BPSC TRE-3 Middle Urdu Language — Question Paper with Answers
All 44 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – I سہیل عظیم آبادی کا اصل نام سید مجیب الرحمٰن ہے۔ اپنی ابتدائی زندگی میں شاعری بھی کرتے تھے اسی لئے سہیلؔ تخلص رکھتے تھے۔ اس طرح ادبی دُنیا میں سہیل عظیم آبادی کے نام سے مشہور ہوئے۔ سہیل عظیم آبادی کی پیدائش 1911ء میں پٹنہ میں ہوئی۔ سہیل صاحب ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ایک سال کی عمر میں والدہ کا انتقال ہو گیا اور پرورش ننیہال میں ہوئی۔ ایک معلّم کی سرپرستی میں وہیں ابتدائی تعلیم و تربیت حاصل ہوئی۔ ویسے ان کا آبائی وطن شاہ پور بھدول ہے جو پٹنہ ضلع میں ہی واقع ہے۔ افتادِ طبع کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ گرچہ مظفر پور، حیدر آباد اور کلکتہ جیسے علمی مراکز میں قیام پذیر رہے۔ ابتداء شاعری سے کی لیکن آگے چل کر افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوئے۔ پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور بے شمار افسانے لکھے۔ سہیل عظیم آبادی اعلیٰ تعلیم کیوں حاصل نہ کر سکے؟
- Aافتادِ طبع کی وجہ سے
- Bیتیمی کی وجہ سے
- Cمعاشی تنگی کی وجہ سے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q2
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – I سہیل عظیم آبادی کا اصل نام سید مجیب الرحمٰن ہے۔ اپنی ابتدائی زندگی میں شاعری بھی کرتے تھے اسی لئے سہیلؔ تخلص رکھتے تھے۔ اس طرح ادبی دُنیا میں سہیل عظیم آبادی کے نام سے مشہور ہوئے۔ سہیل عظیم آبادی کی پیدائش 1911ء میں پٹنہ میں ہوئی۔ سہیل صاحب ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ایک سال کی عمر میں والدہ کا انتقال ہو گیا اور پرورش ننیہال میں ہوئی۔ ایک معلّم کی سرپرستی میں وہیں ابتدائی تعلیم و تربیت حاصل ہوئی۔ ویسے ان کا آبائی وطن شاہ پور بھدول ہے جو پٹنہ ضلع میں ہی واقع ہے۔ افتادِ طبع کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ گرچہ مظفر پور، حیدر آباد اور کلکتہ جیسے علمی مراکز میں قیام پذیر رہے۔ ابتداء شاعری سے کی لیکن آگے چل کر افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوئے۔ پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور بے شمار افسانے لکھے۔ سہیل عظیم آبادی کی والدہ کا انتقال کب ہوا؟
- Aایک سال کی عمر میں
- B1911ء میں
- C13 سال کی عمر میں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q3
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – I سہیل عظیم آبادی کا اصل نام سید مجیب الرحمٰن ہے۔ اپنی ابتدائی زندگی میں شاعری بھی کرتے تھے اسی لئے سہیلؔ تخلص رکھتے تھے۔ اس طرح ادبی دُنیا میں سہیل عظیم آبادی کے نام سے مشہور ہوئے۔ سہیل عظیم آبادی کی پیدائش 1911ء میں پٹنہ میں ہوئی۔ سہیل صاحب ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ایک سال کی عمر میں والدہ کا انتقال ہو گیا اور پرورش ننیہال میں ہوئی۔ ایک معلّم کی سرپرستی میں وہیں ابتدائی تعلیم و تربیت حاصل ہوئی۔ ویسے ان کا آبائی وطن شاہ پور بھدول ہے جو پٹنہ ضلع میں ہی واقع ہے۔ افتادِ طبع کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ گرچہ مظفر پور، حیدر آباد اور کلکتہ جیسے علمی مراکز میں قیام پذیر رہے۔ ابتداء شاعری سے کی لیکن آگے چل کر افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوئے۔ پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور بے شمار افسانے لکھے۔ سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
- Aسید مجیب الرحمٰن
- Bسید شکیل الرحمٰن
- Cسید مطیع الرحمٰن
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q4
