BPSC TRE-3 Secondary Urdu Language — Question Paper with Answers
All 19 questions from this paper, with the correct answer marked. Free to read — no sign-up. Transcribed in English, Hindi and Urdu and verified against the official BPSC answer key.
- Q1
اقتباس شفیع جاوید مظفر پور میں 4 جنوری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے گھر کا ماحول ادبی تھا۔ آبائی وطن گیا ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد شفیع الدین ہے۔ پٹنہ یونی ورسٹی سے انھوں نے سماجیات میں ایم۔اے۔ کیا۔ محکمہ اطلاعات نشریات حکومت بہار کے ڈائرکٹر کے عہدے سے وہ سبکدوش ہوئے۔ ملازمت کے دوران گورنر بہار کے پریس سکریٹری، بیس نکاتی پروگرام عمل درآمد کمیٹی کے ڈائرکٹر اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر بھی وہ کاربند رہے۔ فی الوقت وہ پٹنہ میں مقیم ہیں۔ 1953ء میں دربھنگہ کے ماہنامہ افق میں شفیع جاوید کا پہلا افسانہ ''آرٹ اور تمباکو'' شائع ہوا۔ انہیں بہار اردو اکیڈمی اور آل انڈیا میر اکادمی لکھنؤ کی طرف سے اعزازات بھی حاصل ہو چکے ہیں۔ درجہ بالا اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔ شفیع جاوید کہاں پیدا ہوئے؟
- Aمظفر نگر
- Bمظفر پور
- Cغازی پور
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q2
اقتباس شفیع جاوید مظفر پور میں 4 جنوری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے گھر کا ماحول ادبی تھا۔ آبائی وطن گیا ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد شفیع الدین ہے۔ پٹنہ یونی ورسٹی سے انھوں نے سماجیات میں ایم۔اے۔ کیا۔ محکمہ اطلاعات نشریات حکومت بہار کے ڈائرکٹر کے عہدے سے وہ سبکدوش ہوئے۔ ملازمت کے دوران گورنر بہار کے پریس سکریٹری، بیس نکاتی پروگرام عمل درآمد کمیٹی کے ڈائرکٹر اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر بھی وہ کاربند رہے۔ فی الوقت وہ پٹنہ میں مقیم ہیں۔ 1953ء میں دربھنگہ کے ماہنامہ افق میں شفیع جاوید کا پہلا افسانہ ''آرٹ اور تمباکو'' شائع ہوا۔ انہیں بہار اردو اکیڈمی اور آل انڈیا میر اکادمی لکھنؤ کی طرف سے اعزازات بھی حاصل ہو چکے ہیں۔ درجہ بالا اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔ شفیع جاوید کا آبائی وطن کہاں ہے؟
- Aگیا
- Bپٹنہ
- Cمظفر پور
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q3
اقتباس شفیع جاوید مظفر پور میں 4 جنوری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے گھر کا ماحول ادبی تھا۔ آبائی وطن گیا ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد شفیع الدین ہے۔ پٹنہ یونی ورسٹی سے انھوں نے سماجیات میں ایم۔اے۔ کیا۔ محکمہ اطلاعات نشریات حکومت بہار کے ڈائرکٹر کے عہدے سے وہ سبکدوش ہوئے۔ ملازمت کے دوران گورنر بہار کے پریس سکریٹری، بیس نکاتی پروگرام عمل درآمد کمیٹی کے ڈائرکٹر اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر بھی وہ کاربند رہے۔ فی الوقت وہ پٹنہ میں مقیم ہیں۔ 1953ء میں دربھنگہ کے ماہنامہ افق میں شفیع جاوید کا پہلا افسانہ ''آرٹ اور تمباکو'' شائع ہوا۔ انہیں بہار اردو اکیڈمی اور آل انڈیا میر اکادمی لکھنؤ کی طرف سے اعزازات بھی حاصل ہو چکے ہیں۔ درجہ بالا اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔ انڈین ریڈ کراس سوسائٹی اور بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر کون فائز ہوا؟
- Aخالد جاوید
- Bمشتاق احمد نوری
- Cشفیع جاوید
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q4
