • Bلکھنؤ میں
    • Cدہلی میں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  35. Q35

    اقتباس قرۃ العین حیدر 20، جنوری 1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد کا نام سید سجاد حیدر یلدرم تھا۔ وہ اُردو کے ابتدائی افسانہ نگاروں میں تھے۔ ان کی والدہ کا نام نذر سجاد حیدر تھا۔ وہ بھی فکشن نگار تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اُن کا خاندان پاکستان چلا گیا۔ 1959ء میں ان کا ناول ''آگ کا دریا'' شائع ہوا۔ اس ناول پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ اس کی وجہ سے وہ ہندوستان آگئیں۔ یہاں وہ مختلف اخبارات و رسائل میں بطور صحافی کام کرتی رہیں۔ ان کے مشہور ناولوں میں آگ کا دریا، آخر شب کے ہم سفر، گردشِ رنگ چمن، چاندنی بیگم، وغیرہ اہم ہیں۔ پت جھڑ کی آواز، فوٹو گرافر، حسب نسب، ان کے مشہور افسانے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں انگریزی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے بھی کئی زبانوں کی تخلیقات کا اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا خودنوشت سوانحی ناول ''کارِ جہاں دراز ہے'' کے نام سے تین جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ 2007ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اُن کو بکثرت انعامات و اعزازات سے نوازا گیا''۔ ''آگ کا دریا'' کس سال شائع ہوا ؟

    • A1959
    • B1958
    • C1957
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  36. Q36

    اقتباس قرۃ العین حیدر 20، جنوری 1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد کا نام سید سجاد حیدر یلدرم تھا۔ وہ اُردو کے ابتدائی افسانہ نگاروں میں تھے۔ ان کی والدہ کا نام نذر سجاد حیدر تھا۔ وہ بھی فکشن نگار تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اُن کا خاندان پاکستان چلا گیا۔ 1959ء میں ان کا ناول ''آگ کا دریا'' شائع ہوا۔ اس ناول پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ اس کی وجہ سے وہ ہندوستان آگئیں۔ یہاں وہ مختلف اخبارات و رسائل میں بطور صحافی کام کرتی رہیں۔ ان کے مشہور ناولوں میں آگ کا دریا، آخر شب کے ہم سفر، گردشِ رنگ چمن، چاندنی بیگم، وغیرہ اہم ہیں۔ پت جھڑ کی آواز، فوٹو گرافر، حسب نسب، ان کے مشہور افسانے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں انگریزی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے بھی کئی زبانوں کی تخلیقات کا اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا خودنوشت سوانحی ناول ''کارِ جہاں دراز ہے'' کے نام سے تین جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ 2007ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اُن کو بکثرت انعامات و اعزازات سے نوازا گیا''۔ درج ذیل میں سے کونسا قرۃ العین حیدر کا سوانحی ناول ہے ؟

    • Aکارِ جہاں دراز ہے
    • Bآخر شب کے ہم سفر
    • Cآگ کا دریا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  37. Q37

    اقتباس قرۃ العین حیدر 20، جنوری 1926ء کو علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد کا نام سید سجاد حیدر یلدرم تھا۔ وہ اُردو کے ابتدائی افسانہ نگاروں میں تھے۔ ان کی والدہ کا نام نذر سجاد حیدر تھا۔ وہ بھی فکشن نگار تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد اُن کا خاندان پاکستان چلا گیا۔ 1959ء میں ان کا ناول ''آگ کا دریا'' شائع ہوا۔ اس ناول پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ اس کی وجہ سے وہ ہندوستان آگئیں۔ یہاں وہ مختلف اخبارات و رسائل میں بطور صحافی کام کرتی رہیں۔ ان کے مشہور ناولوں میں آگ کا دریا، آخر شب کے ہم سفر، گردشِ رنگ چمن، چاندنی بیگم، وغیرہ اہم ہیں۔ پت جھڑ کی آواز، فوٹو گرافر، حسب نسب، ان کے مشہور افسانے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں انگریزی اور دوسری زبانوں میں ترجمہ ہوئی ہیں۔ انہوں نے بھی کئی زبانوں کی تخلیقات کا اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ان کا خودنوشت سوانحی ناول ''کارِ جہاں دراز ہے'' کے نام سے تین جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ 2007ء میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اُن کو بکثرت انعامات و اعزازات سے نوازا گیا''۔ قرۃ العین حیدر کے کس ناول پر پاکستان میں ہنگامہ ہوا ؟