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – I سہیل عظیم آبادی کا اصل نام سید مجیب الرحمٰن ہے۔ اپنی ابتدائی زندگی میں شاعری بھی کرتے تھے اسی لئے سہیلؔ تخلص رکھتے تھے۔ اس طرح ادبی دُنیا میں سہیل عظیم آبادی کے نام سے مشہور ہوئے۔ سہیل عظیم آبادی کی پیدائش 1911ء میں پٹنہ میں ہوئی۔ سہیل صاحب ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ایک سال کی عمر میں والدہ کا انتقال ہو گیا اور پرورش ننیہال میں ہوئی۔ ایک معلّم کی سرپرستی میں وہیں ابتدائی تعلیم و تربیت حاصل ہوئی۔ ویسے ان کا آبائی وطن شاہ پور بھدول ہے جو پٹنہ ضلع میں ہی واقع ہے۔ افتادِ طبع کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ گرچہ مظفر پور، حیدر آباد اور کلکتہ جیسے علمی مراکز میں قیام پذیر رہے۔ ابتداء شاعری سے کی لیکن آگے چل کر افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوئے۔ پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور بے شمار افسانے لکھے۔ سہیل عظیم آبادی کا آبائی وطن کہاں ہے؟
- Aشاہ پور کھگول
- Bشاہ پور ندول
- Cشاہ پور بھدول
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q5
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – I سہیل عظیم آبادی کا اصل نام سید مجیب الرحمٰن ہے۔ اپنی ابتدائی زندگی میں شاعری بھی کرتے تھے اسی لئے سہیلؔ تخلص رکھتے تھے۔ اس طرح ادبی دُنیا میں سہیل عظیم آبادی کے نام سے مشہور ہوئے۔ سہیل عظیم آبادی کی پیدائش 1911ء میں پٹنہ میں ہوئی۔ سہیل صاحب ایک زمیندار خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ایک سال کی عمر میں والدہ کا انتقال ہو گیا اور پرورش ننیہال میں ہوئی۔ ایک معلّم کی سرپرستی میں وہیں ابتدائی تعلیم و تربیت حاصل ہوئی۔ ویسے ان کا آبائی وطن شاہ پور بھدول ہے جو پٹنہ ضلع میں ہی واقع ہے۔ افتادِ طبع کی وجہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔ گرچہ مظفر پور، حیدر آباد اور کلکتہ جیسے علمی مراکز میں قیام پذیر رہے۔ ابتداء شاعری سے کی لیکن آگے چل کر افسانہ نگاری کی طرف مائل ہوئے۔ پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور بے شمار افسانے لکھے۔ سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
- Aبھدول
- Bشاہ پور
- Cپٹنہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q6
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – II ڈپٹی نذیر احمد کو اُردو کا اولین ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔ ''مراۃ العروس'' کی اشاعت 1869ء میں ہوئی۔ اس ناول کے دو کردار اکبری اور اصغری اب بھی زندہ کردار ہیں۔ اس کے بعد 1872ء میں ان کا ناول ''بنات النعش'' شائع ہوا۔ اس ناول میں تعلیم پر خاصا زور دیا گیا ہے۔ اس کا ایک کردار اصغری خانم تعلیم نسواں کو عام کرتی ہیں۔ ''توبۃ النصوح'' کی اشاعت 1877ء میں ہوئی۔ فنی اعتبار سے توبۃ النصوح قدرے بہتر ہے۔ نصوح عالم خواب میں حشر کا نقشہ دیکھتا ہے۔ یہی خواب اس کی زندگی میں اصلاحی انقلاب کا باعث ہوتا ہے۔ ''فسانۂ مبتلا'' 1885ء میں شائع ہوا۔ ''ابن الوقت'' نذیر احمد کے ناولوں میں سب سے اہم ہے۔ نذیر احمد کا آخری ناول ''رویائے صادقہ'' ہے جو 1884ء میں شائع ہوا۔ 74 سال کی عمر میں نذیر احمد پر فالج کا اثر ہوا اور 28 دسمبر 1910ء میں ان کا وصال ہو گیا۔ ''مراۃ العروس'' کے کردار کی نشاندہی کیجئے۔
- Aاصغری
- Bاکبری
- Cنصوح
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q7