اقتباس شفیع جاوید مظفر پور میں 4 جنوری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے گھر کا ماحول ادبی تھا۔ آبائی وطن گیا ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد شفیع الدین ہے۔ پٹنہ یونی ورسٹی سے انھوں نے سماجیات میں ایم۔اے۔ کیا۔ محکمہ اطلاعات نشریات حکومت بہار کے ڈائرکٹر کے عہدے سے وہ سبکدوش ہوئے۔ ملازمت کے دوران گورنر بہار کے پریس سکریٹری، بیس نکاتی پروگرام عمل درآمد کمیٹی کے ڈائرکٹر اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر بھی وہ کاربند رہے۔ فی الوقت وہ پٹنہ میں مقیم ہیں۔ 1953ء میں دربھنگہ کے ماہنامہ افق میں شفیع جاوید کا پہلا افسانہ ''آرٹ اور تمباکو'' شائع ہوا۔ انہیں بہار اردو اکیڈمی اور آل انڈیا میر اکادمی لکھنؤ کی طرف سے اعزازات بھی حاصل ہو چکے ہیں۔ درجہ بالا اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔ شفیع جاوید کے پہلے افسانے کا نام کیا ہے؟
- Aوقت کے اسیر
- Bرات اور شہر
- Cآرٹ اور تمباکو
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q5
اقتباس شفیع جاوید مظفر پور میں 4 جنوری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے گھر کا ماحول ادبی تھا۔ آبائی وطن گیا ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد شفیع الدین ہے۔ پٹنہ یونی ورسٹی سے انھوں نے سماجیات میں ایم۔اے۔ کیا۔ محکمہ اطلاعات نشریات حکومت بہار کے ڈائرکٹر کے عہدے سے وہ سبکدوش ہوئے۔ ملازمت کے دوران گورنر بہار کے پریس سکریٹری، بیس نکاتی پروگرام عمل درآمد کمیٹی کے ڈائرکٹر اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر بھی وہ کاربند رہے۔ فی الوقت وہ پٹنہ میں مقیم ہیں۔ 1953ء میں دربھنگہ کے ماہنامہ افق میں شفیع جاوید کا پہلا افسانہ ''آرٹ اور تمباکو'' شائع ہوا۔ انہیں بہار اردو اکیڈمی اور آل انڈیا میر اکادمی لکھنؤ کی طرف سے اعزازات بھی حاصل ہو چکے ہیں۔ درجہ بالا اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔ شفیع جاوید کا کونسا افسانہ ماہنامہ اُفق میں شائع ہوا؟
- Aآرٹ اور تمباکو
- Bتعریف اس خدا کی
- Cکھلی جو آنکھ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q6
اقتباس شفیع جاوید مظفر پور میں 4 جنوری 1938ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے گھر کا ماحول ادبی تھا۔ آبائی وطن گیا ہے۔ ان کا اصل نام سید محمد شفیع الدین ہے۔ پٹنہ یونی ورسٹی سے انھوں نے سماجیات میں ایم۔اے۔ کیا۔ محکمہ اطلاعات نشریات حکومت بہار کے ڈائرکٹر کے عہدے سے وہ سبکدوش ہوئے۔ ملازمت کے دوران گورنر بہار کے پریس سکریٹری، بیس نکاتی پروگرام عمل درآمد کمیٹی کے ڈائرکٹر اور انڈین ریڈ کراس سوسائٹی، بہار کے ایڈمنسٹریٹر جیسے عہدوں پر بھی وہ کاربند رہے۔ فی الوقت وہ پٹنہ میں مقیم ہیں۔ 1953ء میں دربھنگہ کے ماہنامہ افق میں شفیع جاوید کا پہلا افسانہ ''آرٹ اور تمباکو'' شائع ہوا۔ انہیں بہار اردو اکیڈمی اور آل انڈیا میر اکادمی لکھنؤ کی طرف سے اعزازات بھی حاصل ہو چکے ہیں۔ درجہ بالا اقتباس کو غور سے پڑھیے اور سوال کے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔ 1953ء دربھنگہ سے کونسا ماہنامہ نکلتا تھا؟
- Aکہکشاں
- Bاُفق
- Cدرخشاں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q7
اقتباس سلام بن رزاق مہاراشٹر کے پن ویل میں 15 نومبر 1941 کو پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم ڈپلوما ان ایجوکیشن کی ہے اور بمبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں سے 35 برس تک استاد کی حیثیت سے متعلق ہونے کے بعد 1999 میں وہ سبکدوش ہوئے۔ سلام بن رزاق فی الوقت ممبئی میں مقیم ہیں۔ 1964 میں ان کا پہلا افسانہ شائع ہوا۔ ننگی دوپہر کا سپاہی (1977)، معبر (1967) اور شکستہ بتوں کے درمیان (2001) ان کے افسانوی مجموعے ہیں۔ ہندی میں ان کے افسانوں کا مجموعہ 'کام دھینو' 1988 میں شائع ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ نے ان کی مرتبہ اور مترجمہ کتاب 'عصری ہندی کہانیاں' 1955 میں شائع کی۔ 1988 میں ساہتیہ اکادمی کا ترجمہ اوارڈ دیا گیا۔ 2004 میں 'شکستہ بتوں کے درمیان' کتاب کے لئے انہیں ساہتیہ اکادمی انعام سے سرفراز کیا گیا۔ درجہ بالا اقتباس کو پڑھ کر سوال کا جواب لکھیں۔ سلام بن رزاق کہاں مقیم ہیں؟