    • Aچاندنی بیگم
    • Bآگ کا دریا
    • Cآخر شب کے ہم سفر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  38. Q38

    اقتباس فرصت کے وقت ہم دہلی کی گلیوں کے چکر لگاتے۔ کبھی کبھی کشمیری دروازے کی طرف بھی نکل جاتے۔ ایک روز جو کشمیری دروازے کی طرف گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دہلی کالج میں بڑا ہجوم ہے۔ کالج وہاں تھا جہاں اب گورنمنٹ اسکول ہے۔ میں بھی بھیڑ میں گھس گیا۔ معلوم ہوا لڑکوں کا امتحان لینے مفتی صدر الدین صاحب آئے ہوئے ہیں۔ ہم نے کہا چلو ہم بھی دیکھیں۔ برآمدے میں پہنچا۔ قد چھوٹا۔ لوگوں کی ٹانگوں میں سے ہوتا ہوا گھس گھسا کر کمرے کے دروازے تک پہنچ ہی گیا۔ دیکھا کہ کمرے کے بیچ میں میز بچھی ہے۔ اس کے سامنے کرسی پر مفتی صاحب بیٹھے ہیں۔ ایک ایک لڑکا آتا ہے۔ اُس سے سوال کرتے ہیں اور سامنے کاغذ پر کچھ لکھتے جاتے ہیں۔ میز کے دوسرے پہلو کی کرسی پر ایک انگریز بیٹھا ہے۔ یہ مدرسہ کے پرنسپل صاحب تھے۔ باتوں باتوں میں پوچھا: میاں صاحبزادے کیا پڑھتے ہو؟ میں نے کہا 'معلقات'۔ ان کو بڑا تعجب ہوا۔ پھر پوچھا، میں نے وہی جواب دیا۔ میری عمر پوچھی۔ میں نے کہا مجھے کیا معلوم۔ وہ میرا ہاتھ پکڑ کر بجائے اپنے کام کو جانے کے سیدھا مجھ کو مفتی صاحب کے پاس لے گئے اور کہنے لگے مفتی صاحب! یہ لڑکا کہتا ہے میں معلقات پڑھتا ہوں۔ ذرا دیکھیے تو سہی۔ سچ کہتا ہے یا یوں ہی باتیں بناتا ہے۔ مفتی صاحب نے کہا: تو کیا پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: معلقات۔ کہنے لگے کہاں پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: پنجابیوں کے کٹرے کی مسجد میں۔ پھر کہا معلقات دوں، پڑھے گا۔ میں نے کہا لایئے۔ انہوں نے میز پر سے کتاب اُٹھائی میرے ہاتھ میں دی اور کہا: یہاں سے پڑھ''۔ مفتی صاحب نے طالب علم کو کونسی کتاب پڑھنے کو دی ؟

    • Aمقاماتِ حریری
    • Bحماسہ
    • Cمعلقات
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  39. Q39

    اقتباس فرصت کے وقت ہم دہلی کی گلیوں کے چکر لگاتے۔ کبھی کبھی کشمیری دروازے کی طرف بھی نکل جاتے۔ ایک روز جو کشمیری دروازے کی طرف گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دہلی کالج میں بڑا ہجوم ہے۔ کالج وہاں تھا جہاں اب گورنمنٹ اسکول ہے۔ میں بھی بھیڑ میں گھس گیا۔ معلوم ہوا لڑکوں کا امتحان لینے مفتی صدر الدین صاحب آئے ہوئے ہیں۔ ہم نے کہا چلو ہم بھی دیکھیں۔ برآمدے میں پہنچا۔ قد چھوٹا۔ لوگوں کی ٹانگوں میں سے ہوتا ہوا گھس گھسا کر کمرے کے دروازے تک پہنچ ہی گیا۔ دیکھا کہ کمرے کے بیچ میں میز بچھی ہے۔ اس کے سامنے کرسی پر مفتی صاحب بیٹھے ہیں۔ ایک ایک لڑکا آتا ہے۔ اُس سے سوال کرتے ہیں اور سامنے کاغذ پر کچھ لکھتے جاتے ہیں۔ میز کے دوسرے پہلو کی کرسی پر ایک انگریز بیٹھا ہے۔ یہ مدرسہ کے پرنسپل صاحب تھے۔ باتوں باتوں میں پوچھا: میاں صاحبزادے کیا پڑھتے ہو؟ میں نے کہا 'معلقات'۔ ان کو بڑا تعجب ہوا۔ پھر پوچھا، میں نے وہی جواب دیا۔ میری عمر پوچھی۔ میں نے کہا مجھے کیا معلوم۔ وہ میرا ہاتھ پکڑ کر بجائے اپنے کام کو جانے کے سیدھا مجھ کو مفتی صاحب کے پاس لے گئے اور کہنے لگے مفتی صاحب! یہ لڑکا کہتا ہے میں معلقات پڑھتا ہوں۔ ذرا دیکھیے تو سہی۔ سچ کہتا ہے یا یوں ہی باتیں بناتا ہے۔ مفتی صاحب نے کہا: تو کیا پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: معلقات۔ کہنے لگے کہاں پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: پنجابیوں کے کٹرے کی مسجد میں۔ پھر کہا معلقات دوں، پڑھے گا۔ میں نے کہا لایئے۔ انہوں نے میز پر سے کتاب اُٹھائی میرے ہاتھ میں دی اور کہا: یہاں سے پڑھ''۔ میز کی دوسری جانب جو صاحب بیٹھے تھے وہ کون تھے ؟