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – II ڈپٹی نذیر احمد کو اُردو کا اولین ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔ ''مراۃ العروس'' کی اشاعت 1869ء میں ہوئی۔ اس ناول کے دو کردار اکبری اور اصغری اب بھی زندہ کردار ہیں۔ اس کے بعد 1872ء میں ان کا ناول ''بنات النعش'' شائع ہوا۔ اس ناول میں تعلیم پر خاصا زور دیا گیا ہے۔ اس کا ایک کردار اصغری خانم تعلیم نسواں کو عام کرتی ہیں۔ ''توبۃ النصوح'' کی اشاعت 1877ء میں ہوئی۔ فنی اعتبار سے توبۃ النصوح قدرے بہتر ہے۔ نصوح عالم خواب میں حشر کا نقشہ دیکھتا ہے۔ یہی خواب اس کی زندگی میں اصلاحی انقلاب کا باعث ہوتا ہے۔ ''فسانۂ مبتلا'' 1885ء میں شائع ہوا۔ ''ابن الوقت'' نذیر احمد کے ناولوں میں سب سے اہم ہے۔ نذیر احمد کا آخری ناول ''رویائے صادقہ'' ہے جو 1884ء میں شائع ہوا۔ 74 سال کی عمر میں نذیر احمد پر فالج کا اثر ہوا اور 28 دسمبر 1910ء میں ان کا وصال ہو گیا۔ اُردو کا اولین ناول نگار کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟
- Aعبد الحلیم شرر
- Bنظیر اکبر آبادی
- Cمرزا ہادی رسوا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q8
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – II ڈپٹی نذیر احمد کو اُردو کا اولین ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔ ''مراۃ العروس'' کی اشاعت 1869ء میں ہوئی۔ اس ناول کے دو کردار اکبری اور اصغری اب بھی زندہ کردار ہیں۔ اس کے بعد 1872ء میں ان کا ناول ''بنات النعش'' شائع ہوا۔ اس ناول میں تعلیم پر خاصا زور دیا گیا ہے۔ اس کا ایک کردار اصغری خانم تعلیم نسواں کو عام کرتی ہیں۔ ''توبۃ النصوح'' کی اشاعت 1877ء میں ہوئی۔ فنی اعتبار سے توبۃ النصوح قدرے بہتر ہے۔ نصوح عالم خواب میں حشر کا نقشہ دیکھتا ہے۔ یہی خواب اس کی زندگی میں اصلاحی انقلاب کا باعث ہوتا ہے۔ ''فسانۂ مبتلا'' 1885ء میں شائع ہوا۔ ''ابن الوقت'' نذیر احمد کے ناولوں میں سب سے اہم ہے۔ نذیر احمد کا آخری ناول ''رویائے صادقہ'' ہے جو 1884ء میں شائع ہوا۔ 74 سال کی عمر میں نذیر احمد پر فالج کا اثر ہوا اور 28 دسمبر 1910ء میں ان کا وصال ہو گیا۔ عالم خواب میں حشر کا نقشہ کون دیکھتا ہے؟
- Aاکبری
- Bنصوح
- Cاصغری خانم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q9
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – II ڈپٹی نذیر احمد کو اُردو کا اولین ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔ ''مراۃ العروس'' کی اشاعت 1869ء میں ہوئی۔ اس ناول کے دو کردار اکبری اور اصغری اب بھی زندہ کردار ہیں۔ اس کے بعد 1872ء میں ان کا ناول ''بنات النعش'' شائع ہوا۔ اس ناول میں تعلیم پر خاصا زور دیا گیا ہے۔ اس کا ایک کردار اصغری خانم تعلیم نسواں کو عام کرتی ہیں۔ ''توبۃ النصوح'' کی اشاعت 1877ء میں ہوئی۔ فنی اعتبار سے توبۃ النصوح قدرے بہتر ہے۔ نصوح عالم خواب میں حشر کا نقشہ دیکھتا ہے۔ یہی خواب اس کی زندگی میں اصلاحی انقلاب کا باعث ہوتا ہے۔ ''فسانۂ مبتلا'' 1885ء میں شائع ہوا۔ ''ابن الوقت'' نذیر احمد کے ناولوں میں سب سے اہم ہے۔ نذیر احمد کا آخری ناول ''رویائے صادقہ'' ہے جو 1884ء میں شائع ہوا۔ 74 سال کی عمر میں نذیر احمد پر فالج کا اثر ہوا اور 28 دسمبر 1910ء میں ان کا وصال ہو گیا۔ ناول ''بنات النعش'' کب شائع ہوا؟
- A1872ء
- B1869ء
- C1877ء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q10
ہدایت : نیچے دیئے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس – II ڈپٹی نذیر احمد کو اُردو کا اولین ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے۔ ''مراۃ العروس'' کی اشاعت 1869ء میں ہوئی۔ اس ناول کے دو کردار اکبری اور اصغری اب بھی زندہ کردار ہیں۔ اس کے بعد 1872ء میں ان کا ناول ''بنات النعش'' شائع ہوا۔ اس ناول میں تعلیم پر خاصا زور دیا گیا ہے۔ اس کا ایک کردار اصغری خانم تعلیم نسواں کو عام کرتی ہیں۔ ''توبۃ النصوح'' کی اشاعت 1877ء میں ہوئی۔ فنی اعتبار سے توبۃ النصوح قدرے بہتر ہے۔ نصوح عالم خواب میں حشر کا نقشہ دیکھتا ہے۔ یہی خواب اس کی زندگی میں اصلاحی انقلاب کا باعث ہوتا ہے۔ ''فسانۂ مبتلا'' 1885ء میں شائع ہوا۔ ''ابن الوقت'' نذیر احمد کے ناولوں میں سب سے اہم ہے۔ نذیر احمد کا آخری ناول ''رویائے صادقہ'' ہے جو 1884ء میں شائع ہوا۔ 74 سال کی عمر میں نذیر احمد پر فالج کا اثر ہوا اور 28 دسمبر 1910ء میں ان کا وصال ہو گیا۔ کس ناول میں تعلیم پر خاصا زور دیا گیا ہے؟