- Aدربھنگہ
- Bممبئی
- Cبھوپال
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q8
اقتباس سلام بن رزاق مہاراشٹر کے پن ویل میں 15 نومبر 1941 کو پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم ڈپلوما ان ایجوکیشن کی ہے اور بمبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں سے 35 برس تک استاد کی حیثیت سے متعلق ہونے کے بعد 1999 میں وہ سبکدوش ہوئے۔ سلام بن رزاق فی الوقت ممبئی میں مقیم ہیں۔ 1964 میں ان کا پہلا افسانہ شائع ہوا۔ ننگی دوپہر کا سپاہی (1977)، معبر (1967) اور شکستہ بتوں کے درمیان (2001) ان کے افسانوی مجموعے ہیں۔ ہندی میں ان کے افسانوں کا مجموعہ 'کام دھینو' 1988 میں شائع ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ نے ان کی مرتبہ اور مترجمہ کتاب 'عصری ہندی کہانیاں' 1955 میں شائع کی۔ 1988 میں ساہتیہ اکادمی کا ترجمہ اوارڈ دیا گیا۔ 2004 میں 'شکستہ بتوں کے درمیان' کتاب کے لئے انہیں ساہتیہ اکادمی انعام سے سرفراز کیا گیا۔ درجہ بالا اقتباس کو پڑھ کر سوال کا جواب لکھیں۔ سلام بن رزاق کہاں پیدا ہوئے؟
- Aپنویل
- Bپٹنہ
- Cگورکھپور
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q9
اقتباس سلام بن رزاق مہاراشٹر کے پن ویل میں 15 نومبر 1941 کو پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم ڈپلوما ان ایجوکیشن کی ہے اور بمبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں سے 35 برس تک استاد کی حیثیت سے متعلق ہونے کے بعد 1999 میں وہ سبکدوش ہوئے۔ سلام بن رزاق فی الوقت ممبئی میں مقیم ہیں۔ 1964 میں ان کا پہلا افسانہ شائع ہوا۔ ننگی دوپہر کا سپاہی (1977)، معبر (1967) اور شکستہ بتوں کے درمیان (2001) ان کے افسانوی مجموعے ہیں۔ ہندی میں ان کے افسانوں کا مجموعہ 'کام دھینو' 1988 میں شائع ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ نے ان کی مرتبہ اور مترجمہ کتاب 'عصری ہندی کہانیاں' 1955 میں شائع کی۔ 1988 میں ساہتیہ اکادمی کا ترجمہ اوارڈ دیا گیا۔ 2004 میں 'شکستہ بتوں کے درمیان' کتاب کے لئے انہیں ساہتیہ اکادمی انعام سے سرفراز کیا گیا۔ درجہ بالا اقتباس کو پڑھ کر سوال کا جواب لکھیں۔ 'ننگی دوپہر کا سپاہی' کس کا افسانہ ہے؟
- Aسلام بن رزاق
- Bشفیع جاوید
- Cمشرف عالم ذوقی
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q10
اقتباس سلام بن رزاق مہاراشٹر کے پن ویل میں 15 نومبر 1941 کو پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم ڈپلوما ان ایجوکیشن کی ہے اور بمبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں سے 35 برس تک استاد کی حیثیت سے متعلق ہونے کے بعد 1999 میں وہ سبکدوش ہوئے۔ سلام بن رزاق فی الوقت ممبئی میں مقیم ہیں۔ 1964 میں ان کا پہلا افسانہ شائع ہوا۔ ننگی دوپہر کا سپاہی (1977)، معبر (1967) اور شکستہ بتوں کے درمیان (2001) ان کے افسانوی مجموعے ہیں۔ ہندی میں ان کے افسانوں کا مجموعہ 'کام دھینو' 1988 میں شائع ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ نے ان کی مرتبہ اور مترجمہ کتاب 'عصری ہندی کہانیاں' 1955 میں شائع کی۔ 1988 میں ساہتیہ اکادمی کا ترجمہ اوارڈ دیا گیا۔ 2004 میں 'شکستہ بتوں کے درمیان' کتاب کے لئے انہیں ساہتیہ اکادمی انعام سے سرفراز کیا گیا۔ درجہ بالا اقتباس کو پڑھ کر سوال کا جواب لکھیں۔ سلام بن رزاق کے ہندی افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟
- Aکام دھینو
- Bاُفق
- Cخدا کی تعریف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q11
اقتباس سلام بن رزاق مہاراشٹر کے پن ویل میں 15 نومبر 1941 کو پیدا ہوئے۔ ان کی تعلیم ڈپلوما ان ایجوکیشن کی ہے اور بمبئی میونسپل کارپوریشن کے اسکولوں سے 35 برس تک استاد کی حیثیت سے متعلق ہونے کے بعد 1999 میں وہ سبکدوش ہوئے۔ سلام بن رزاق فی الوقت ممبئی میں مقیم ہیں۔ 1964 میں ان کا پہلا افسانہ شائع ہوا۔ ننگی دوپہر کا سپاہی (1977)، معبر (1967) اور شکستہ بتوں کے درمیان (2001) ان کے افسانوی مجموعے ہیں۔ ہندی میں ان کے افسانوں کا مجموعہ 'کام دھینو' 1988 میں شائع ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ نے ان کی مرتبہ اور مترجمہ کتاب 'عصری ہندی کہانیاں' 1955 میں شائع کی۔ 1988 میں ساہتیہ اکادمی کا ترجمہ اوارڈ دیا گیا۔ 2004 میں 'شکستہ بتوں کے درمیان' کتاب کے لئے انہیں ساہتیہ اکادمی انعام سے سرفراز کیا گیا۔ درجہ بالا اقتباس کو پڑھ کر سوال کا جواب لکھیں۔ سلام بن رزاق کی تعلیم کون سی ہے؟
- Aبی کام
- Bڈپلوما ان ایجوکیشن
- Cبی۔ بی۔ اے
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Reading Comprehension — Fahm-e-Ibarat
Why this answer? Read the explanation → - Q12
مختلف آوازوں کی پہچان کے لئے جو تحریری علامات مقرر ہیں ان کو کہا جاتا ہے؟
- Aآواز
- Bالفاظ
- Cحرف
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q13
'واؤ' جسے خوب کھول کر پڑھا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
- Aواو مجہول
- Bواو معروف
- Cواو معدولہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q14
'الماس' کا مترادف ہے؟
- Aہیرا
- Bسونا
- Cنام
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q15
'عقبیٰ' کا مترادف الفاظ کیا ہوگا؟
- Aپرندہ
- Bآخرت
- Cآسمان
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Vocabulary — Lafzi Zakheera
Why this answer? Read the explanation → - Q16
'جانا وانا' میں وانا کس کی مثال ہے؟
- Aکلام
- Bمہمل
- Cکلمہ
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q17
''میں تھوڑا سا سویا'' اس جملے میں کونسی صفت ہے؟
- Aصفت مقداری
- Bصفت عددی
- Cصفت
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: A · Grammar — Qawaid
Why this answer? Read the explanation → - Q18
درجہ ذیل میں درست جملے کی نشاندہی کیجیے۔
- Aایک ہوشیار لڑکا رفیق تھا
- Bرفیق ایک ہوشیار لڑکا تھا
- Cایک ہوشیار لڑکا تھا رفیق
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: B · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation → - Q19
درجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کیجیے۔
- Aہمارے اسکول کا پرنسپل اچھا نہیں ہیں
- Bمیرے پاس دس کتاب ہے
- Cتمہارے پاس دو کتابیں ہیں
- DMore than one of the aboveउपर्युक्त में से एक से अधिकمذکورہ بالا میں سے ایک سے زیادہ
- ENone of the aboveउपर्युक्त में से कोई नहींمذکورہ بالا میں سے کوئی نہیں
Correct answer: C · Sentence Structure — Jumlon ki Saakht
Why this answer? Read the explanation →
Want to know why each answer is right?
Explanations for every question, a timed run of this paper with your rank against other aspirants, and wrong answers that come back on a 1/3/7-day revision schedule — all inside LearnInShort.
Start free →Questions transcribed from official BPSC papers and verified against the published answer key. Reproduced for educational use.