    • Aاسد اللہ خاں غالب
    • Bدہلی کالج کے پرنسپل
    • Cدہلی کے کمشنر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  40. Q40

    اقتباس فرصت کے وقت ہم دہلی کی گلیوں کے چکر لگاتے۔ کبھی کبھی کشمیری دروازے کی طرف بھی نکل جاتے۔ ایک روز جو کشمیری دروازے کی طرف گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دہلی کالج میں بڑا ہجوم ہے۔ کالج وہاں تھا جہاں اب گورنمنٹ اسکول ہے۔ میں بھی بھیڑ میں گھس گیا۔ معلوم ہوا لڑکوں کا امتحان لینے مفتی صدر الدین صاحب آئے ہوئے ہیں۔ ہم نے کہا چلو ہم بھی دیکھیں۔ برآمدے میں پہنچا۔ قد چھوٹا۔ لوگوں کی ٹانگوں میں سے ہوتا ہوا گھس گھسا کر کمرے کے دروازے تک پہنچ ہی گیا۔ دیکھا کہ کمرے کے بیچ میں میز بچھی ہے۔ اس کے سامنے کرسی پر مفتی صاحب بیٹھے ہیں۔ ایک ایک لڑکا آتا ہے۔ اُس سے سوال کرتے ہیں اور سامنے کاغذ پر کچھ لکھتے جاتے ہیں۔ میز کے دوسرے پہلو کی کرسی پر ایک انگریز بیٹھا ہے۔ یہ مدرسہ کے پرنسپل صاحب تھے۔ باتوں باتوں میں پوچھا: میاں صاحبزادے کیا پڑھتے ہو؟ میں نے کہا 'معلقات'۔ ان کو بڑا تعجب ہوا۔ پھر پوچھا، میں نے وہی جواب دیا۔ میری عمر پوچھی۔ میں نے کہا مجھے کیا معلوم۔ وہ میرا ہاتھ پکڑ کر بجائے اپنے کام کو جانے کے سیدھا مجھ کو مفتی صاحب کے پاس لے گئے اور کہنے لگے مفتی صاحب! یہ لڑکا کہتا ہے میں معلقات پڑھتا ہوں۔ ذرا دیکھیے تو سہی۔ سچ کہتا ہے یا یوں ہی باتیں بناتا ہے۔ مفتی صاحب نے کہا: تو کیا پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: معلقات۔ کہنے لگے کہاں پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: پنجابیوں کے کٹرے کی مسجد میں۔ پھر کہا معلقات دوں، پڑھے گا۔ میں نے کہا لایئے۔ انہوں نے میز پر سے کتاب اُٹھائی میرے ہاتھ میں دی اور کہا: یہاں سے پڑھ''۔ دہلی کالج دہلی کے کس علاقے میں تھا ؟

    • Aخونی دروازہ
    • Bکشمیری دروازہ
    • Cلاہوری دروازہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  41. Q41