- Aتوبۃ النصوح
- Bمراۃ العروس
- Cبنات النعش
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q11
درج ذیل میں محاورہ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
- Bتندرستی ہزار نعمت ہے
- Cلوہے کے چنے چبانا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q12
ذیل میں کونسا لفظ ''مسرت'' کا مترادف ہے؟
- Aآرام
- Bعشرت
- Cشادمانی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q13
درج ذیل میں کونسا جملہ درست ہے؟
- Aآج بے انتہا بارش ہو رہا ہے
- Bآج بے شمار بارش ہو رہی ہے
- Cآج بے انتہا بارش ہو رہی ہے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q14
''بچے کتاب پڑھ رہے ہیں'' اِس جملہ میں 'کتاب' کیا ہے؟
- Aفعل
- Bفاعل
- Cمفعول
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q15
وہ لفظ جو اسم کی جگہ پر استعمال ہوتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟
- Aفعل
- Bصفت
- Cضمیر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q16
ذیل میں صحیح جملہ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aبچہ رو رہا ہے
- Bبچی رو رہی ہے
- Cبچے رو رہے ہیں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q17
درج ذیل میں ''لاحقہ'' کی نشاندہی کیجئے۔
- Aپاپوش
- Bسودمند
- Cدلرُبا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q18
درج ذیل الفاظ میں سے ''واحد'' کی نشاندہی کیجئے۔
- Aمساکین
- Bامراء
- Cانبیاء
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q19
وہ لفظ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو، کیا کہلاتا ہے؟
- Aفعل
- Bمقطع
- Cمطلع
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q20
''عالم'' کی ضد کیا ہے؟
- Aباطل
- Bکاہل
- Cکامل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q21
وہ لفظ جس سے کسی اسم کی اچھائی، بُرائی یا خصوصیت ظاہر ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aضمیر
- Bصفت
- Cفعل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q22
درج ذیل الفاظ میں ''مذکر'' کی نشاندہی کیجئے۔
- Aدوا
- Bدرسگاہ
- Cسڑک
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q23
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد مولانا عبدالرؤف ایک معروف عالم دین تھے۔ ان کا تعلق ضلع اورنگ آباد (بہار) سے ہے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کی پیدائش وہیں 1934ء میں ہوئی تھی۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ آگے کی تعلیم کے لئے انہوں نے مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ میں داخلہ لیا۔ یہاں سے انہوں نے عالم کی سند حاصل کی۔ مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ انہوں نے عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دی اور انگریزی میں ایم۔اے۔ کیا۔ ملازمت کا وقت آیا تو انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے پٹنہ یونیورسٹی کے پٹنہ کالج میں انکا تقرر رہا۔ بعد میں انکا تبادلہ بی۔این۔ کالج میں ہو گیا جہاں سے وہ اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد کیا تھے؟
- Aمدرس
- Bانجینئر
- Cطبیب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q24