    اقتباس فرصت کے وقت ہم دہلی کی گلیوں کے چکر لگاتے۔ کبھی کبھی کشمیری دروازے کی طرف بھی نکل جاتے۔ ایک روز جو کشمیری دروازے کی طرف گیا تو کیا دیکھتا ہوں کہ دہلی کالج میں بڑا ہجوم ہے۔ کالج وہاں تھا جہاں اب گورنمنٹ اسکول ہے۔ میں بھی بھیڑ میں گھس گیا۔ معلوم ہوا لڑکوں کا امتحان لینے مفتی صدر الدین صاحب آئے ہوئے ہیں۔ ہم نے کہا چلو ہم بھی دیکھیں۔ برآمدے میں پہنچا۔ قد چھوٹا۔ لوگوں کی ٹانگوں میں سے ہوتا ہوا گھس گھسا کر کمرے کے دروازے تک پہنچ ہی گیا۔ دیکھا کہ کمرے کے بیچ میں میز بچھی ہے۔ اس کے سامنے کرسی پر مفتی صاحب بیٹھے ہیں۔ ایک ایک لڑکا آتا ہے۔ اُس سے سوال کرتے ہیں اور سامنے کاغذ پر کچھ لکھتے جاتے ہیں۔ میز کے دوسرے پہلو کی کرسی پر ایک انگریز بیٹھا ہے۔ یہ مدرسہ کے پرنسپل صاحب تھے۔ باتوں باتوں میں پوچھا: میاں صاحبزادے کیا پڑھتے ہو؟ میں نے کہا 'معلقات'۔ ان کو بڑا تعجب ہوا۔ پھر پوچھا، میں نے وہی جواب دیا۔ میری عمر پوچھی۔ میں نے کہا مجھے کیا معلوم۔ وہ میرا ہاتھ پکڑ کر بجائے اپنے کام کو جانے کے سیدھا مجھ کو مفتی صاحب کے پاس لے گئے اور کہنے لگے مفتی صاحب! یہ لڑکا کہتا ہے میں معلقات پڑھتا ہوں۔ ذرا دیکھیے تو سہی۔ سچ کہتا ہے یا یوں ہی باتیں بناتا ہے۔ مفتی صاحب نے کہا: تو کیا پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: معلقات۔ کہنے لگے کہاں پڑھتا ہے؟ میں نے کہا: پنجابیوں کے کٹرے کی مسجد میں۔ پھر کہا معلقات دوں، پڑھے گا۔ میں نے کہا لایئے۔ انہوں نے میز پر سے کتاب اُٹھائی میرے ہاتھ میں دی اور کہا: یہاں سے پڑھ''۔ دہلی کالج میں داخلہ سے پہلے طالب علم کہاں پڑھتا تھا ؟

    • Aپنجابیوں کے کٹرے کی مسجد میں
    • Bفتح پوری مسجد میں
    • Cجامع مسجد، دہلی میں
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  42. Q42

    اقتباس ''اُسے جتنا جیب خرچ ملتا تھا وہ کیمیاوی اشیاء خریدنے کے لئے ناکافی تھا۔ جنکی اُسے ضرورت تھی۔ لہٰذا اپنے والدین سے مزید رقم کمانے کی اجازت حاصل کر لی اور گرینڈ ٹرنک ریلوے لائن کے اسٹیشنوں پر اخبار بیچنے لگا۔ کوئی اور سائنس داں اگر اخبار بیچنے لگے تو ظاہر ہے کہ اُسے تجربہ کرنے کا وقت نہیں مل سکے گا۔ لیکن ایڈیسن کا معاملہ اس کے بر عکس تھا۔ اُس کے تجربے نہ صرف اپنے کمرے بلکہ ریل کے سامان کے ڈبے میں بھی جاری رہتے۔ وہ ڈبے میں ہی بوتلیں، نلکیاں اور برقی مورچے لے آتا۔ وہیں کیمیاء کی کتابیں پڑھتا تھا اور ساتھ ساتھ تجربے بھی کرتا جاتا تھا۔ ریل صبح کے سات بجے روانہ ہوتی اور رات کے ساڑھے نو بجے واپس پہنچتی تھی۔ اڈیسن تمام وقت تجربوں میں مصروف رہتا جو رات گئے تک جاری رہتے تھے۔ اتنی مصروفیت کے باوجود اُس نے ''دی ویکلی ہیرالڈ'' کے نام سے ایک اخبار نکالا جس کا وہ مدیر، نامہ نگار، منیجر اشتہارات، نیوز ایجنٹ غرض سبھی کچھ تھا۔ ایک دن وہ پلیٹ فارم پر کھڑا تھا۔ دیکھا کہ ریل کی پٹری پر ایک بچہ کھیل رہا ہے۔ اُسی وقت ایک مال گاڑی آرہی تھی۔ ایک لمحہ بھی دیر ہو جاتی تو بچہ گاڑی کے نیچے کچلا جاتا۔ اڈیسن تیزی سے پٹری کی طرف لپکا اور بچے کو گھسیٹ کر بچا لیا۔ اُسی وقت گاڑی وہاں سے گزری۔ بچے کا باپ اسٹیشن ماسٹر تھا۔ وہ احسان کا بدلہ صرف ایک طریقہ سے اُتار سکتا تھا۔ یعنی اڈیسن کو تار برقی کا کام سکھا کر۔ چنانچہ وہ فرصت کے اوقات میں تین ماہ تک اسٹیشن ماسٹر سے یہ کام سیکھتا رہا جس کے بعد اُس کے استاد نے یہ کہہ دیا کہ تم سند لینے کے قابل ہوگئے ہو۔ اب اڈیسن تار برقی کا باقاعدہ تارگر (آپریٹر) اور بہت جلد ویسٹرن یونین کا سب سے تیز رفتار تار دینے والا بن گیا''۔ ایڈیسن کو تار برقی کا کام کس نے سکھایا ؟

    • Aاسکول کے استاد نے
    • Bتار برقی کے آپریٹر نے
    • Cاسٹیشن ماسٹر نے
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  43. Q43

    اقتباس ''اُسے جتنا جیب خرچ ملتا تھا وہ کیمیاوی اشیاء خریدنے کے لئے ناکافی تھا۔ جنکی اُسے ضرورت تھی۔ لہٰذا اپنے والدین سے مزید رقم کمانے کی اجازت حاصل کر لی اور گرینڈ ٹرنک ریلوے لائن کے اسٹیشنوں پر اخبار بیچنے لگا۔ کوئی اور سائنس داں اگر اخبار بیچنے لگے تو ظاہر ہے کہ اُسے تجربہ کرنے کا وقت نہیں مل سکے گا۔ لیکن ایڈیسن کا معاملہ اس کے بر عکس تھا۔ اُس کے تجربے نہ صرف اپنے کمرے بلکہ ریل کے سامان کے ڈبے میں بھی جاری رہتے۔ وہ ڈبے میں ہی بوتلیں، نلکیاں اور برقی مورچے لے آتا۔ وہیں کیمیاء کی کتابیں پڑھتا تھا اور ساتھ ساتھ تجربے بھی کرتا جاتا تھا۔ ریل صبح کے سات بجے روانہ ہوتی اور رات کے ساڑھے نو بجے واپس پہنچتی تھی۔ اڈیسن تمام وقت تجربوں میں مصروف رہتا جو رات گئے تک جاری رہتے تھے۔ اتنی مصروفیت کے باوجود اُس نے ''دی ویکلی ہیرالڈ'' کے نام سے ایک اخبار نکالا جس کا وہ مدیر، نامہ نگار، منیجر اشتہارات، نیوز ایجنٹ غرض سبھی کچھ تھا۔ ایک دن وہ پلیٹ فارم پر کھڑا تھا۔ دیکھا کہ ریل کی پٹری پر ایک بچہ کھیل رہا ہے۔ اُسی وقت ایک مال گاڑی آرہی تھی۔ ایک لمحہ بھی دیر ہو جاتی تو بچہ گاڑی کے نیچے کچلا جاتا۔ اڈیسن تیزی سے پٹری کی طرف لپکا اور بچے کو گھسیٹ کر بچا لیا۔ اُسی وقت گاڑی وہاں سے گزری۔ بچے کا باپ اسٹیشن ماسٹر تھا۔ وہ احسان کا بدلہ صرف ایک طریقہ سے اُتار سکتا تھا۔ یعنی اڈیسن کو تار برقی کا کام سکھا کر۔ چنانچہ وہ فرصت کے اوقات میں تین ماہ تک اسٹیشن ماسٹر سے یہ کام سیکھتا رہا جس کے بعد اُس کے استاد نے یہ کہہ دیا کہ تم سند لینے کے قابل ہوگئے ہو۔ اب اڈیسن تار برقی کا باقاعدہ تارگر (آپریٹر) اور بہت جلد ویسٹرن یونین کا سب سے تیز رفتار تار دینے والا بن گیا''۔ ''دی ویکلی ہیرالڈ'' کا ایڈیٹر کون تھا ؟

    • Aکارل مارکس
    • Bایڈیسن
    • Cنیوٹن
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  44. Q44