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد مولانا عبدالرؤف ایک معروف عالم دین تھے۔ ان کا تعلق ضلع اورنگ آباد (بہار) سے ہے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کی پیدائش وہیں 1934ء میں ہوئی تھی۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ آگے کی تعلیم کے لئے انہوں نے مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ میں داخلہ لیا۔ یہاں سے انہوں نے عالم کی سند حاصل کی۔ مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ انہوں نے عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دی اور انگریزی میں ایم۔اے۔ کیا۔ ملازمت کا وقت آیا تو انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے پٹنہ یونیورسٹی کے پٹنہ کالج میں انکا تقرر رہا۔ بعد میں انکا تبادلہ بی۔این۔ کالج میں ہو گیا جہاں سے وہ اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟
- Aپٹنہ
- Bاورنگ آباد
- Cدربھنگہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q25
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد مولانا عبدالرؤف ایک معروف عالم دین تھے۔ ان کا تعلق ضلع اورنگ آباد (بہار) سے ہے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کی پیدائش وہیں 1934ء میں ہوئی تھی۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ آگے کی تعلیم کے لئے انہوں نے مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ میں داخلہ لیا۔ یہاں سے انہوں نے عالم کی سند حاصل کی۔ مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ انہوں نے عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دی اور انگریزی میں ایم۔اے۔ کیا۔ ملازمت کا وقت آیا تو انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے پٹنہ یونیورسٹی کے پٹنہ کالج میں انکا تقرر رہا۔ بعد میں انکا تبادلہ بی۔این۔ کالج میں ہو گیا جہاں سے وہ اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ آگے کی تعلیم کے لئے ڈاکٹر عبدالمغنی نے کہاں داخلہ لیا؟
- Aدارالعلوم دیوبند
- Bندوۃ العلماء لکھنؤ
- Cمدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q26
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد مولانا عبدالرؤف ایک معروف عالم دین تھے۔ ان کا تعلق ضلع اورنگ آباد (بہار) سے ہے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کی پیدائش وہیں 1934ء میں ہوئی تھی۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ آگے کی تعلیم کے لئے انہوں نے مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ میں داخلہ لیا۔ یہاں سے انہوں نے عالم کی سند حاصل کی۔ مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ انہوں نے عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دی اور انگریزی میں ایم۔اے۔ کیا۔ ملازمت کا وقت آیا تو انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے پٹنہ یونیورسٹی کے پٹنہ کالج میں انکا تقرر رہا۔ بعد میں انکا تبادلہ بی۔این۔ کالج میں ہو گیا جہاں سے وہ اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے عبدالمغنی کس کالج میں تھے؟
- Aپٹنہ یونیورسٹی
- Bپٹنہ کالج
- Cبی۔این۔ کالج
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q27
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس ڈاکٹر عبدالمغنی کے والد مولانا عبدالرؤف ایک معروف عالم دین تھے۔ ان کا تعلق ضلع اورنگ آباد (بہار) سے ہے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کی پیدائش وہیں 1934ء میں ہوئی تھی۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ آگے کی تعلیم کے لئے انہوں نے مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ میں داخلہ لیا۔ یہاں سے انہوں نے عالم کی سند حاصل کی۔ مدرسہ کی تعلیم کے ساتھ انہوں نے عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دی اور انگریزی میں ایم۔اے۔ کیا۔ ملازمت کا وقت آیا تو انگریزی کے لکچرر کی حیثیت سے پٹنہ یونیورسٹی کے پٹنہ کالج میں انکا تقرر رہا۔ بعد میں انکا تبادلہ بی۔این۔ کالج میں ہو گیا جہاں سے وہ اپنی ملازمت سے سبکدوش ہوئے۔ ڈاکٹر عبدالمغنی کس کالج سے سبکدوش ہوئے؟
- Aپٹنہ کالج
- Bپٹنہ سائنس کالج
- Cپٹنہ ویمنس کالج
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q28