    اقتباس ''اُسے جتنا جیب خرچ ملتا تھا وہ کیمیاوی اشیاء خریدنے کے لئے ناکافی تھا۔ جنکی اُسے ضرورت تھی۔ لہٰذا اپنے والدین سے مزید رقم کمانے کی اجازت حاصل کر لی اور گرینڈ ٹرنک ریلوے لائن کے اسٹیشنوں پر اخبار بیچنے لگا۔ کوئی اور سائنس داں اگر اخبار بیچنے لگے تو ظاہر ہے کہ اُسے تجربہ کرنے کا وقت نہیں مل سکے گا۔ لیکن ایڈیسن کا معاملہ اس کے بر عکس تھا۔ اُس کے تجربے نہ صرف اپنے کمرے بلکہ ریل کے سامان کے ڈبے میں بھی جاری رہتے۔ وہ ڈبے میں ہی بوتلیں، نلکیاں اور برقی مورچے لے آتا۔ وہیں کیمیاء کی کتابیں پڑھتا تھا اور ساتھ ساتھ تجربے بھی کرتا جاتا تھا۔ ریل صبح کے سات بجے روانہ ہوتی اور رات کے ساڑھے نو بجے واپس پہنچتی تھی۔ اڈیسن تمام وقت تجربوں میں مصروف رہتا جو رات گئے تک جاری رہتے تھے۔ اتنی مصروفیت کے باوجود اُس نے ''دی ویکلی ہیرالڈ'' کے نام سے ایک اخبار نکالا جس کا وہ مدیر، نامہ نگار، منیجر اشتہارات، نیوز ایجنٹ غرض سبھی کچھ تھا۔ ایک دن وہ پلیٹ فارم پر کھڑا تھا۔ دیکھا کہ ریل کی پٹری پر ایک بچہ کھیل رہا ہے۔ اُسی وقت ایک مال گاڑی آرہی تھی۔ ایک لمحہ بھی دیر ہو جاتی تو بچہ گاڑی کے نیچے کچلا جاتا۔ اڈیسن تیزی سے پٹری کی طرف لپکا اور بچے کو گھسیٹ کر بچا لیا۔ اُسی وقت گاڑی وہاں سے گزری۔ بچے کا باپ اسٹیشن ماسٹر تھا۔ وہ احسان کا بدلہ صرف ایک طریقہ سے اُتار سکتا تھا۔ یعنی اڈیسن کو تار برقی کا کام سکھا کر۔ چنانچہ وہ فرصت کے اوقات میں تین ماہ تک اسٹیشن ماسٹر سے یہ کام سیکھتا رہا جس کے بعد اُس کے استاد نے یہ کہہ دیا کہ تم سند لینے کے قابل ہوگئے ہو۔ اب اڈیسن تار برقی کا باقاعدہ تارگر (آپریٹر) اور بہت جلد ویسٹرن یونین کا سب سے تیز رفتار تار دینے والا بن گیا''۔ اڈیسن اپنے سائنسی تجربے کس جگہ کرتا تھا ؟

    • Aریلوے اسٹیشن پر
    • Bریل کے ڈبے میں
    • Cایئرپورٹ پر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  45. Q45

    اقتباس ''اُسے جتنا جیب خرچ ملتا تھا وہ کیمیاوی اشیاء خریدنے کے لئے ناکافی تھا۔ جنکی اُسے ضرورت تھی۔ لہٰذا اپنے والدین سے مزید رقم کمانے کی اجازت حاصل کر لی اور گرینڈ ٹرنک ریلوے لائن کے اسٹیشنوں پر اخبار بیچنے لگا۔ کوئی اور سائنس داں اگر اخبار بیچنے لگے تو ظاہر ہے کہ اُسے تجربہ کرنے کا وقت نہیں مل سکے گا۔ لیکن ایڈیسن کا معاملہ اس کے بر عکس تھا۔ اُس کے تجربے نہ صرف اپنے کمرے بلکہ ریل کے سامان کے ڈبے میں بھی جاری رہتے۔ وہ ڈبے میں ہی بوتلیں، نلکیاں اور برقی مورچے لے آتا۔ وہیں کیمیاء کی کتابیں پڑھتا تھا اور ساتھ ساتھ تجربے بھی کرتا جاتا تھا۔ ریل صبح کے سات بجے روانہ ہوتی اور رات کے ساڑھے نو بجے واپس پہنچتی تھی۔ اڈیسن تمام وقت تجربوں میں مصروف رہتا جو رات گئے تک جاری رہتے تھے۔ اتنی مصروفیت کے باوجود اُس نے ''دی ویکلی ہیرالڈ'' کے نام سے ایک اخبار نکالا جس کا وہ مدیر، نامہ نگار، منیجر اشتہارات، نیوز ایجنٹ غرض سبھی کچھ تھا۔ ایک دن وہ پلیٹ فارم پر کھڑا تھا۔ دیکھا کہ ریل کی پٹری پر ایک بچہ کھیل رہا ہے۔ اُسی وقت ایک مال گاڑی آرہی تھی۔ ایک لمحہ بھی دیر ہو جاتی تو بچہ گاڑی کے نیچے کچلا جاتا۔ اڈیسن تیزی سے پٹری کی طرف لپکا اور بچے کو گھسیٹ کر بچا لیا۔ اُسی وقت گاڑی وہاں سے گزری۔ بچے کا باپ اسٹیشن ماسٹر تھا۔ وہ احسان کا بدلہ صرف ایک طریقہ سے اُتار سکتا تھا۔ یعنی اڈیسن کو تار برقی کا کام سکھا کر۔ چنانچہ وہ فرصت کے اوقات میں تین ماہ تک اسٹیشن ماسٹر سے یہ کام سیکھتا رہا جس کے بعد اُس کے استاد نے یہ کہہ دیا کہ تم سند لینے کے قابل ہوگئے ہو۔ اب اڈیسن تار برقی کا باقاعدہ تارگر (آپریٹر) اور بہت جلد ویسٹرن یونین کا سب سے تیز رفتار تار دینے والا بن گیا''۔ اڈیسن نے جس بچے کی جان بچائی تھی وہ کس کا بیٹا تھا ؟