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس تریگنا پٹنہ سے دکھن جانب 30 کیلومیٹر کی دوری پر مسوڑھی سب ڈویژن میں واقع ہے۔ اور اسی مناسبت سے (پٹنہ - گیا) ریلوے لائن میں مسوڑھی اسٹیشن کا نام تریگنا رکھا گیا ہے۔ مسوڑھی اسٹیشن سے محلّہ رحمت گنج تک بشمول سب ڈویژن کے تمام سرکاری دفاتر تریگنا کے ہی حلقہ میں آتے ہیں۔ یعنی تریگنا کا علاقہ پچھم میں سون ندی اور پورب میں پُن پُن ندی تک پھیلا ہوا ہے۔ تریگنا کے محلِ وقوع کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہاں سالوں بھر آسمان میں فضا صاف رہتی ہے۔ یہاں سے تاروں، سیاروں اور مکمل نظامِ شمسی کی تحقیق کرنا نسبتاً آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آریہ بھٹ نے اپنے جغرافیائی تحقیق کے لئے اس مقام کو منتخب کیا اور وہاں اسے تحقیق کے لئے ایک تجربہ گاہ بنایا۔ تریگنا ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تارے گِننا کے ہوتے ہیں۔ ''تریگنا'' پٹنہ سے کس سمت میں ہے؟
- Aپورب
- Bپچھم
- Cاُتّر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q29
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس تریگنا پٹنہ سے دکھن جانب 30 کیلومیٹر کی دوری پر مسوڑھی سب ڈویژن میں واقع ہے۔ اور اسی مناسبت سے (پٹنہ - گیا) ریلوے لائن میں مسوڑھی اسٹیشن کا نام تریگنا رکھا گیا ہے۔ مسوڑھی اسٹیشن سے محلّہ رحمت گنج تک بشمول سب ڈویژن کے تمام سرکاری دفاتر تریگنا کے ہی حلقہ میں آتے ہیں۔ یعنی تریگنا کا علاقہ پچھم میں سون ندی اور پورب میں پُن پُن ندی تک پھیلا ہوا ہے۔ تریگنا کے محلِ وقوع کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہاں سالوں بھر آسمان میں فضا صاف رہتی ہے۔ یہاں سے تاروں، سیاروں اور مکمل نظامِ شمسی کی تحقیق کرنا نسبتاً آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آریہ بھٹ نے اپنے جغرافیائی تحقیق کے لئے اس مقام کو منتخب کیا اور وہاں اسے تحقیق کے لئے ایک تجربہ گاہ بنایا۔ تریگنا ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تارے گِننا کے ہوتے ہیں۔ ''تریگنا'' کس سب ڈویژن میں واقع ہے؟
- Aپٹنہ
- Bمسوڑھی
- Cگیا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q30
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس تریگنا پٹنہ سے دکھن جانب 30 کیلومیٹر کی دوری پر مسوڑھی سب ڈویژن میں واقع ہے۔ اور اسی مناسبت سے (پٹنہ - گیا) ریلوے لائن میں مسوڑھی اسٹیشن کا نام تریگنا رکھا گیا ہے۔ مسوڑھی اسٹیشن سے محلّہ رحمت گنج تک بشمول سب ڈویژن کے تمام سرکاری دفاتر تریگنا کے ہی حلقہ میں آتے ہیں۔ یعنی تریگنا کا علاقہ پچھم میں سون ندی اور پورب میں پُن پُن ندی تک پھیلا ہوا ہے۔ تریگنا کے محلِ وقوع کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہاں سالوں بھر آسمان میں فضا صاف رہتی ہے۔ یہاں سے تاروں، سیاروں اور مکمل نظامِ شمسی کی تحقیق کرنا نسبتاً آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آریہ بھٹ نے اپنے جغرافیائی تحقیق کے لئے اس مقام کو منتخب کیا اور وہاں اسے تحقیق کے لئے ایک تجربہ گاہ بنایا۔ تریگنا ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تارے گِننا کے ہوتے ہیں۔ مسوڑھی اسٹیشن کا کیا نام رکھا گیا؟
- Aرحمت گنج
- Bتریگنا
- Cگیا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q31