    • Aاسٹیشن ماسٹر کا
    • Bقلی کا
    • Cپولس آفیسر کا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  46. Q46

    اقتباس ''اُسے جتنا جیب خرچ ملتا تھا وہ کیمیاوی اشیاء خریدنے کے لئے ناکافی تھا۔ جنکی اُسے ضرورت تھی۔ لہٰذا اپنے والدین سے مزید رقم کمانے کی اجازت حاصل کر لی اور گرینڈ ٹرنک ریلوے لائن کے اسٹیشنوں پر اخبار بیچنے لگا۔ کوئی اور سائنس داں اگر اخبار بیچنے لگے تو ظاہر ہے کہ اُسے تجربہ کرنے کا وقت نہیں مل سکے گا۔ لیکن ایڈیسن کا معاملہ اس کے بر عکس تھا۔ اُس کے تجربے نہ صرف اپنے کمرے بلکہ ریل کے سامان کے ڈبے میں بھی جاری رہتے۔ وہ ڈبے میں ہی بوتلیں، نلکیاں اور برقی مورچے لے آتا۔ وہیں کیمیاء کی کتابیں پڑھتا تھا اور ساتھ ساتھ تجربے بھی کرتا جاتا تھا۔ ریل صبح کے سات بجے روانہ ہوتی اور رات کے ساڑھے نو بجے واپس پہنچتی تھی۔ اڈیسن تمام وقت تجربوں میں مصروف رہتا جو رات گئے تک جاری رہتے تھے۔ اتنی مصروفیت کے باوجود اُس نے ''دی ویکلی ہیرالڈ'' کے نام سے ایک اخبار نکالا جس کا وہ مدیر، نامہ نگار، منیجر اشتہارات، نیوز ایجنٹ غرض سبھی کچھ تھا۔ ایک دن وہ پلیٹ فارم پر کھڑا تھا۔ دیکھا کہ ریل کی پٹری پر ایک بچہ کھیل رہا ہے۔ اُسی وقت ایک مال گاڑی آرہی تھی۔ ایک لمحہ بھی دیر ہو جاتی تو بچہ گاڑی کے نیچے کچلا جاتا۔ اڈیسن تیزی سے پٹری کی طرف لپکا اور بچے کو گھسیٹ کر بچا لیا۔ اُسی وقت گاڑی وہاں سے گزری۔ بچے کا باپ اسٹیشن ماسٹر تھا۔ وہ احسان کا بدلہ صرف ایک طریقہ سے اُتار سکتا تھا۔ یعنی اڈیسن کو تار برقی کا کام سکھا کر۔ چنانچہ وہ فرصت کے اوقات میں تین ماہ تک اسٹیشن ماسٹر سے یہ کام سیکھتا رہا جس کے بعد اُس کے استاد نے یہ کہہ دیا کہ تم سند لینے کے قابل ہوگئے ہو۔ اب اڈیسن تار برقی کا باقاعدہ تارگر (آپریٹر) اور بہت جلد ویسٹرن یونین کا سب سے تیز رفتار تار دینے والا بن گیا''۔ اپنا جیب خرچ پورا کرنے کے لئے اڈیسن نے کیا طریقہ اختیار کیا ؟

    • Aریلوے اسٹیشن پر قلی کا کام کرنے لگا
    • Bٹرین میں بوٹ پالش کرنے لگا
    • Cریلوے اسٹیشن پر اخبار بیچنے لگا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  47. Q47