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس تریگنا پٹنہ سے دکھن جانب 30 کیلومیٹر کی دوری پر مسوڑھی سب ڈویژن میں واقع ہے۔ اور اسی مناسبت سے (پٹنہ - گیا) ریلوے لائن میں مسوڑھی اسٹیشن کا نام تریگنا رکھا گیا ہے۔ مسوڑھی اسٹیشن سے محلّہ رحمت گنج تک بشمول سب ڈویژن کے تمام سرکاری دفاتر تریگنا کے ہی حلقہ میں آتے ہیں۔ یعنی تریگنا کا علاقہ پچھم میں سون ندی اور پورب میں پُن پُن ندی تک پھیلا ہوا ہے۔ تریگنا کے محلِ وقوع کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہاں سالوں بھر آسمان میں فضا صاف رہتی ہے۔ یہاں سے تاروں، سیاروں اور مکمل نظامِ شمسی کی تحقیق کرنا نسبتاً آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آریہ بھٹ نے اپنے جغرافیائی تحقیق کے لئے اس مقام کو منتخب کیا اور وہاں اسے تحقیق کے لئے ایک تجربہ گاہ بنایا۔ تریگنا ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تارے گِننا کے ہوتے ہیں۔ ''تریگنا'' پورب میں کس ندی تک پھیلا ہوا ہے؟
- Aسون ندی
- Bپُن پُن ندی
- Cگنگا ندی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q32
ہدایت: نیچے دیے گئے اقتباس کو پڑھئے اور سوال کا جواب دیجئے۔ اقتباس تریگنا پٹنہ سے دکھن جانب 30 کیلومیٹر کی دوری پر مسوڑھی سب ڈویژن میں واقع ہے۔ اور اسی مناسبت سے (پٹنہ - گیا) ریلوے لائن میں مسوڑھی اسٹیشن کا نام تریگنا رکھا گیا ہے۔ مسوڑھی اسٹیشن سے محلّہ رحمت گنج تک بشمول سب ڈویژن کے تمام سرکاری دفاتر تریگنا کے ہی حلقہ میں آتے ہیں۔ یعنی تریگنا کا علاقہ پچھم میں سون ندی اور پورب میں پُن پُن ندی تک پھیلا ہوا ہے۔ تریگنا کے محلِ وقوع کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ وہاں سالوں بھر آسمان میں فضا صاف رہتی ہے۔ یہاں سے تاروں، سیاروں اور مکمل نظامِ شمسی کی تحقیق کرنا نسبتاً آسان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آریہ بھٹ نے اپنے جغرافیائی تحقیق کے لئے اس مقام کو منتخب کیا اور وہاں اسے تحقیق کے لئے ایک تجربہ گاہ بنایا۔ تریگنا ہندی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تارے گِننا کے ہوتے ہیں۔ جغرافیائی تحقیق کے لئے آریہ بھٹ نے کس مقام کو منتخب کیا؟
- Aگیا
- Bپٹنہ
- Cتریگنا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q33
جو کلمہ اسم کے بدلے میں آئے، اسے کیا کہتے ہیں؟
- Aفعل
- Bفاعل
- Cضمیر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q34
''میں نے کتاب پڑھی'' اِس میں مفعول کی نشاندہی کیجئے۔
- Aمیں
- Bکتاب
- Cپڑھی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q35
ذیل میں صحیح جملہ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aاحمد نے روٹی کھایا
- Bاحمد نے روٹیاں کھائی
- Cاحمد نے روٹیاں کھائیں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q36
''بچے اسکول جا رہے ہیں۔'' اِس میں فاعل کی نشاندہی کیجئے۔
- Aاسکول
- Bبچے
- Cجا رہے ہیں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q37
درج ذیل الفاظ میں کس لفظ کا املا درست ہے؟
- Aخواب
- Bخواہش
- Cخواندہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q38
''چائے وائے'' میں ''وائے'' کس کی مثال ہے؟
- Aمترادف
- Bکلمہ
- Cمہمل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q39
''گناہ'' کی ضد کیا ہے؟
- Aدوزخ
- Bعذاب
- Cثواب
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q40
''اپنا اُلّو سیدھا کرنا'' سے کیا مراد ہے؟
- Aفریب دینا
- Bبے وقوف بنانا
- Cدغا دینا
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: E · Idioms & Phrases — Muhavarat
Why this answer? Read the explanation → - Q41
درج ذیل میں اسم معرفہ کی پہچان کیجئے۔
- Aندی
- Bپہاڑ
- Cتاج محل
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q42
درج ذیل میں سابقہ کی نشاندہی کیجئے۔
- Aہُنر مند
- Bباوضو
- Cہم نوالہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q43
''جنّت'' کی ضِد کیا ہے؟
- Aدوزخ
- Bبہشت
- Cجہنّم
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: D · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q44
''یہ بڑی اچھی تصویر ہے۔'' اِس جملہ میں صفت کی نشاندہی کیجئے۔
- Aیہ
- Bبڑی اچھی
- Cتصویر
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.