    'چہرہ' کس صنف سخن کے اجزائے ترکیبی میں سے ایک ہے ؟

    • Aمرثیہ
    • Bقصیدہ
    • Cغزل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  48. Q48

    'مُرَوَّج' کے معنی ہیں

    • Aرائج کرنے کی جگہ
    • Bرائج کرنے والا
    • Cرائج کیا ہوا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  49. Q49

    ''رجز'' کس صنف کی اصطلاح ہے ؟

    • Aمثنوی
    • Bمرثیہ
    • Cقصیدہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  50. Q50

    شیر بامعنی دودھ کا قافیہ بتایئے۔

    • Aمیر
    • Bغیر
    • Cسیر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو قواعد

    Why this answer? Read the explanation →
  51. Q51

    'مَلک' کی جمع بتایئے۔

    • Aاِملاک
    • Bمُمَالِک
    • Cمَلائِک
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  52. Q52

    'لطائف' کس لفظ کی جمع ہے ؟

    • Aلطیف
    • Bلطیفہ
    • Cلطف
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  53. Q53

    ''آپ کی تحریر بہت جامع ہے'' اس جملہ میں 'جامع' کیا ہے ؟

    • Aفعل
    • Bصفت
    • Cاسم
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  54. Q54

    'مُرتَب' کے معنی ہیں

    • Aترتیب کا وقت
    • Bترتیب دینے والا
    • Cترتیب دیا ہوا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  55. Q55

    'پانی' کی جنس بتایئے۔

    • Aجنس حقیقی
    • Bمؤنث
    • Cمذکر
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  56. Q56

    کس صنف شاعری میں بلند آہنگ الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ؟

    • Aقصیدہ
    • Bمثنوی
    • Cمرثیہ
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  57. Q57

    'حُسن' کی ضد کیا ہے ؟

    • Aقبح
    • Bکمال
    • Cجمال
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  58. Q58

    شاعر کے قلمی نام کو کیا کہتے ہیں ؟

    • Aتخلص
    • Bلقب
    • Cخطاب
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  59. Q59

    'لطیف' کا متضاد بتایئے۔

    • Aحبیب
    • Bنجیب
    • Cکثیف
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  60. Q60

    'پانی پانی ہونا' کے کیا معنی ہیں ؟

    • Aخوش ہونا
    • Bفخر کرنا
    • Cشرمندہ ہونا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  61. Q61

    'جمیل' کا مترادف کونسا لفظ ہے ؟

    • Aذلیل
    • Bحسین
    • Cرذیل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  62. Q62

    'مخمس' میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟

    • Aچھ
    • Bپانچ
    • Cچار
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  63. Q63

    تشبیب قصیدہ کے کس حصہ کو کہتے ہیں ؟

    • Aآخری
    • Bدرمیانی
    • Cابتدائی
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  64. Q64

    'مخدوم' کا متضاد بتایئے۔

    • Aمنظوم
    • Bمحروم
    • Cخادم
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · محاورات اور ضرب الامثال

    Why this answer? Read the explanation →
  65. Q65

    'مُرَتِّب' کے معنی ہیں

    • Aترتیب کی جگہ
    • Bترتیب دینے والا
    • Cترتیب دیا ہوا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: B · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  66. Q66

    'مِلک' کی جمع بتایئے۔

    • Aاِملاک
    • Bمَلائِک
    • Cمُمَالِک
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  67. Q67

    'جمیل فٹ بال کھیل رہا ہے' اس جملہ میں فعل کی نشاندہی کیجئے۔

    • Aکھیل
    • Bفٹ بال
    • Cجمیل
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · فعل اور زمانہ

    Why this answer? Read the explanation →
  68. Q68

    رُباعی کے کون کونسے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں ؟

    • Aدوسرا، تیسرا، چوتھا
    • Bپہلا، تیسرا، چوتھا
    • Cپہلا، دوسرا، چوتھا
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اردو ادب — نظم و نثر

    Why this answer? Read the explanation →
  69. Q69

    'رشید احمد صدیقی بڑے انشا پرداز ہیں'۔ اس جملہ میں رشید احمد صدیقی کیا ہے ؟

    • Aاسم صفت
    • Bاسم عام
    • Cاسم خاص
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: C · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →
  70. Q70

    'مُلک' کی جمع بتایئے۔

    • Aمُمَالِک
    • Bمَلائِک
    • Cاِملاک
    • DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
    • ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں

    Correct answer: A · اسم، ضمیر اور صفت

    Why this answer? Read the explanation →

Want to know why each answer is right?

Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.

Start free →

Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.